محمد عثمان

6.7K posts

محمد عثمان banner
محمد عثمان

محمد عثمان

@Muhamma96974458

دین حق پر چلنے والو اللّٰہ آ پکی حفاظت کرے آ مین

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Temmuz 2022
226 Takip Edilen68 Takipçiler
محمد عثمان retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
اس میں کوئی شک نہیں ہمارے ھاں قرآن پاک کے ترجمے میں کوتاہیاں ہیں۔
اردو
34
77
288
12.9K
محمد عثمان retweetledi
Voice of Imran Khan
Voice of Imran Khan@VOkaptan·
گلگت بلتستان والو آپ نے لوٹوں کو ووٹ نہیں دینا۔عمران خان #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
اردو
0
12
13
255
محمد عثمان retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
پاکستان کی معاشی حالت اس نہج پر پہنچ گئ ہے عمران خان کا سخت ترین ناقد آج عمران خان کے حق میں گواہی دے رہا ہے عمران خان نے پاکستان کو کیسے بہترین طریقے سے سنبھالا ہوا تھا 🔥
اردو
43
1.1K
2.7K
65.7K
محمد عثمان retweetledi
Global beat
Global beat@Justinbyiringir·
What a fun 😂
English
43
599
4.2K
13.8K
محمد عثمان retweetledi
Dr. Gurmeet Bhatia
Dr. Gurmeet Bhatia@GurmeetBha53034·
पेंटिंग....🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂😛
हिन्दी
3
64
629
11.4K
محمد عثمان retweetledi
Man Being Happy 😁
Man Being Happy 😁@ManBeingHappy·
आंख तो ठीक है पर नियत खराब है 🤣🤣
हिन्दी
20
263
2.6K
53K
محمد عثمان retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران خان کی تقریباً 29 سال پہلے کی ویڈیو ❤️ نادیہ خان کے ساتھ Morning Show میں عمران خان کی گفتگو سنیں!! عمران خان ہیرو تھا, ہیرو ہے, اور ہیرو رہیگا!! عمران خان لیڈر تھا, لیڈر ہے, اور لیڈر رہیگا!!
اردو
49
653
2.7K
23.7K
محمد عثمان retweetledi
Kausar Zarar
Kausar Zarar@KausarZarar23·
ZXX
52
610
2.9K
16K
محمد عثمان retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
اس کا قومی ترانہ آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا۔ جس نے بھی یہ بنایا ہے اسے، شاباش 👏 👏 👏
اردو
11
201
540
28.6K
محمد عثمان retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان #pakistan @ImranRiazKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
19
2.5K
5.3K
38.2K
محمد عثمان retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
شفیع جان نے ن لیگی آمنہ شیخ کو دلائل کے ساتھ زیر کر دیا، لیگی میتھ والی لیڈر آئیں بائیں شائیں کرتی رہی۔
اردو
21
309
966
11.5K
محمد عثمان retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
مجھے پتہ ہے آپ مینڈیٹ چور حکومت ہو آزاد عدلیہ چور حکومت ہو پارلیمنٹ تقدس چور حکومت ہو بنیادی انسانی حقوق چور حکومت ہو چادر چاردیواری کے تقدس چور حکومت ہو مجھے پتہ ہے آپ غاصب ہو لٹییرے ہو اور جمہوریت کے نام پہ دھبہ ہو ارشاد بھٹی آن فائر 👌
اردو
3
178
459
4.1K
محمد عثمان retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
کلاسرا صاحب اگر آپ میں شرم ہو تو اب خان صاحب سے معافی مانگ لینی چاہیے جسکے ہوتے ہوئے آپ کو نکالا گیا وہ بھی یہی کہہ رہے آپ خان صاحب پر الزام لگا رہے ہیں جوش زرا ان فوجی بھائیوں پر نکالیے جنہوں نے آپکو نکالا تھا خان صاحب کو مجھے کیوں نکالا مت کہیے😑
اردو
10
207
820
13.1K
محمد عثمان retweetledi
HasnaZarooriHai🇮🇳
HasnaZarooriHai🇮🇳@HasnaZaruriHai·
ये Video जरूर देखें और सबको भेजें, जनहित में जारी..
हिन्दी
29
774
3.5K
50.6K
محمد عثمان retweetledi
Gurdaspuri
Gurdaspuri@TariqRa42429072·
ZXX
4
92
321
2.8K
محمد عثمان retweetledi
Dr.Rabbia Bibi
