Muhammad Bilal Mughal

248 posts

Muhammad Bilal Mughal banner
Muhammad Bilal Mughal

Muhammad Bilal Mughal

@Muhammad786422

Pakistan first

أبوظبي, الامارات العربية المتح Katılım Ekim 2015
362 Takip Edilen42 Takipçiler
Muhammad Bilal Mughal
Muhammad Bilal Mughal@Muhammad786422·
Have a humble request to interior minister Mohsin Naqvi sahib please take action against bagging on social media platforms we are feeling ashamed when I see them it's also make value down our beautiful country @MohsinnaqviC42
English
0
0
0
6
Muhammad Bilal Mughal retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
’’کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ آسمان سے بارش برساتا ہے اور ہم اس سے مختلف رنگوں کے پھل پیدا کرتے ہیں‘‘۔ (Q.35:27)
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
33
452
3K
31.4K
Muhammad Bilal Mughal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
اردو
50
1.6K
5.4K
34.7K
Muhammad Bilal Mughal
Muhammad Bilal Mughal@Muhammad786422·
@LivBank I transfer money from my PayPal account 1 week ago but still I didn't received the money again I transferred money but still not received I send messages to Whatsapp business but they are not replying my any message
English
1
0
0
13
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman, Crown Prince and Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif, signed the “Strategic Mutual Defense Agreement”. The agreement states that any aggression against either country shall be considered an aggression against both.
English
378
1.4K
8.9K
293.8K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں- جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔ عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔ عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔ جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025) 1/2
اردو
2.2K
27.4K
45.4K
1.3M
Muhammad Bilal Mughal
Muhammad Bilal Mughal@Muhammad786422·
@CMShehbaz If every matters Pakistan depends on china so where is Pakistan intelligence people's and scientist to make new project for Pakistan
English
0
0
0
1
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Soaring higher and higher ! Proud moment for the nation as 🇵🇰 proudly launches its first indigenous Electro-Optical (EO-1) satellite from the Jiuquan Satellite Launch Center, China. From predicting crop yields to tracking urban growth, #EO1 is a leap forward in our journey towards progress. Spearheaded by SUPARCO , this demonstrates our nation’s growing capabilities in space science and technology. Congratulations to our scientists and engineers for their dedication and a great team effort! @PlanComPakistan @MinistryofST
Shehbaz Sharif tweet media
English
1.7K
1.3K
6K
675.2K
DSP Imran Abbas Chadhar
DSP Imran Abbas Chadhar@IA_Chadhar·
جس کے قبضہ سےبھاری مقدار میں چرس 07کلو 400گرام ، ہیروئن 03کلو 26گرام ، وٹک رقم 5لاکھ روپےاور 01عدد پسٹل 30بور معہ معتدد گولیاں برآمد ۔جو منشیات اور ناجائز اسلحہ کی بابت الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں ۔ (2/2)
اردو
1
0
1
0
DSP Imran Abbas Chadhar
DSP Imran Abbas Chadhar@IA_Chadhar·
ڈی پی او سیالکوٹ حس اس علوی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل عمران عباس کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ اگوکی سب انسپکٹر ریاض حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران ملزم امان اللہ ولد محمد حسین سکنہ گلوٹیاں ڈسکہ کو گرفتار کیا ۔(1/2)
DSP Imran Abbas Chadhar tweet mediaDSP Imran Abbas Chadhar tweet mediaDSP Imran Abbas Chadhar tweet media
اردو
2
0
10
0
Muhammad Bilal Mughal
Muhammad Bilal Mughal@Muhammad786422·
@P_Musharraf جناب آپ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میری جماعت ناکام نہیں یو گی پھر جناب یہ کیا ہے
اردو
0
0
0
0
Muhammad Bilal Mughal
Muhammad Bilal Mughal@Muhammad786422·
@P_Musharraf سر آپ پلیز پاکستان آکر اپنی پارٹی کی قیادت کریں سر اگر آپ جیسا بہادر آدمی ہی ایسا کرے گا تو پاکستان کا کیا ہو گا تبدیلی آپ سے
اردو
0
0
0
0