Anees Khan retweetledi
Anees Khan
117.8K posts

Anees Khan retweetledi

پیرمحل: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا " کرپشن سے پاک پنجاب " کا خواب " چکناچور "، ٹریفک پولیس اہلکاروں نے 2000 روپے کا چالان کر دیا اور گاڑی ڈرائیور کو چالان ادا کرنے دکان پر بھیج کر باہر کھڑے تکتے رہے PSID ایپلیکشن یا نیٹ ورک میں مسئلہ گردانتے ہوئے متاثرہ شخص کو پولیس اہلکاروں نے چلتا کرتے ہوئے جرمانے کی رقم دکاندار سے واپس لے کر جیب میں ڈالتے ہوئے چلے گئے۔
واضح رہے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے جگہ جگہ ناکے لگا کر غریب شہریوں سے عیدی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔شہریوں نے وزہراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، آئی جی پنجاب اور آر پی او فیصل آباد سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
اردو
Anees Khan retweetledi

ایف آئی اے۔۔۔کے اہلکاروں
نے مارکیٹ میں دکان پر جا کر
دکاندار کو اس کے بیٹوں کے سامنے تھپڑ جڑ دئیے۔
یہ کاروبار/تجارت دوستی والا رویہ ہے؟
کیا اس طرح تاجروں/صنعتکاروں کی حوصلہ افزائی ہو گی؟
تھپڑ پڑنے کے بعد عوام کے بپھرنے سے سرکاری اہلکار بھاگ گئے۔
اگر ہجوم ان کو وردیاں پھاڑتے مارتا یا جان سے مار دیتا تو
کیا پیغام ہر طرف جاتا۔
جان کے علاوہ انسان کی سب سے اہم چیزیں
اس کی عزت نفس اور دوسرا
اس کا رزق ہوتا ہے۔
اگر حکومتی ادارے صرف شک کی بنیاد پر ان پر ہی حملہ کر دیں گے تو ردعمل میں بہت کچھ ہو
سکتا ہے۔
حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور
ایسے اہلکاروں کو عبرت کا نشان
بنانا چاہیے۔
(اسد آر چوہدری)
اردو
Anees Khan retweetledi

محترمہ مریم نواز !
پیرافورس ہرحدکراس کررہی ہے. اگر ہولیس/پیرا فورس کی فول پروف مانیٹرنگ اور سزا کا نظام نہ شروع کیاگیا تو یہ پنجاب حکومت کابہت بڑا failure ہوگا. آپ سے درخواست ہےکہ اگلے3 سال اداروں کی سخت تربیت پہ لگائیں ،ورنہ وقت گزرجائےگا.
@MaryamNSharif
اردو
Anees Khan retweetledi

تشدد کرنےوالے ایف آئی اے سب انسپکٹر محمد اقبال ولد محمد اسماعیل کو سسپنڈ کر دیا گیا ہے کیونکہ عوام کی بڑی تعداد وہاں اکٹھی ہو گئی اور انکی لیڈئ اہلکار سمیت یہ اہلکار گاڑی وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اور معاملہ بگڑ گیا ۔
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo
In Pakistan, no matter, how honourable or good and fair trader you are. But, once you are raided by FIA or police, they will crush your dignity by abusing & even physically torturing you. Look… how FIA officers raided & tortured a jeweller in this video
اردو
Anees Khan retweetledi
Anees Khan retweetledi
Anees Khan retweetledi

سہیل افریدی کہتے پی ٹی آئی کی حکومت کی کرپشن کا ثبوت ہے تو سامنے لائیں گندم اسیکنڈل میں پانچ ارب کی کرپشن ہوئی ادیاوت اسیکنڈل میں چار ارب کی کرپشن ہوئی کوئی کارروائی نہیں کی گئی تیراہ نقل مکانی میں چار ارب کا اسیکنڈل سامنے آیا چند دن پہلے لوگوں نے احتجاج کی کوئی کاروائی نہیں لاتعداد کیس ہیں اسیکنڈل ہیں جو سامنے لائیں جائیں تو لوگ کوہستان اسیکنڈل بھول جائیں گے حماد حسن
اردو
Anees Khan retweetledi

کیکٹس کی ہزاروں اقسام ہیں جن کی پہچان کرانے کے واسطے ماہرین نے کتابوں کے دفتر لکھ مارے ہیں، لوگ اپنی ساری عمر کی جمع پونجی لگا کر انہیں جمع کرتے ہیں، پالتے پوستے ہیں اور انہیں دیکھ دیکھ کے خوش ہوتے ہیں
#Ccactuscollector #Pakistan #IndependentUrdu
اردو
Anees Khan retweetledi
Anees Khan retweetledi
Anees Khan retweetledi

اویس لغاری نے درفطنی چھوڑی کہ بجلی انتہائی سستی کر رہے درباری راتب خور ایک لات پر ناچتے رہے کہ آئی پی پپز کی چھٹی ہو رہی ہے اور عید کے بعد انقلاب آ رہا بجلی مفت ہونے والی اب ایوارڈ تقریب ہو چکی تو وضاحت آئی یہ آسیہ بجلی انڈسٹری والی الیٹ کلاس کے لئے عام صارف کو توان کا الیٹ کا بل بھی دینا ہو گا


اردو
Anees Khan retweetledi
Anees Khan retweetledi

ایف آئی اے اہلکار جس طرح تھپڑ مار کر ان شہریوں کی عزت نفس مجروح کر رہے ہیں، کون سا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟ ایک بیٹے کے سامنے اُس کے کاروباری باپ کو تھپڑ مارنا ساری زندگی باپ اور بیٹے کے ذہن سے نہیں نکل پائے گا۔۔۔ لیکن اگر ان فرعونوں کے سامنے کوئی اونچا بولے تو سیاسی جتھوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ x.com/CrkamilArif/st…
اردو
Anees Khan retweetledi
Anees Khan retweetledi
Anees Khan retweetledi

محسن نقوی صاحب دو سال سے زائد وزیرداخلہ ہیں۔انہوں نے سی ڈی اے بھی اپنے پاس رکھا ہوا ہے جہاں اربوں کے ٹھیکے/ٹھکیدار اہم ہیں۔ابھی شہر کو شنگھائی نیویارک بنانا ہے۔کچھ دن پہلے فرمایا #CDA میں کام کرانے کا ریٹ دس لاکھ روپے ہے۔
اب دو سال وزارت چلانے کے بعد کی یہ ان کی FIA ہے۔😎
اردو
Anees Khan retweetledi
Anees Khan retweetledi

4 مئی کو کیا گیا ٹوئیٹ بھی موجود ھے اور اپنی خبر پر بھی قائم ہوں !
Hammad Hassan@HammadHassan30
Exclusive 🚨🚨 کاسٹیٹیوشن ٹاورز کا معاملہ اتنا بھی سادہ نہیں بلکہ یہاں کچھ اپارٹمنس مشکوک افرادکے پاس تھے جنہیں بیرونی سرپرستی حاصل تھی ان اپارٹمنس میں حساس انٹیلیجنس آلات بھی نصب کئے گئے تھے جو شاہراہ دستور پر اہم دفاتر کو مانیٹر کر رہے تھے! (تفصیلات اپنےویلاگ میں دے چکاہوں)
اردو
Anees Khan retweetledi







