Sabitlenmiş Tweet
Voice of Imran Khan
19.1K posts

Voice of Imran Khan
@VOkaptan
Voice of Imran Khan اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
Pakistan Katılım Ekim 2020
729 Takip Edilen23.3K Takipçiler
Voice of Imran Khan retweetledi
Voice of Imran Khan retweetledi
Voice of Imran Khan retweetledi

آئرن لیڈی میں کل بھی سوچ رہتی کچھ شرم ہے کیا ان کے گھروں مائیں نہیں
اپنا کرب بیان نہیں کرسکتی جب آپ ججءسی مخلص جیل میں ناحق قید دیکھتی ہوں، بہت شرمندہ ہیں آپ کا قرض نہیں ادا کر سکے ہم
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid
لگتا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا دہشتگرد میں ہی وں!
اردو
Voice of Imran Khan retweetledi
Voice of Imran Khan retweetledi
Voice of Imran Khan retweetledi
Voice of Imran Khan retweetledi

”یہ نظام گر رہا ہے، پی ٹی آئی نے نکل کر بس آخری دھکا دینا ہے “
@Noreen_KhanPK
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
Voice of Imran Khan retweetledi

ناکام عسکری چالوں پر ایک مضمون کا اردو ورثن
(شکریہ ان سب کا جنہوں نے انگریزی تحریر پڑھی، پسند کی اور ٹرانسلیشن بھیجی)
—————————————
پاکستان میں اس وقت حالات مشکل ضرور ہیں، لیکن ایک بات انتہائی حوصلہ افزا ہے کہ پاکستانی عوام اب پہلے سے کہیں زیادہ باشعور اور باریک وارداتیں پہچاننے والے بن چکے ہیں۔
•جب عسکری ٹاؤٹس بری طرح ناکام ہوئے
•جب ان کی شہزادیوں پر مبنی / پی آر کمپنیوں کا ہیش ٹیگ نیٹ ورک بری طرح ناکام ہوا
•جب کالا چینل بری طرح ناکام ہوا
•جب اے اے این نیٹ ورک بری طرح ناکام ہوا
•جب واٹس ایپ جرنلزم بری طرح ناکام ہوئی
•جب آگاہی نیٹ ورک بری طرح ناکام ہوا
•جب الیکٹرانک میڈیا اپنی مکمل ساکھ کھو بیٹھا
•جب کرائے کے / دباؤ میں لائے گئے موٹیویشنل اسپیکرز بری طرح ناکام ہوئے
•جب بار بار “ونڈر بوائے” لانچ کرنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوئیں
•جب “سی گریڈ سیلیبریٹی کو کرائے پر لے کر یا مجبور کر کے حکومت کی تعریف کروانے” کی حکمت عملی بری طرح ناکام ہوئی
•جب “ایک بھونڈے کامیڈین کو کرائے پر لے کر ادبی میلوں میں میزبان/پینلسٹ بنانے” کی چال بری طرح ناکام ہوئی
•جب ان کے “ہائبرڈ اکاؤنٹس” پہچانے جانے لگے
•جب ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنسز میں براہِ راست حملے بھی بری طرح ناکام ہوئے اور ہمیشہ کے لیے بدنامی کا باعث بنے
•جب “عمران خان کے مواد کو شیڈو بین” کرنے سے مطلوبہ نتائج نہ مل سکے
•جب “پوڈکاسٹس پر قبضہ کر کے عمران خان کو بدنام کرنے” کی مہم بری طرح ناکام ہوئی
•جب انصافینز پر بے بنیاد الزامات لگانے کے گروپ پروجیکٹس بھی بری طرح ناکام ہوئے
تو اب”بھائی لوگ“ ان لوگوں کو کیش آؤٹ کرنے کے درپے ہیں جنہیں پہلے پاکستانیوں میں ساکھ بنانے دی گئی تھی، تاکہ جب وقت آئے تو انہیں “پے ڈے / کیش آؤٹ ڈے” پر استعمال کیا جا سکے۔ جو بھی اس نام نہاد “سسٹم” کا حصہ ہے، اسے ان کی ہدایات ماننا پڑتی ہیں۔
صرف پی ٹی آئی سوشل میڈیا—جو اب دراصل پاکستان کا سوشل میڈیا بن چکا ہے۔ان کے نصاب سے باہر نکل گیا، اور یہی وجہ ہے کہ “فائر والز / ڈیپ پیکٹ انسپیکشن” جیسی ٹیکنالوجیز پر بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، ساتھ ہی اوپر بیان کی گئی حکمت عملیاں بھی جاری ہیں۔ اگر انہیں صرف 5 فیصد بھی اپنے حق میں تبدیلی نظر آ جائے تو شاید اتنی سخت سنسرشپ کی ضرورت نہ پڑے۔
سچ اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے۔ پچھلے چار سالوں میں عمران خان کے خلاف سنسرشپ اور گھڑی ہوئی کہانیاں کامیاب نہیں ہو سکیں، اور غالب امکان ہے کہ پانچویں سال میں بھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
عمران خان ایک ایسی بااعتبار شخصیت ہیں جنہیں کسی بھی “بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی” ڈاکومنٹری، واٹس ایپ جرنلزم یا بے ترتیب اکاؤنٹس کے گروپ پروجیکٹس کے ذریعے نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا۔ عوام جانتے ہیں کہ رجیم چینج سے پہلے پاکستان کیسا تھا اور بعد میں کیا ہوا۔ان کے احساسات آسانی سے تبدیل نہیں ہوں گے۔
ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ “بوائز” اتنی جلدی میں کیوں ہیں؟ ایک ہی وقت میں اتنے اثاثے کیوں استعمال کیے جا رہے ہیں؟ کیا کوئی ان جلد بازی اور بے چینی کی اصل وجوہات جانتا ہے؟
اردو
Voice of Imran Khan retweetledi

ہر حال میں ہوگی
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians
Voice of Imran Khan@VOkaptan
مزاحمت ہوگی #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
Voice of Imran Khan retweetledi
Voice of Imran Khan retweetledi

2: Every institution aligned against him has revealed its corruption. Yet despite that, Imran Khan stands unbroken. His courage highlights their moral decay more powerfully than any speech could.!
@TeamiPians #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض

English
Voice of Imran Khan retweetledi

417.Qaidi No 804 stands firm while nation suffers in silence. His struggle demands awakening, aur ab har citizen ko samajhna hoga ke ab sirf dekhna nahi, balki haq ke liye khara hona hai. Streets are ours, time is now.
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians

English
Voice of Imran Khan retweetledi

Voice of Imran Khan retweetledi

وقت گزر رہا ہے اور ہر لمحہ قیمتی ہے۔ خان صاحب کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا !
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians

اردو
Voice of Imran Khan retweetledi

میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
@TeamiPians
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض

اردو

Voice of Imran Khan retweetledi



















