Muhammad Waqar

89.7K posts

Muhammad Waqar

Muhammad Waqar

@Muhamma69160694

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے

Katılım Şubat 2023
1.2K Takip Edilen679 Takipçiler
Muhammad Waqar retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
جنید اکبر سمیت دیگر اراکین اسمبلی کو صوبہ بدر کر دیا گیا۔ نفرتوں کے بیج مزید بو دئیے گئے۔
اردو
16
766
3K
21.8K
Muhammad Waqar retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 گلگت بلتستان پولیس نے جیند اکبر پہلے روکا, اور بعد میں گرفتار کرلیا!! گلگت بلتستان میں اس طرح کا ایڈوینچر کرنا, زہنی مریض کو دوسرا سقوط ڈھاکہ چاہیے!! ذہنی مریض
اردو
18
871
3.2K
33.4K
Muhammad Waqar retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
ڈرگ ڈیلر پِنکی کو ہسپتال مُنتقل کردیا گیا ہے۔ صحتمند ڈرگ ڈیلر ہسپتالوں میں اور بیمار تحریک انصاف کے قیدی جیلوں میں۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے نظام کی شان۔
اردو
25
693
3.1K
30.1K
Muhammad Waqar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 جنید اکبر کو پہلے غزر میں داخل نہیں ہونے دیا گیا آج گرفتار کر لیا گیا ہمارا قیادت کی پہلی ٹیم کے آتے ہی مومینٹم بن گیا تھا ہم ایک ہزار سال بعد بھی اپنا موقف تبدیل نہیں کریں گے چیف الیکشن کمشنر کہتا ہے کہ ایجنسیوں سے تعلقات بہتر کریں ۔ خالد خورشید کا ردعمل
اردو
5
193
709
6K
Muhammad Waqar retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
چار سال ہر طرح کا ظلم اور جبر کے بعد بھی اگر ایک جماعت کو Sham الیکشن میں محض کیمپین بھی نہیں کرنے دینی تو کرنل صاب مان جائیں یہ جنگ تو آپ ہار چکے!
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا۔

اردو
26
945
3.3K
27.1K
Muhammad Waqar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک خالد خورشید
اردو
3
499
1.6K
10.1K
Muhammad Waqar retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
اگر 4 سال کے تاریخی ظلم و جبر قتل و غارت اور دہشت گردی کے باوجود بھی تمہین ایک پارٹی سے نشان چھیننا پڑ رہا ہے اور ایک پارٹی کو کیمپین سے روکنا پڑ رہا ہے تو اڈیالہ جا کے پاؤں پکڑ لو تمہارے پاس اسکے علاوہ کوئی رستہ نہیں ہے!
اردو
5
425
1.5K
10.4K
Muhammad Waqar retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
پہلی خبر: ہم اسٹیبلشمنٹ کو مظبوط کریں گے۔ آصف زرداری دوسری خبر: پنکی جیل سے ہسپتال منتقل! 🤣
اردو
9
456
1.9K
14.3K
Muhammad Waqar retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
مقبولیت کے دعوے کرنے والوں کے آقاؤں کی گلت بلتستان میں دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔ فٹے منہ ۔۔۔
اردو
65
1.4K
5.5K
35.5K
Muhammad Waqar retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
سندھ میں صحافت ایک جرم بنا دی گئی ہے۔ صحافی فلک شیر کے تیرہ سال کے بیٹے کو مبینہ طور پرنواب شاہ پولیس نے بس سے اتار کر نانی سمیت حراست میں لے لیا۔ معاملہ کورٹ گیا تو لمبی تاریخوں کی گیم چل نکلی۔ اس ملک کو کیا بنانا ہے؟ ماں اور باپ کی فریاد کون سنے گا ؟
اردو
37
2.1K
5.3K
83.7K
Muhammad Waqar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
گلگت میں انتخابی کمپین کو گناہ عظیم بنا دیا گیا ہے، تحریک انصاف کی ریلی کو غذر حلقہ میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا، رکاوٹیں لگا کر ریلی کا راستہ روکا ہوا ہے جتنا مرضی رکاوٹیں لگا لو 7 جون کو گلگت کی عوام اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹس کی سیاست کا جنازہ نکالے گی
اردو
4
367
1.2K
11.2K
Muhammad Waqar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایف سی میجر مروت کا گل خان اچکزئی کے دفترِ پر حملہ ٹانگیں توڑ دیں قاسم سوری نے یوتھ ونگ کے صدر عزیز خان کاکڑ کے سخت ردعمل کی ویڈیو چلا دی
اردو
5
1.4K
5.4K
64.3K
Muhammad Waqar retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی یہ برداشت نہیں کرسکتی بلوچستان گلگت اور کشمیر سے ذرا سا بھی ان کے ہاتھ سے کنٹرول جاۓ گلگت بلتستان میں بھی ووٹرز کے ووٹ اٹھاکر ادھر ادھر کردیا گیا ہے لیکن ان نوجوانوں نے اتنے ووٹ ڈال دیے کہ یہ سوچ نہیں سکتے تھے پھر انکو گھٹیا دھاندلی کرنی پڑی عمران ریاض خان
اردو
3
275
1.1K
18K
Muhammad Waqar retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
بڑی خبر 🚨 ایران نے امریکہ کا ائیرکرافٹ کئرئیر ہٹ کردیا امریکہ کا ایران کے نیوکلئیر پاور پلانٹ پر اٹیک ناکام ہوگیا ۔۔
اردو
2
77
535
5.6K
Muhammad Waqar retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
اردو
27
1.5K
3.1K
51.1K
Muhammad Waqar retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پشاور LRH ہسپتال میں یہ فرعون کون ہے؟؟ پختونخوا حکومت سے درخواست ہے, اِس بندے کو فارغ کیا جائے, ہسپتال میں ایسے فرعون صفت لوگ نہیں ہونے چاہیے!!
اردو
14
319
572
12.5K
Muhammad Waqar retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
عاصم منیر نے عمران خان کو اور باقی وتکروں کو عید کی نماز سے روکا ہے اس بارے اللہ پاک کا کلام کیا کہتا ہے سنو پاکستان میں عاصم منیر نے روکا اسرائیل میں نیتن یاہو نے انڈیا میں مودی نے کیا یہ انسان مسلمان بھی ہے ؟؟؟
اردو
13
152
365
2.5K
Muhammad Waqar retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اسرائیل ایران پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایلن مزراہی @alon_mizrahi میرا بھی یہی خدشہ ہے۔ ٹرمپ اور دوسرے امریکی آفیشلز کے بدلے بدلے انداز اور عجیب و غریب بیانات سب اسی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔
اردو
4
70
440
7.9K
Muhammad Waqar retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ابھی اٹھا ہوں, تو ٹائم لائین پر عمران خان ہی عمران خان کی تصاویر ہے,,😍❤️ کمنٹ میں 1 ہزار تصاویر ہونی چاہیے جلدی کرے!!!
اردو
28
40
261
4K
Muhammad Waqar retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
عوام کی بزدلی اور بےحسی کے سبب سبھی ڈکٹیٹر دھڑلے سے طویل حکمرانی کر گئے، عوام کے ٹیکس پر عیاشی والی لگژری زندگی گزار کر مر گئے اور پاکستانی عوام فقط اسی بات پر خوش ہیں کہ اب ان کی قبروں پہ کوئی نہیں جاتا ۔ جگتیں لگانے والے ایسے مزاحیہ عوام کیلئے تالیاں 👏
پری زاد tweet media
اردو
14
397
948
8.1K