Muhammad Khan
7.1K posts

Muhammad Khan
@Muhammad339739
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ھے تجھے میں نے ❤️🥀۔ ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ھے۔۔۔!!!
Ghouspur Sindh Katılım Mayıs 2024
396 Takip Edilen380 Takipçiler


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
ملاقات میں بلوچستان کی امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا
@MoulanaOfficial
@juipakofficial
اردو

میرپور خاص
قائد سندھ فہمیدہ لغاری کے ورثاء سے اظہار تعزیت
بعد میں میڈیا سے گفتگو
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial
میرپور خاص: یونیورسٹی کی طالبہ فہمیدہ لغاری کے ورثاء سے اظہار تعریت کے بعد جےیوآئی کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی میڈیا سے گفتگو
اردو

مولانا راشد محمود سومرو فهميده لغاري جي گهر پهتو، وارثن وائيس نوٽ به ٻڌرايا
@SoomroOfficial
@juisindhupdates
SD

عمرکوٹ : جے یو آئی ضلع عمرکوٹ و تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے قائد سندھ ۔ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب
صوبائی عاملہ کے اراکین کا ضلع عمرکوٹ کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 29.20.21 مارچ سکھر
#JUIAmanAlamIjtima2027 #maulanarashidmahmoodsoomro



اردو

میرپور خاص
پریس کانفرنس
آپ صحافی حضرات ایک ڈاکومنٹری بنائیں کہ سندھ سے گیس کوئلہ اور دیگر مدنیات کتنا نکل رہا ہے
@SoomroOfficial
@juisindhupdates
اردو

مرکزی کوآرڈینیٹر برائے ڈیجیٹل میڈیا سیل انجینئر ضیاءالرحمن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت
تحصیل جنرل سیکرٹری قاری عمیر فاروقی بھی ہمراہ
@ziaurrehman76
اردو

راشد شاهه سان رابطي ۾ آهيان، ايندڙ وقت ۾ سنڌ جي مستقبل جون چاٻيون جي يو آءِ وٽ هونديون:
مولانا راشد محمود سومرو
@SoomroOfficial
@juisindhupdates
#JUIAmanAlamIjtima2027
SD

میرپورخاص
جناب پیر محمد ایوب جان سرہندی صاحب کی ہمشیرہ مرحومہ کی وفات جمعیۃ علماء اسلام سندھ کے امیر حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب اور صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے اپنے وفد کے ہمراہ تعزیت فرمائی!
@SoomroOfficial
@juisindhupdates




اردو

مشہور ٹک ٹاکر مولائی حبیب قائد سندھ کو سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا
@SoomroOfficial
@juisindhupdates
اردو
Muhammad Khan retweetledi

ٹنڈو آدم سٹی ضلع سانگھڑ : صوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا ضلع سانگھڑ و تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں
صوبائی عاملہ کے اراکین کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19.20.21 مارچ سکھر
#JUIAmanAlamIjtima2027 #TeamJUISindh




اردو






