Bhutta Ashraf

24.9K posts

Bhutta Ashraf banner
Bhutta Ashraf

Bhutta Ashraf

@Muhamma95094747

Believe in Pakistan ideology, Bhuttoist and equal system of justice. One nation One Pakistan 🇵🇰

Katılım Temmuz 2018
377 Takip Edilen374 Takipçiler
Bhutta Ashraf
Bhutta Ashraf@Muhamma95094747·
@Shahid26163 بات ڈالر کی قیمت کی نہیں بات گورننس کی ہے
اردو
0
0
0
7
Shahid
Shahid@Shahid26163·
@Muhamma95094747 یہ بات بالکل سچ ھے لیکن تب ڈالر 90 روپے سے بھی کچھ کم تھا
اردو
1
0
0
16
Bhutta Ashraf
Bhutta Ashraf@Muhamma95094747·
2010 میں جب پیٹرول کی قیمت 148 ڈالر فی بیرل تھی تو پیپلز پارٹی نے پیٹرول 110 روپئے لیٹر دیا تھا ، یہی ن لیگی اور یوتھڑوں دن رات سازشیں کرتے تھے ، اب انکو سانپ سونگھ گیا ہے ، آج پیٹرول 400 روپئے لیٹر ملتا ہے
اردو
27
11
59
2.7K
Bhutta Ashraf
Bhutta Ashraf@Muhamma95094747·
Best of luck 🤞
Ahmad Ghuman@ghuman_ar

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شالیمار ٹاؤن کے کنونشن میں پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور سینئر رہنما مجید غوری نے پی وائی او شالیمار ٹاؤن کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر فیصل میر نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شالیمار ٹاؤن کی پندرہ رکنی کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں لاہور کی پانچ سو یونین کونسلز میں پی وائی او کے پانچ سو نوجوانوں کو کونسلر کے امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید اعلان کیا کہ لاہور کے دس ٹاؤنز سے پانچ سو خواتین کو بھی بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بنایا جائے گا۔ مجید غوری نے کہا کہ عید کے بعد پی وائی او کے پچاس نوجوان رہنماؤں کے لیے مری میں سیاسی تربیتی کورس کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی خواتین اور یوتھ کی طرز پر لاہور کے تمام دس ٹاؤنز میں لیبر کی تنظیمیں بھی وارڈز کی سطح تک قائم کرے گی۔ ان کے مطابق پانچ سو لیبر نمائندوں اور پانچ سو خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں پر میدان میں اتارا جائے گا۔ فیصل میر نے کہا کہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے تمام دس ٹاؤنز میں اپنے دفاتر قائم کرے گی جبکہ مینارِ پاکستان کے تاریخی جلسے کے انتظامی امور تربیت یافتہ نوجوانوں کے سپرد کیے جائیں گے۔ رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پیپلز پارٹی لاہور کی تمام تر سیاسی توجہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے کے لیے دن رات کام کرنے پر مرکوز ہے۔ اس موقع پر یاسر بارہ نے کہا کہ فیصل میر، ڈاکٹر عائشہ شوکت اور مجید غوری کی قیادت میں پی وائی او لاہور وارڈز کی سطح تک مضبوط تنظیم سازی کرے گی اور اسی تنظیمی قوت کے ساتھ جلد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لاہور کے ایک بڑے یوتھ کنونشن میں مدعو کیا جائے گا۔ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور نوجوانوں، خواتین اور محنت کش طبقات کی نمائندہ قوت بن کر پنجاب کی ایک مؤثر سیاسی طاقت کے طور پر ابھرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ @faisalmirppp @SurgeonAyesha

