Muhammad Ahmad

347.1K posts

Muhammad  Ahmad banner
Muhammad  Ahmad

Muhammad Ahmad

@Muhammad1000571

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًاﷺ.

Rawalpindi, Pakistan Katılım Ağustos 2017
522 Takip Edilen985 Takipçiler
Muhammad Ahmad retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
لاہور پولیس کو مطلوب ڈاکو مقابلے میں پار.... ڈاکووں کو دوران ڈکیتی پولیس نے کاروائی کر کے نکام بنا دیا دوکان میں ڈکیتی کی کوشش اچانک پولیس کا حملہ ڈاکؤں کی دوڑیں پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک دو زخمی پولیس کی بر وقت کاروائی سے ڈکیتی ناکام لاہور میں واقعہ پیش آیا ۔
اردو
3
18
43
1.9K
Muhammad Ahmad retweetledi
Naina💫
Naina💫@secretkiller00·
ایسے ہی بہت زیادہ افغانی کپڑوں کے برانڈ بنا چکے پنجاب سے جنکو مہنگے داموں لندن امریکہ بیچ رہے ہیں پنجاب سے جتنا فائدہ افغانی نمک حرام لے چکے کسی نے شاید ہی لیا ہو تمام افغانیوں کے پنجاب میں کاروبار ضبط کر کے انکو ڈیپورٹ کیا جائے افغانستان لیکن اسلام آباد جو پنجابی علاقہ تمام پشتونوں کا بنا ہوا پورے شہر پر سرکاری نوکریوں پر صرف پشتون افغان پٹھان بھگاؤ پنجاب بچاؤ
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi

افغانستان کا معروف پشتو گلوکار Javid Amirkhil صرف ایک سنگر نہیں بلکہ پشتون تحفظ موومنٹ کا سرگرم حامی بھی ہے۔ پاکستان کے خلاف بنائے گئے سیاسی نغمے دراصل پاکستان ہی میں، خصوصاً پشاور میں، کمپوز اور ریکارڈ ہوئے ہیں۔ اسی پاکستان سے اس نے شہرت اور دولت کمائی۔ گزشتہ پانچ برسوں سے، جب سے طالبان افغانستان میں اقتدار میں آئے ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ پشاور، پاکستان میں مقیم ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں اس نے فیصل آباد میں “جاوید امرخیل” کے نام سے ایک ٹیکسٹائل برانڈ شروع کیا اور پشاور میں ایک بڑا اسٹور بھی قائم کر لیا۔ جاوید امرخیل پاکستان کے خلاف گاتا بھی ہے اور بولتا بھی ہے۔ایک گلوکار کو تو امن اور انسانیت کا سفیر ہونا چاہیے۔ریاستی اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیز سے اپیل ہے کہ مذکورہ فرد، افغان سنگر جاوید امیر خیل، کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، جو پاکستان میں رہ کر پاکستان کے خلاف بیانات دے رہا ہے۔اس پر پابندی لگائی جائے اور اگر وہ پاکستان میں موجود ہے تو اسے فوراً گرفتار کیا جائے تاکہ قانون کی عملداری یقینی بنائی جا سکے۔ ایسے رویوں کی کسی صورت حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے۔

