Muhammad Anwar Shahid

25.8K posts

Muhammad Anwar Shahid

Muhammad Anwar Shahid

@Muhamma35500598

Ex PAF, Stockist Tiens International, Metlife & Bunny's bread

Lahore Punjab (پاکستان) Katılım Kasım 2022
799 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Riya
Riya@Riyakhan6__·
Happy Tuesday 𝕏 fams
Riya tweet media
English
8
1
28
312
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
**یہ منظر بہت سے سوال چھوڑ جاتا ہے...** ایک طرف وہ شہری ہے جو مہنگائی، ٹیکسوں، بجلی کے بھاری بلوں اور بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں کے بوجھ تلے اپنی بچت کے لیے غیر معمولی راستے اختیار کرنے پر مجبور ہے۔ دوسری طرف وہ نظام ہے جو آئے روز نئے بوجھ عوام پر ڈال دیتا ہے، یہاں تک کہ عام آدمی کی زندگی گزارنا بھی ایک امتحان بن جاتی ہے۔ **سوچنے کی بات یہ ہے کہ اصل قصوروار کون ہے؟ وہ شخص جو حالات سے سمجھوتہ کر رہا ہے، یا وہ پالیسیاں جنہوں نے اسے اس مقام تک پہنچا دیا؟** 🤔🇵🇰
Samina khan tweet media
اردو
3
8
19
1.7K
Riya
Riya@Riyakhan6__·
Good Night 😴 𝕏 world
Riya tweet media
English
20
2
62
754
Muzamal Suharwardy Team
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_·
میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد @hinaparvezbutt @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
اردو
45
1.5K
1.9K
55.9K
Muhammad Anwar Shahid
Muhammad Anwar Shahid@Muhamma35500598·
@IsmailChohan77 غریب صرف ووٹ دے سکتا ھے اور ان کو اسمبلی تک پہنچا سکتا ہے تمام سہولیات اور مراعات ان کیلئے
اردو
0
0
0
3
اسمــاعیــل چـــوہـان
عوام بھوک سے مر رہی ہے لیکن پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔یہ الفاظ آج ہر چوراہے پر گونج رہے ہیں، جہاں عام آدمی کا لہجہ تلخ اور آنکھوں میں مایوسی ہے۔ ایک طرف مہنگائی کا طوفان ہے جس نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ دی دوسری طرف بجٹ کی یہ اعداد و شمار الگ ہی کہانی سنا رہے ہیں۔
اسمــاعیــل چـــوہـان tweet media
اردو
2
22
30
463
Ñòòŕ
Ñòòŕ@MaahNoor_1·
لاہور مناواں۔۔۔۔۔ ایسے ہاتھ توڑنے نہیں کاٹ دینے چاہئے
اردو
5
4
13
257
Ammy
Ammy@web3lady_·
Good afternoon everyone🌞 Every big account was once a small account that refused to quit. Keep showing up. @quipnetwork
Ammy tweet media
English
103
33
123
1.1K
اسماء شاہ
اسماء شاہ@asmashah78601·
مرد، مرد نہیں ہوتا، پیسہ مرد ہوتا ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟
اردو
13
0
32
1.8K
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
مولانا فضل الرحمان اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو چکے ہیں، شہدا کے بارے میں ایسا بیان صرف ملک دشمن دے سکتا ہے، سرگودھا کے شہری مولانا فضل الرحمن پر شدید غصہ۔۔ @MoulanaOfficial
اردو
26
35
96
1.4K
Muhammad Anwar Shahid
Muhammad Anwar Shahid@Muhamma35500598·
@MdeensTR آؤٹ پٹ زیرو ہونے کے باوجود مراعات 💯 پرسنٹ اور خزانے پر بھاری بوجھ
اردو
0
0
1
17
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار
