Muhammad Waseem Khan

3.9K posts

Muhammad Waseem Khan banner
Muhammad Waseem Khan

Muhammad Waseem Khan

@Muhamma96916789

Human Rights Activist/ Tweets are my personal opinions not of any type of endorsement

Katılım Ağustos 2020
1.1K Takip Edilen508 Takipçiler
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی حوصلہ افزائی تو کی جا رہی ہے لیکن موجودہ ریجیم نے مہنگائی کے طوفان لا کھڑا کر دیے ہیں پاکستانیوں کے لیے پاکستانی جیتے جی زندہ درگور ہو گئے ہر طرف ٹیکسوں کی بھرمار ہے بے روزگاری عام ہے لوگ خودکشیوں پہ مجبور ہیں یہ ہےمیرا پیارا پاکستان #PSLFinal
اردو
0
0
0
43
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
جب اگ کی تپش ابسارآ لم کے گھر تک پہنچی ہے تبھی یہ بولے ہیں #PSLFinal
اردو
0
0
1
58
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
@BBCUrdu ٹرمپ بار بار اپنے بیانات تبدیل کر کے کرتب دکھا رہا ہے حقیقت یہ ہے کہ ٹرمپ میں مزید لڑنے کا حوصلہ ہی نہیں ہے
اردو
0
0
0
63
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
ٹرمپ کو ناممکن فوجی آپریشن یا خراب معاہدے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا: پاسداران انقلاب تفصیلات: bbc.in/4cZozHR
BBC News اردو tweet media
اردو
3
23
209
5.2K
Salman Khan
Salman Khan@BeingSalmanKhan·
Yeh hai sukh
Salman Khan tweet media
Indonesia
2.4K
3K
44.8K
1.1M
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
@a_nila123 شادی کے بعد بندے کو کہیں نہیں جانا چاہیے صرف اور صرف اپنی بیوی کے ساتھ کاروبار کرنا چاہیے اور وہ بھی رات کو 😂
اردو
0
0
0
51
anila watto
anila watto@a_nila123·
شادی کے بعد شوہر کو ملک سے باہر جانا چاہیے کہ نہیں ؟؟؟
اردو
101
2
120
7.7K
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
روسی اسکولوں میں حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے بارے میں تعلیم دی جائے گی
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
35
462
3.6K
24.8K
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
@adnanaadil ویسے عدنان بھائی، اپ نے مستقل حکمرانی کا بہترین ماڈل پیش کیا ہے جو دہائیوں سے راج ہوتا ہوا چلا ا رہا ہے یقینا خراج تحسین اپ کو جاتا ہے
اردو
0
0
1
215
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
ہمارا معاشی ماڈل بالکل سادہ ہے: اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرو اور انہیں فروغ دو۔ غریبوں کو صدقہ، خیرات پر لگائے رکھو اور متوسط طبقہ کو جتنا نچوڑ سکتے ہو نچوڑتے جاو۔
اردو
16
389
1K
42K
MrBeast
MrBeast@MrBeast·
If this tweet has exactly 1 like in 24 hours I’ll give that person $1,000,000
English
265.4K
31.2K
1.1M
68.4M
Humna Butt
Humna Butt@Humnabutt192·
یوکے کی رہائشی فیملی کو اپنی اکلوتی بیٹی کے لیے گھر داماد کا رشتہ درکار ہے بیٹی کی عمر 27سال قد 5.11ہے فیملی ایجوکیٹڈ اور خوب صورت لڑکے کی تلاش میں ہے۔
اردو
48
2
112
15.4K
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
@ImranRiazKhan عدالتوں میں انصاف ناپید ہو گیا مافیا بے لگام ہو گیا مہنگائی اپنے عروج پہ جا چکی ہے ہم نے جنگ لڑ کے فیلڈ مارشل کا خطاب حاصل کر لیا کیا یہ سب اعزاز کم ہیں۔۔۔؟
اردو
0
0
2
68
Muhammad Waseem Khan retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے 🥲🥲🥲🥲
اردو
310
2.3K
5.1K
99.9K
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے۔ ہر مزدور کو عزت، ہر ہنر کو سلام۔ Happy Labour Day ❤️ #Labourday #Pakiatan
اردو
0
0
0
15
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
@hinaparvezbutt وہ چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا۔
اردو
0
0
0
8
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
پنجاب میں ایک خاتون وزیراعلی ہونے کی وجہ سے خواتین بہت زیادہ empower ہو گئیں، خواتین کی آواز اب سنی جاتی ہے، پنجاب کی خواتین اب خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں
اردو
61
65
207
4.8K
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
@Atifrauf79 وہ چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا۔
اردو
0
0
0
16
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
یوتھیے نے پرپگینڈے کر کر کے منہ لال کر لیے کے آج پیٹرول 200 روپیے لیڑ بڑھ جائے گا ۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 6.51 روپے کا اضافہ ہوا
Atif Rauf tweet media
اردو
495
98
341
57.9K
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
@adeelraja وہ چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا۔
اردو
0
1
1
23
Muhammad Waseem Khan
Muhammad Waseem Khan@Muhamma96916789·
@Naseem_khera وہ چاہتے تو قیمت 400 بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے ”دل پر پتھر“ رکھ کر ڈیزل 399.58 روپے اور پیٹرول 399.86 روپے کر کے عوام کو تاریخی ریلیف دیا۔
اردو
0
0
0
21
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
آلٹو والوں نے 27 لیٹر کی ٹینکی فل کروا کر 150 روپے بچا لئے اور دو گھنٹے لائن میں خجل ہوکر 400 کا پیٹرول استعمال کرلیا جبکہ موٹر سائیکل والے 30 روپے ہی بچا سکے ، اب ان پیسوں اور پیٹرول سے شاید پورا مہینہ گزر جائے سوچ بدلو گے تو حالات بدلیں گے ۔۔۔۔
اردو
11
193
636
8.5K