® درویش
55.7K posts

® درویش
@sournsmart
Views are #Personal, RT's not endorsements. #Islam, #Justice, #Peace, #Humanity, #Democracy اسلامی جمہوریہ پاکستان پائندہ باد

اسکردو والوں نے ایران والوں پر جان کے نذرانے دیے اور اب مال نچھاور کر رہے ہیں یہ ہے اسلامی بھائی چارہ 🙌🏼


🚨 ایران کے دشمنوں کے لیے بہت بُری خبر ایرانی تجزیہ کار حسین باقری کا بڑا دعوی ایران نے 15 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے 500 بیلسٹک میزائل شمالی کوریا سے حاصل کر لیے ہیں۔

اسرائیل اور امریکہ نے کئی بار بوشہر کے جوہری تنصیب پر حملہ کیا ہے تاب کاری اخراج سے خلیجی ملک بھی متاثر ہوں گے، وزیر خارجہ عباس عراقچی

میں نہیں جانتا یہ کون ھیں پر آپ تو جانتے ھو ں گے کہتے ھیں جب انسان سے اللّٰہ تعالیٰ کی محبت نکل جائے اور بے حیائی رگ رگ میں بس جائے پہر وہ کچھ بھی کر گذرے اسے برا نہیں لگتا

ایران بار بار پاکستان کی سرکاری سطح پر تعریف کرکے پاکستان اور عرب ممالک خاص کر امارات اور سعودی عرب کے تعلقات میں دراڑ پیدا کرنے کی شعوری کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان جب سمجھے گا تو پانی سر سے گزرا ہوگا۔