English
0
0
0
5
Bhutta Ashraf
Bhutta Ashraf@Muhamma95094747·
سرگودھا میں واسا نے شہر کو کھنڈرات میں تبدیل ر دیا
اردو
0
0
0
13
Bhutta Ashraf retweetledi
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
یہ وہ سڑک ہے جو کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بن رہی ہے ، جس علاقے میں یہ سڑک بن رہی ہے وہاں پر دہائیوں سے ایم این ایز ، ایم پی ایز کراچی کی ان جماعتوں کے رہے ہیں جنہوں نے دہائیوں کراچی پر حکمرانی کی ہے آج بھی ٹاؤن چیئرمین منافق جماعت کے ہیں مگر کام پیپلز پارٹی کروا رہی ہے ۔ اس سڑک کے بارے میں کوئی بشریٰ انصاریوں کو کوئی اطلاع دے ۔
اردو
5
43
78
1.2K
Bhutta Ashraf retweetledi
Faheem Sattar Dal
Faheem Sattar Dal@FaheemSattarDal·
بشرٰی انصاری ایک اداکارہ ہیں اور ان کے سیاسی بیانات کو سنجیدگی سے لینا مناسب نہیں۔ پنجاب کی “کاپی” کرنے کا مشورہ عملی طور پر ممکن نہیں، کیونکہ پیپلز پارٹی وفاقی جماعت ہے، نہ کہ علاقائی پارٹی۔ اسی طرح یہ کہنا کہ وفاقی فنڈز کا بڑا حصہ صرف کراچی پر خرچ ہو یا سندھ کے بجٹ کا 70٪ کراچی کو دیا جائے، حقیقت پسندانہ تجویز نہیں۔ کراچی کے انفراسٹرکچر کو حالیہ موسمی تبدیلیوں اور نکاسی آب کے خراب نظام نے متاثر کیا ہے، جس میں چائنا کٹنگ بھی ایک بڑی وجہ ہے۔ اب نئی سڑکوں کے ساتھ نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کی کوشش ہو رہی ہے، تاکہ پانی چند گھنٹوں میں نکل سکے، جیسا کہ حالیہ دنوں میں دیکھا گیا۔ مسئلہ بنیادی طور پر تاخیر کا ہے۔ سڑکیں بن رہی ہیں، لیکن دیر کی وجہ سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ تاہم، تعمیر اور مکمل سہولت ایک ساتھ فوری طور پر ممکن نہیں ہوتے۔ ایئر ایمبولینس سروس پر تنقید بھی اسی تاخیر کی بنیاد پر ہے، حالانکہ صحت کے شعبے میں دیگر صوبوں کی صورتحال بھی مکمل مثالی نہیں۔ دل کے امراض سے اموات ایک بڑا مسئلہ ہیں، جبکہ سندھ میں تعلقہ سطح تک ابتدائی طبی سہولتیں موجود ہیں جو جان بچانے میں مدد دیتی ہیں۔ #PPP #Karachi @RehamKhan1 @wajih_sani @Tab_Hash_Me @iqrarulhassan @AzazSyed @realrazidada @UmarCheema1
اردو
6
25
43
1.5K
Bhutta Ashraf retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
پی ٹی آئی اور نون لیگ دونوں جماعتوں کے میڈیا ایکٹویسٹس میں سے زیادہ غلیظ زبان کون استعمال کرتا ہے۔ وسیم عباس نے دونوں جماعتوں کی غلاضت بریگیڈ کو دھو کر رکھ دیا۔ شہباز گل کی تو منجی چوک میں رکھ کر ٹھوکی ہے۔۔۔
اردو
0
56
107
1.2K
Bhutta Ashraf
Bhutta Ashraf@Muhamma95094747·
سندھ کے 9 کھرب اور 55 ارب روپے ادا کرو ، یہ پیسہ پیپلز پارٹی کے خلاف پراپیگنڈہ مہم پر لگایا جا رہا اور اسکے پیچھے ن لیگ ہے 🥸
Khizar Abbas@KhizarAbba2078

ضیاء لعین کی ساری بے غیرت نسلیں کبھی بھی مطالبہ نہیں کرے گی کہ سندھ کو اس کا حق دیا جائے بلکہ بھونکتے ھی اس لیے ھیں کہ سندھ کا حق وفاق کھاتا رھے

اردو
0
2
5
70
Bhutta Ashraf
Bhutta Ashraf@Muhamma95094747·
بھٹو خاندان اور آصف علی زرداری صاحب کے خلاف پراپیگنڈہ کوئی نئی بات نہیں ، یہ سلسلہ برسوں سے چلتا آ رہا ہے لیکن آج جو بھی ملکی سلامتی اور دفاعی ترقی ہوئی ہے وہ انہیں کی مرہون منت ہے ، پاکستان کھپے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اردو
0
0
2
11
Bhutta Ashraf retweetledi
Imdad Ali Soomro
Imdad Ali Soomro@imdad_soomro·
صدر زرداری نے چین میں بیٹھ کر سب کی بولتی کیسے بند کر دی ؟ سندھ میں ہندو برادری کیلئے انقلابی فیصلہ ، وزیراعظم نے بھی دو بڑے اعلانات کر دئے ، ولاگ 👇 youtu.be/RcgvLqJLv8U?si…
YouTube video
YouTube
اردو
18
91
255
4.6K
Bhutta Ashraf retweetledi
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
ستر لاکھ سے ایک کروڑ روپے میں ہونے والا دل کا پیچیدہ آپریشن NICVD میں بالکل مفت کیا گیا۔ مزید برآں، آپریشن کے چار ماہ گزر جانے کے باوجود تمام ادویات بھی مکمل طور پر مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
اردو
3
84
160
2.2K
Bhutta Ashraf
Bhutta Ashraf@Muhamma95094747·
حکومت نے ظلم کا سفر جاری رکھا ، آج یوم مزدور کے دن بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، اللہ پاک ان ظالمو سے نجات عطا فرما، آمین 🤲
اردو
0
0
1
7