Muhammad ali
31.8K posts

Muhammad ali
@Muhamma28168844
Jeddah, Kingdom of Saudi Arabi Katılım Kasım 2018
4.3K Takip Edilen1.2K Takipçiler

@BublyKuri الحمد للہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں اور اتنے دن بعد پوسٹ سب کچھ ٹھیک تو ہے نہ سدا سلامت رہیں
اردو

@sssse67 Yes dear you are so beautiful but problem is you are not serious
English
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi

﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة النور
آیت 54
ترجمہ
(ان سے) کہو کہ: اللّٰه کا حکم مانو،
اور رسولﷺ کے فرمانبردار بنو،
پھر بھی اگر تم نے من پھیرے رکھا تو رسولﷺ پر تو اتنا ہی بوجھ ہے
1
صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@AFatima_2

اردو
Muhammad ali retweetledi

نَام کَبیر عُمر 80 سَال ہَاتھوں مَیں ہتھکڑیاں آنکھوں مَیں آنسوں چَہرے پَر سَوالات آج عَدالت مَیں بَابا جی کو پَیش کِیا گیا اور مَیری اَچانک نَظر پَڑی تَو دِل ہی ڈَر گیا جَلدی سے بَابا جی سے پُوچھا ؟ بَابا جی خَیر تَو ہے ؟؟ بَابا جی نے اُونچی آواز مَیں رَونا شُروع کر دِیا یَقین جانیں بَابا جی کو رَوتے دَیکھ کر دِل پریشان ہو گیا بَابا جی کے 5 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں اور بَابا جی 16 دِن سے گِرفتار تھے لیکن بَابا جی کے پیچھے کوئی نہیں آیا فَورًا بَابا جی کی ضمانت کروانے کا اِرادہ کر لِیا اور اَللّہ پَاک کی ذَات نَے مُجھے مَیرے اِرادے مَیں کَامیاب بِھی کر دِیا بَابا جی سے ایک روپیہ بِھی فِیس نہیں لِی لَیکن دُعائیں بُہت وَصُول کِیں اور بَابا جی کو عِزت سے گھر بَھیج دِیا 🫡❤️👨🎓⚖️ ( شَرم آنی چاہئیے اَیسے پُولیس اہلکاروں کو جَو اِس عُمر کے بُزرگوں کو ہتھکڑیاں لگاتے ہیں)
وکیل کو تو آپ جانتے ہی ہونگے۔۔

اردو
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi
Muhammad ali retweetledi

