Dr.Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨🚨​اہم ترین انکشافات قائد کا ایثار اور قوم کی بیداری شوکت خانم کے پہلے سرجن کے چشم کشا انکشافات ​پاکستان اور جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال شوکت خانم میموریل ہسپتال کے سب سے پہلے اور مایہ ناز آرتھوپیڈک سرجن کے حالیہ انکشافات اور پیشگوئیوں نے سچائی کے متلاشی ہر پاکستانی کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے یہ محض یاداشتیں نہیں بلکہ اس عظیم جدوجہد کی گواہی ہے جو ایک سچے رہنما نے اس مٹی کے لیے دی ہے ​حقیقی لیڈر تاریخ بدلتے ہیں ​لیڈر وہ نہیں ہوتا جو مصلحتوں کا شکار ہو جائے بلکہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دے ​اس معالجِ ملت کے انکشافات نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان نے صرف ایک ہسپتال کھڑا نہیں کیابلکہ پاکستانیوں کو وہ خواب دیا جسے دنیا ناممکن سمجھتی تھی ان کی پیشگوئیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ خلوصِ نیت سے شروع کیے گئے سفر کبھی رائیگاں نہیں جاتے ​عمل سے ثابت کیا امت امت مسلمہ لیڈر عمران خان کا لازوال سفر ​کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے قربانی پہلی شرط ہوتی ہے، اور تاریخ گواہ ہے کہ ​ذاتی مفاد پر قومی مفاد کو ترجیح دی جب دنیا پاؤں کی زنجیر بن رہی تھی، تب انہوں نے قوم کی بہتری کا راستہ چنا ​قول و فعل کا تضاد مٹایا: انہوں نے جو کہا، وہ اپنے عمل سے کر کے دکھایا ​آخری حد تک قربانی: آرام دہ زندگی کو چھوڑ کر کانٹوں بھرے سفر کا انتخاب صرف ایک سچا خیرخواہ ہی کر سکتا ہے ​یہ انکشافات ہر اس پاکستانی کے لیے ایک تازیانہ ہیں جو ملکی بقا اور غیرتِ قومی پر یقین رکھتا ہے مرشد نے اپنے لازوال عمل سے یہ پیغام ہمیشہ کے لیے نقش کر دیا ہے کہ جب کوئی قائد اپنی قوم کے لیے خود کو مٹا دینے کا عزم کر لیتا ہے، تو وہ قوم تاریخ کے افق پر ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتی ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم ان کی اس جدوجہد کو رائیگاں نہ جانے دیں اور مل کر ایک خوددار پاکستان کی بنیاد رکھیں👍🤲❤️💯
اردو
19
537
922
9.9K
محمد عثمان retweetledi
Dr.Rabbia Bibi
Dr.Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨پنجابیوں کی تاریخ بہت غلط قسم کی ہے ہم پنجابی پٹواری درباری غلام ہے اگر ہم مزاحمت کرتےتو اج ہم کپ کے ازاد ہو چکے ہوتے انگریز نے پنجاب میں پیسہ اس لیے لگایا کہ یہ چیری بلاسم کرتے ہیں اس لیے اتنا کچھ بنا کر گئےجو آج کھنڈرات نظر ارہے یہ غلامی کا تحفہ ہے
اردو
35
226
516
5.9K
محمد عثمان retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
آپ شریف خاندان کا مشاہدہ کریں ہوئی ڈاکٹر نہیں، کوئی وکیل نہیں، کوئی ٹیچر نہیں، کوئی صحافی نہیں، یہ اَن پڑھوں کی فیملی ہم پر مسلط کی ہوئی ہے، عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بنتا جا رہا ہے، مظہر برلاس
اردو
22
2.2K
6.3K
54.4K
محمد عثمان retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
سائرہ بانو چھا گئی 🔥🔥🔥 ان سب کی ایسی کی تیسی 8 فروری کو انہوں نے اس ملک کا الیکشن چوری کیا ہم اندھے ہیں؟ ہم نے کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس نہیں دیکھی؟ سکندر سلطان کا شرمناک رول نہیں دیکھا؟ یہ منحوس شکلیں اٹھا کر اسمبلی میں لے آئے ہیں جنکو گلی کا کتا بھی نہیں جانتا ہوگا ۔ کہتے ہیں مذاکرات کریں ، آپ نے دو پارٹیوں کو اٹھا کر اپنے دونوں بوٹوں میں بٹھایا ہوا ہے تو کیا اس لیول پر آکر اتنا نیچے گر کر مذاکرات کریں؟ سیاست سے جتنا آپ کا تعلق ہے اتنا تو ہمارا بھی تعلق نہیں ہے۔ عطا تارڑ منیب فاروق حسن ایوب سہیل وڑائچ کوئی بھی بات کریں انکی بات نہیں سنوں گی پریس کانفرنس میاں صاحب کا انتقام تھا ایک ہی ادارہ بچا تھا جو ڈسپلن میں ہے میاں صاحب اسکو بھی پنجاب پولیس بنانا چکے ہیں خواجہ آصف کس منہ سے تنقید کررہا پے جسکو فون کر جتوایا بھی باجوہ نے ایک شخص کو دیوار سے لگایا ہوا ہے اور گھٹنا گردن پر رکھا ہوا ہے اور امید کرتے ہیں کہ وہ ان پر پھول برسائے
اردو
28
2K
4.8K
43K