اردو
1
9
43
332
Muhammad Ahmad retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
کچھ ہندوتوا پرچارک انتہاپسند غنڈوں نے بھارتی پنجاب میں ایک معصوم کشمیری مسلم لڑکی کو ہراسان کرنے کی کوشش کی، یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ بچ نکلیں گے۔ لیکن خالصتانی فوراً درمیان میں آ گئے اور انتہائی سختی سے اسے روک دیا، لڑکی کی حفاظت کی اور ہراسانی کرنے والے کو سنگین نتائج کی دھمکی دی!
اردو
3
77
183
4.9K
Muhammad Ahmad retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
ہر ٹائم گیراج گیراج کرتے رہنا، گندی سے گندی ٹوئٹ پر گھٹیا تبصرے دینا تب یتیم مسکین ڈیورسی نہیں تھی تب یہ رنڈی رونا یاد نہیں آ رہا تھا۔
K A M I tweet media
اردو
25
125
523
5.9K
Muhammad Ahmad retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
یہ بی ایل اے اور بی وائی سی کی خواتین ہیں ۔ اس خاتون کا نام فوزیہ بلوچ ہے ۔ یہ کراچی کی سب سے بڑی آئس سپلائر ہے ۔ 10 کلو گرام تک پوڈر اور آئس یہ سپلائی کرتی ہے ۔ اس کے ساتھ مزید خواتین بھی شامل ہیں ۔ جب ان کو گرفتار کیا جاتا ہے تو بی وائی سی مہم چلاتی ہے کہ بلوچ خواتین کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ بلوچستان سے ایران ، افغانستان اور کراچی تک یہ نیٹورک پھیلا ہوا ہے جو انسانی حقوق کی آڑ میں منشیات اور ہتھیاروں کی تسکری میں ملوث ہے ۔
اردو
1
34
68
912
Muhammad Ahmad retweetledi
Adv Madiha Shah
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv·
یہ احتجاج پر آئیں ہیں کہ بہن کے ولیمے پر۔ سیلفیاں اور ٹک ٹاک بس یہی دو شوق ہیں نچن آلی زنانیوں کے بچوں کے۔۔۔
اردو
7
31
130
1.8K
Muhammad Ahmad retweetledi
چوہدری شاہد محمود
چاچو کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی بلااشتعال جارحیت کے باوجود پاکستان نے صبر، تدبر اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہے۔ 🇵🇰
اردو
2
20
73
727
Muhammad Ahmad retweetledi
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
پہلے لاکھوں روپے لیکر اپنی بہن یا بیٹی کی افغان دہشتگردوں سے شادیاں کروا دیتے ہیں پھر انہیں یعنی دہشتگرد دماد یا بہنوئی کو اپنے ہی گھر میں ایک کمرا یا الگ سے گھر ہزاروں ڈالرز کے عوض کراۓ پر دے دیا جاتا ہے اسکے بعد ماہانہ اخراجات کے مد میں الگ سے ہزاروں ڈالرز وصول کیے جاتے ہے، جب گھر بیٹھے بٹھائے اتنے ڈالرز آں رہیں ہو تو لازمی بات ہے انہوں نے دہشتگردوں کی سہولتکاری کرنی ہی ہے لیکن یہاں ایک بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر یہ دہشتگرد واقعی محروم ہیں تو ان کے پاس لاکھوں ڈالرز کہاں سے آ رہے ہیں ؟؟ تو بات بالکل واضح ہے یہ ڈالرز کے عوض بکنے والے خارجی اور کرائے کے قاتل ہیں انہیں انڈیا اور اسرائیل پاکستان میں خون خرابے کے لیے فنڈنگ کر رہے ہیں ،،
اردو
9
66
150
2.3K
Muhammad Ahmad retweetledi
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣
سائفر غائب ہو گیا یا غائب کر دیا گیا؟؟؟ یا سائفر کو بھی گھڑی کی طرح بیچ دیا گیا۔یوتھیے پھٹے چڑھانے کے لیے پوری تیاریاں کر چکے ہیں۔ @ImranKhanPTI
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
4
19
37
568
Muhammad Ahmad retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ریاست کو دکھائی گئی یہ انگلی توڑ دینی چاہیے؟
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
1.1K
148
591
69.1K
Muhammad Ahmad retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
کوکین اسمگلر کو بچانے میں سابقہ صدر پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے آواب علوی کا نام سامنے آگیا آواب علوی اور اسکا باپ کراچی میں منشیات فروشوں اور قبضہ مافیا کے سہولت کار ہیں۔ پی ٹی آئی اس ملک میں ظالموں کے لئے ایک محفوظ پارٹی بن چکی ہے۔
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
10
37
67
905
Muhammad Ahmad retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
میری حکومت گرانے کی سازش امریکہ سے نہی امپورٹ ہوئ تھی بلکہ جنرل باجوہ نے امریکہ ایکسپورٹ کیُ تھی : خان صاحب مطلب انکی حکومت جنرل باجوہ کیُ وجہُ سےُ گری
اردو
5
99
202
2.8K
Muhammad Ahmad retweetledi
Chaudhry Nazeer Kahut
Chaudhry Nazeer Kahut@NazeerKahut·
پی پی کا سرائیکی صوبہ سازش ملک توڑے گا۔پی پی پنجاب کی غیر آئینی غیر قانونی تقسیم اور پنجاب کے اندر بہنےوالےسندھو دریا پر قبضہ کی سرائیکی صوبہ سازش بند کرے ۔کسی سندھی کو پنجاب کی تقسیم کی بات کرنے کا کوئی حق ہی نہیں ہے۔
اردو
2
29
77
2K
Muhammad  Ahmad
Muhammad Ahmad@Muhammad1000571·
اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلاً للذين آمنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii

خانیوال کا ایک اور بہادر سپوت وطنِ عزیز پر قربان ہو گیا۔ چکنمبر اکیاسی پندرہ ایل کے رہائشی ڈاکٹر عبدالغفور جوئیہ کے صاحبزادے فوجی سہیل نے لورالائی میں وطن کے دفاع کے دوران جامِ شہادت نوش کیا اور شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ ان کی شہادت کی خبر سے پورا علاقہ سوگوار ہے

العربية
0
0
0
2
Muhammad Ahmad retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
خانیوال کا ایک اور بہادر سپوت وطنِ عزیز پر قربان ہو گیا۔ چکنمبر اکیاسی پندرہ ایل کے رہائشی ڈاکٹر عبدالغفور جوئیہ کے صاحبزادے فوجی سہیل نے لورالائی میں وطن کے دفاع کے دوران جامِ شہادت نوش کیا اور شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ ان کی شہادت کی خبر سے پورا علاقہ سوگوار ہے
Yousaf Siddiqui-The Writer tweet media
اردو
3
8
50
410
Muhammad Ahmad retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
بغض پنجاب میں جلنے سڑنے والے بے شرم اب کہاں ہیں؟ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سرکاری دورے پر زہریلی مہم چلانے والے کفایت شعاری کا درس دینے والے اب سہیل آفریدی کی کابینہ کی فوج کے متعلق کوئی لب کشائی کریں گے؟ جو سرکاری وسائل سرکاری مشینری استعمال کرکے گاڑیاں بھر کے اڈیالہ کی طرف آ رہے ہیں کیا اب کفایت شعاری یاد نہیں ہے؟ ویسے کوئی بتائے گا کہkpk میں وزراء کی فوج اور وزیر اعلی سہیل آفریدی کی کارکردگی کیا ہے؟
اردو
14
142
280
5.4K
Muhammad Ahmad retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پولیس کو اس بدمعاش کو الٹا کرکے پھینٹا لگانا چاھئے۔
اردو
38
56
230
5.6K
Muhammad Ahmad retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
• کمانڈر شوکت احمد ڈار المعروف طلحہ شہید • عرفان احمد وار المعروف فرقان شہید • مظفر احمد شیخ المعروف ابو ہریرہ شہید مقامِ شہادت: پنزگام، ضلع پلوامہ، مقبوضہ جموں و کشمیر تاریخِ شہادت: 18 مئی 2019ء یہ وہ نام ہیں جو قربانی، استقامت اور مزاحمت کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
Yousaf Siddiqui-The Writer tweet media
اردو
1
15
36
281