⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 x.com/Anwarmaqso0101…
بدقسمتی سے آج شام، مغرب کے بعد Rangers نے مضفراباد میں داخل ہوتے ہوے مظاہرین پہ گولی چلا دی، مشین گن فائر کے نتیجے میں ۳-۵ نوجوانوں کی موقع پہ ہلاکت ہو گئی اور ۳۵ سے زیادہ شدید زخمی ہو گئے! مگر اب مظفرآباد سے اطلاع ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، لوگ ۱۰ سے زیادہ کا بتا رہے ہیں! یہ آذادکشمیر کی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ ہے، آزادکشمیر پاکستان کے پرامن ترین علاقوں میں سے ایک ہے، سیاسی تشدد تو نامعلوم ہے!
بتایا جاتا ہے کہ اندازہ ایک لاکھ سے زیادہ مارچرز پورے آزادکشمیر سے مارچ کر کے مظفرآباد پہنچے ہوے ہیں، اور انھوں نے شاہد مظاہرہ نہیں کرنا تھا، مگر اب کل صبح دس بجے یہ Rangers Killings کے خلاف مظاہرہ کریں گے، یہ نازک صورتحال ہے! جرنل عاصم کے طریقہ حکومت نے پاکستان کے خطرات میں بہت اضافہ کر دیا ہے!
فوری طور پہ اس صورتحال کو بردباری اور عقلمندی سے ٹھنڈا کرنے کی ضرورت ہے! فوجی ذھن کے بجاے، سیاسی ذھن کی شدید ضرورت ہے! Rangers کو باہر نکالیں، فوج آزادکشمیر میںُ امن کا نشان تھی، اسے اس جھگڑے سے الگ کریں، Rangers کے جن افسران نے عوام پہ فائرنگ کی ہے انھیں فوری طور پہ suspend کریں، مرنے اور زخمی ہونے والوں کے لئے compensation کا اعلان کریں، تمام بڑے سیاستدان اور لیڈر جنازے کے لئے پہنچیں، معافی مانگیں، کچھ اور تجزیہ اور تجاویز کے ساتھ ایک detailed vlog کرونگا! youtu.be/B0wuQVZdljM?si… via @YouTube
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
عمران خان کے لیے ریٹویٹ یا ٹویٹ کرنے کے لیے پیسے کی نہیں دل میں عمران خان کی محبت کا ہونا ضروری ہے۔
#ہم_دیوانے_عمران_کے
عمران خان کے دیوانے ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