Muhammad Arshad Janjua

3.6K posts

Muhammad Arshad Janjua

Muhammad Arshad Janjua

@Muhamma73521816

Political

Katılım Eylül 2020
250 Takip Edilen134 Takipçiler
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
🎀 𝒜𝒷𝒹𝓊𝓁 𝑀𝒶𝓃𝒶𝓃 🎀
اس بچے کی آہ و پکار اللّہ پاک نے سن لی تھی تب مغرب کو سنائی نہی دے رہا تھا آج کیوں سب کی چیخیں نکل رہی ہیں
اردو
1
3
5
139
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
رانا بشارت صدر پی پی 65 SMT
میرا نام رانا بشارت علی گجرانوالہ سے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرنے کے لیے لاہور منار پاکستان جا رہا ہوں 21 اکتوبر کو کیا اپ میرے ساتھ چلیں گے🇵🇰❤🇵🇰 #میرا_لیڈر_آرہا_ہے
اردو
4
42
53
1.4K
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
ٹھوکر نیازی بیگ والوں کیا آپ تیار ہو کل اپنی لیڈر کا استقبال کرنے کے لیے اپ سب کل سہ پہر چار بجے ٹھوکر نیاز بیگ پہنچنا مت بھولیں #میرا_فیصلہ_نوازشریف
اردو
0
17
39
960
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
Mian Abbas Pmln
Mian Abbas Pmln@MianAbbasPmln1·
#تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی یہ ہے شاہینوں کا شہر سرگودھا جو اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرنے کے لیے بے چین
اردو
1
6
10
149
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
میاں نواز شریف کی واپسی پر عوام پر عزم ہیں اور ان کو خوش آمدید کرنے کے لئے لئے بے چین ہیں ، اور لوگوں کا کہانا ہے کے میاں نواز شریف ہی پاکستان کی آخری امید ہیں ۔۔۔ #نواز_ہماری_جان_ہے @Shamylaroy
Hussnain Fahad tweet media
اردو
0
5
7
106
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
نوازشریف کو کبھی انصاف نہیں ملےگا نوازشریف سے پاور لینے کیلئےکیسز بنائےگئے نوازشریف جیل میں جس حال میں تھے اگر وہ ڈیل کرکے بھی گئے تو اسکی کوئی اہمیت نہیں ہوگی ٹارچر سے آپ مجھ سےجو بھی لے لیں اسکی کوئی حیثیت نہیں ہوتی عمران خان کا 2008ء میں بیان جب رائیونڈ سے لفافہ آتا تھا🤔
اردو
9
598
1K
41.3K
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺
#فساد_کاانجام_جیل اب یہ نہیں ہے جو ہوگیا سو گیا مٹی پاؤ آگئے چلو نہیں اب ایسا نہیں ہوگا ، اب سب سے پہلے عمران خان اور پراجیکٹ عمران خان جنہوں نے لانچ کیا ان کا احتساب ہوگا ۔ ⁧
اردو
0
4
1
12
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
مجھ سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے! میں آج آپ کو ایک ویڈیو میں PTI کا اگلے 25 سال کا بیانیہ بتا رہا ہوں۔ اگر زندگی رہی تو آپ لازمی تصدیق کریں گے کہ ایسا ہی ہوا تھا 😂😂
اردو
421
891
2.3K
66.9K
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
M Ahmad ♐
M Ahmad ♐@m_ahmad_ad1·
یہ کوئی صدر یا وزیراعظم نہیں بلکہ ایک مولانا صاحب ہے جس نے یہودی ایجنٹ کو اقتدار کے ایوانوں سے گھسیٹ کر باہر پھینکا ۔
اردو
21
264
939
10.4K
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
Nasir Mehmood💗
Nasir Mehmood💗@NM_240·
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا۔ اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لئے کافی ہے۔ ﴿سورۃ الطلاق، ۲-۳﴾
اردو
0
2
3
37
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
Psycho
Psycho@GladChill·
جو پانی سے نہاتے ہیں وہ صرف کپڑے بدلتے ہیں جو پسینے سے نہاتے ہیں وہ تقدیر بدلتے ہیں جو خون سے نہاتے ہیں وہ تاریخ بدلتے ہیں 💯👍💯👍💯👍
اردو
23
21
114
5.6K
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
کینیڈین شہری ہردیپ کے قتل معاملہ برطانوی پارلیمنٹ تک جاپہنچا برطانیہ، امریکا اورآسٹریلیا کینیڈاکے ساتھ کھڑے ہوگئے اینکرپرسن گوہربٹ کاتبصرہ
اردو
23
8
48
3.2K
Muhammad Arshad Janjua
Muhammad Arshad Janjua@Muhamma73521816·
@najamwalikhan @SHAHG23559540 پکڑی جانی والی چیزوں کو فوری طور پر یوٹیلیٹی سٹور میں پہنچا دیا جائے اور غریبوں کو تقسیم کیا جائے
اردو
0
0
1
21
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ڈالر ایک ماہ میں چالیس روپے تک کم ہوا ہے۔ بجلی چوری پر کریک ڈاون سے 6 ارب کی ریکوری ہوئی ہے۔ ایرانی تیل کی سمگلنگ رکنے سے بھی معیشت کو اربوں کا فائدہ۔ اوگرا کو پٹرول کمپنیوں اور نیپرا کو آئی پی پیز کے ناجائز مفادات کے تحفظ کی بجائے تیل اور بجلی کی قیمتوں میں عوام کو فوری ریلیف دینا چاہییے۔
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
117
325
1.9K
81K
Muhammad Arshad Janjua retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
گل ود گئی اے۔۔۔۔ مودی سے عالمی امن کو خطرہ۔ مغربی ممالک کو گجرات کے قصائی مودی کو اقتدار سے ہٹانے میں کانگریس کی مدد کرنی چاہیے۔ (ابھی انڈیا۔۔۔چین کی طرح طاقتور اور ٹیکنالوجی میں ایڈوانس نہیں ہے۔وہ ایسا ہوتا تو پھر آدھی دنیا کو ابھی تک ہڑپ کر چکا ہوتا) (اسد آر چوہدری)
اردو
13
540
1.1K
26.5K