Muhammad Imtiaz

102.3K posts

Muhammad Imtiaz

Muhammad Imtiaz

@Muhamma38210100

Katılım Eylül 2018
493 Takip Edilen354 Takipçiler
Muhammad Imtiaz retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اگر سعد ریاض کو محض اُسامہ بن لادن کی تصویر پوسٹ کرنے پر اُٹھایا گیا ہے تو پھر یہاں ایرانی خامنہ ای کی تصویریں پوسٹ کرنے والوں کو بھی اُٹھایا جائے کیونکہ ایرانی خامنہ ای کی گردن پر خطہ کے کم و بیش 20 لاکھ مسلمانوں کا خون ہے۔ ایرانی خامنہ ای خطہ کا سب سے بڑا دہشتگرد اور قاتل تھا۔
اردو
8
133
383
3.5K
Muhammad Imtiaz retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif interacting with roadside vendors and asking citizens about their daily earnings.
English
117
78
525
41.9K
Muhammad Imtiaz retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
اپنی امی کے ویاہ پر پہلی بار لندن جارہا ہوں اسی بہانے UK وزٹ کرنے کا موقع مل جاۓ گا صدیق جان نیولہ 🤣🫣
اردو
5
19
111
3.3K
Muhammad Imtiaz retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
لاہور ڈویلپمنٹ پلان،لاہور کے بزرگ مریم نواز کا شکریہ ادا کررہے ہیں،
اردو
2
45
202
1.6K
Muhammad Imtiaz retweetledi
حِجاب رندھاوا H.R
طالبان انٹیلیجنس نے افغان شہری اختر محمد کو گرفتار کر لیا کیونکہ اُس نے ایک بھارتی سیاح کو بدبو کی وجہ سے گلے لگانے سے انکار کیا تھا اور یہ وڈیو بھارت میں وائرل ہو گئ تھی، طالبان نے گرفتاری کے بعد الزام لگایا کہ جو اختر محمد نے کیا وہ "دشمن کے بیانیے یعنی پاکستان کے ساتھ ہم آہنگ" ہے بھارتی ہندو ہمارے بھائی ہیں
اردو
8
82
230
22.5K
Muhammad Imtiaz retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
مُلک چاہے کوئی اور ھو لیکن پاکستانیوں کا باجی سٹینڈ چُک لو وہاں بھی چلے گا 😂😂
اردو
0
16
45
538
Muhammad Imtiaz retweetledi
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ
ɱαɦƭαɓ ҡɦαɳ@mahtab_20·
میرا دھوبی پچھلے کچھ عرصے سے بیماری کی وجہ سے شاپ نہی کھول رہا تو مجبوراً اپنے کپڑے خود پریس کررہا ہوں تو اپکو بتا دوں کہ جتنا بڑا فراڈ ریڈی میڈ کپڑوں والے کر رہے کوئی نہی کر رہا میرے پاس زیادہ تر جے ڈاٹ کے کرتے ہیں اور ایک بھی کرتا سیدھا نہیں سلا ہوا یہ برینڈز صرف لوگوں کو لوٹ رہے ہیں اس قدر گھٹیا سلائی توبہ سب سے اچھا سوٹ وہی جو اپ خود لے کے اپنے درزی سے سلوا لیں گڈ بائے جے ڈاٹ ۔۔۔ 👋🏽
اردو
39
29
257
23.6K
Muhammad Imtiaz retweetledi
سہیل احمد(عزیزی)
پلیز جانو جاتے ہوئے تھوڑا صدقہ خیرات دے جاو مجھے فقط تمھارا مران۔
سہیل احمد(عزیزی) tweet media
اردو
43
155
526
5.8K
Muhammad Imtiaz retweetledi
عباس خٹک
عباس خٹک@a555bk·
بلال یاسین صاحب کا خوبصورت انداز اپنے عوام کے ساتھ
اردو
3
48
154
2.5K
Muhammad Imtiaz retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
کہتے ہیں جس نے لاہور نہیں ویکھایا او جمیا ہی نہیں
اردو
1
6
17
697
Muhammad Imtiaz retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
ن لیگ نظریاتی جماعت ہےجو َاسلامی تشخص پہ قائم ہےاور جس کےبانی سلجھی سوچ رکھنےوالےنوازشریف ہیں. اس جماعت میں حنابٹ اورعظمیٰ کاردار جیسی خواتین، ن لیگ کےنظریاتی ووٹ بنک پہ ضرب لگارہی ہیں. جماعت کی لیڈرشپ کو بھی چاہئےکہ ایسےلوگوں کو جماعت سےفارغ کریں تاکہ وہ PTIمیں شامل ہوسکیں.
Kamran Ahsan tweet mediaKamran Ahsan tweet media
اردو
17
75
199
2.4K
Muhammad Imtiaz retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عوامی لیڈر ❤️
