May ALLAH Almighty bless Pakistan with success, Ameen 🤲🇵🇰
Team PSF requests everyone, to pray that what Pakistan, Turkiye & Egypt have initiated meets its desired objectives to have peace & stability.
شہید Zulfikar Ali Bhutto کا وژن پاکستان کی خودمختاری، دفاعی طاقت اور قومی وقار کی بنیاد بنا۔ ایٹمی پروگرام کی داغ بیل نے ملک کو ناقابلِ تسخیر بنایا — اور آج بھی وہی نظریہ ہماری سلامتی کی ڈھال ہے۔
#BhuttoLegacy 🇵🇰 #PakistanZindabad
پاکستان کے شیر جوانوں کے نام پاکستان کی محب وطن عوام کی ترجمانی کرتا ہوا خوبصورت پیغام
اللہ پاک تمہارا حامی و ناصر ہو میرے وطن کے بہادر جوانوں
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰🦾❤️
🌸اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💫
✨صبح بخیر🌅
➖فرمان رسول اللّٰہﷺ💮💝
٫٫"اللّٰہ نے جو تمہاری قسمت میں لکھ دیا ہے، اس پر راضی ہو جاؤ، اس طرح تم سب لوگوں سے زیادہ غنی بن جاؤ گے۔”
💝صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلّم💮💚
📚 حوالہ
مشکوٰۃ، حدیث نمبر: 5171