جب نسلہ ٹاورگرانےکافیصلہ واپس ہواتومیں سمجھاکہ قانون کابول بالاہوااورعدلیہ نےبالآخرانصاف دیناشروع کردیاہے۔ لیکن آج قاضی فائزجیسےقابل جج کامونال کوغیرقانونی قراردینےکا فیصلہ کلعدم قرارپایاتوساری گیم سمجھ آگئی بھولےبادشاؤ یہ سب توامیروں کےون کانسٹیٹوشن ٹاورکو بچانےکی تگ ودوہورہی ہے
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار tweet mediaNa Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار tweet media
اردو
10
130
236
2.7K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
**ایک طرف عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے، دوسری طرف سرکاری اخراجات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔** تازہ بجٹ کے مطابق ارکانِ قومی اسمبلی کی تنخواہ "1 لاکھ 88 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ 19 ہزار روپے" کر دی گئی ہے۔ اسی طرح سینیٹ کے اخراجات، جو چار سال پہلے "5 ارب روپے" تھے، اب "10 ارب روپے"تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ قومی اسمبلی کا بجٹ "8 ارب سے بڑھ کر 17 ارب روپے" کر دیا گیا ہے۔ یہ سب ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب عوام پہلے ہی مہنگائی، بجلی، گیس اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہے۔ **سوال یہ ہے کہ مشکل معاشی حالات میں قربانی صرف عوام ہی کیوں دے؟ کیا کفایت شعاری کا آغاز ایوانوں سے نہیں ہونا چاہیے؟ 👈آپ کی رائے میں کیا ایسے حالات میں عوامی نمائندوں کے اخراجات اور مراعات میں اضافہ درست فیصلہ ہے؟**
Samina khan tweet media
اردو
5
16
23
2K
Farah Khan Meo
Farah Khan Meo@Farahkhanmeo·
"ہسپتال میں رات کے 10 بجے مریض کا یہ حال 😆 انہیں دیکھ کر لگتا ہے یہ ہسپتال نہیں، ان کا بیڈ روم ہے 🤭"
Farah Khan Meo tweet media
اردو
19
0
54
18.6K
Zahida Rao
Zahida Rao@zahidarao123·
ماں کی جوان بیٹی کی ڈیتھ ہو گئی۔۔۔لاہور رنگ کی اینکر سلائی کفن ہوتا دکھانے پہنچ گئی۔۔۔یہاں پیمرا کیوں نہیں جاگتا؟. @reportpemra
اردو
11
117
376
147.7K
Muhammad Anwar Shahid
Muhammad Anwar Shahid@Muhamma35500598·
@SarbulandMian یوں ملوں تجھ سے کہ تیرا لباس بن جاؤں بنا کے تمہیں سمندر تو خود پیاس بن جاؤں
اردو
0
0
2
12
مــیاں سربلــند ہنجراء
اب کے گر تُو مِلے ٫ تو ھم تُجھ سے اَیسے لِپٹیں ، کہ تیری قَبا ھو جائیں۔ ❞احمّد فراز❝
مــیاں سربلــند ہنجراء tweet media
اردو
3
0
26
426
Fahad Bhatti
Fahad Bhatti@FahadReportsPK·
لاہور،اچھرہ میں 11 سالہ گھریلو ملازمہ پر والد کا تشدد۔بچی ایک آفیسر کے گھر میں کام کرتی تھی مبینہ چوری کی شکایت پر والد نے اسی گھر میں بیٹی پر تشدد کیا۔اہلِ علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے ملزم والد کو حراست میں لے لیا،سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے #lahore #domesticworker
اردو
25
294
571
82.6K
SAQIB MUNIR ™
SAQIB MUNIR ™@SHIKARi3o2·
کیا لڑکوں کو حراساں کرنے پر بھی CCD ایکشن لے گی؟
اردو
2
1
7
374
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ گناہ بے لزت ہے جج خود مفت پیٹرول لے کر اس سسٹم کے بینفشری ہیں وہ کبھی اپنے پیٹ پر لات نہی ماریں گے
RAShahzaddk tweet media
اردو
18
219
871
13K