اردو
159
61
339
22.3K
Muhammad Imtiaz retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
پنکی پیرنی چاہتی تھی مینوں نو لکھا منگوا دے رے او سیاں ملک ریاض 😜👇🙃 ۔۔
اردو
1
30
65
963
Muhammad Imtiaz retweetledi
Asif Mahmood
Asif Mahmood@m_asifmahmood·
انصارعباسی صاحب نے خواتین کے مخلوط جم کے حوالے سے وزیر اعظم سے ایک مطالبہ کیا اور جواب میں ناقدین انصار عباسی پر برس پڑے۔ دونوں کا اپنا اپنا موقف ہے، اس لیے اس معاملے کو کسی ایک فریق کے موقف کی بنیاد پر جانچنے کی بجائے آئیے آئین پاکستان کی بنیاد پر جانچتے ہیں اور دیکھتے ہیں کون درست کہہ رہا ہے؟ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 31 میں لکھا ہے کہ ریاست پاکستان کے شہریوں کو ایسا ماحول فراہم کرے گی، ایسی سہولیات دے گی ا ور ایسے اقدامات کرے گی جن کے نتیجے میں وہ اس قابل ہو سکیں کہ وہ قرآن سنت کی روشنی میں اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا مفہوم سمجھ سکیں۔ اب اگر پاکستان کا آئین یہ کہہ رہا ہے کہ ریاست ایسا ماحول فراہم کرے گی اور ایسے اقدامات کرے گی تو پاکستان کا ایک شہری اپنی ریاست سے یہ مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 31کے تحت اپنی ذمہ داری ادا کرے تو اس میں غلط کیا ہے؟ جمہوریت کیا ہے؟ کیا جمہوریت میں لوگوں کا یہ حق نہیں کہ وہ اپنے لیے طے کر لیں کہ انہوں نے کس نظام کے تحت رہنا ہے؟ اگر پاکستان کے عوام اپنے آئین میں طے کر چکے ہیں کہ انہوں نے اسلامی اصولوں کے تحت معاشرہ بنانا ہے تو اس حق پر اعتراض کیا جمہوریت کے تصور کی نفی نہیں؟ آپ لوگوں کو اسلام کی بات کرنے پر بھی پسند نہیں کرتے اور آئین کی بات کرنے پر بھی انہیں مورد الزام ٹھہراتے ہیں ، کیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ انتہا پسند ہیں ۔ آپ اسلام بے زار انتہا پسند ہیں ۔ اور جہاں بات اسلام کی آ جائے تو آپ کی انتہا پسندی بے قابو ہو جاتی ہے اور پھر آپ اکثریت کے فیصلے کو نہیں مانتے ۔ آپ آئین کو نہیں مانتے اور کوئی حکومت سے آئین کے مطابق کوئی مطالبہ کرے تو آپ اسے بھی ملامت کرنے لگ جاتے ہیں۔ @AnsarAAbbasi آج کاکالم لنک 👇 tashkenturdu.com/co-gym-what-co…
اردو
23
75
192
5.4K
Muhammad Imtiaz retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
جن کے لیڈر نے صرف نوجوان نسل کو گالی سکھائی ہو وہ کیسے ہضم کریں گے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت تھذیب اور ادب سکھاتی ہے، نوجوانوں کو لیڈر بناتی ہے۔
اردو
57
73
195
3.4K
Muhammad Imtiaz retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
"وہی روایت، وہی سادگی اور وہی اپنائیت" وزءراعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ نے ثابت کر دیا کہ وہ عوام کے دلوں کی دھڑکن سمجھتی ہیں۔ ایک عام شہری کے ساتھ گھل مل جانا اور اس کے کام کو اہمیت دینا میاں صاحب کی اس سیاست کا تسلسل ہے جہاں ہر پاکستانی خود کو بااختیار اور معزز محسوس کرتا ہے۔ یہ خدمت کا سفر ہے جو نسل در نسل جاری ہے۔
اردو
15
91
204
3.3K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
زندگی میں اگر ایک تالا کھولنے کا موقع ملے تو آپ کون سا تالا کھولیں گے۔۔؟
سردار شفیق خان tweet media
اردو
252
10
118
16.3K
Muhammad Imtiaz retweetledi
𝐀𝐍𝐀𝐌
𝐀𝐍𝐀𝐌@_A_nam·
“بریانی بہـــــت آ چھی بنی ہوئی ھے”★ آپ جو ہنس ۔ ہنس کے سب سے بات کرتی ہیں یہی بات زمانے کو بری لگتی ہے”★ CM. @MaryamNSharif ♥️
اردو
6
13
59
1.6K