Muhammad Noman retweetledi

راستے میں پنجاب پڑتا ہے کیا اینٹی کرپشن پنجاب گرفتار کر سکتی ہے جیسا کہ مجھے پنجاب پولیس نے راستے سے گرفتار کیا تھا کہ یہ اسلام آباد کا حصہ نہیں ہے۔
Saqib Bashir@saqibbashir156
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز کو اسلام آباد ائیرپورٹ اترنے پر گرفتاری سے روک دیا ، سلمان شہباز گیارہ دسمبر اتوار کے روز پاکستان پہنچیں گے اور حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سرنڈر کریں گے پھر اس پر منگل کو سماعت ہو گی
اردو

















