Muhammad Farooq

64.7K posts

Muhammad Farooq banner
Muhammad Farooq

Muhammad Farooq

@MuhammadFaroo5

AllaH

Katılım Nisan 2022
4.7K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Farooq
Muhammad Farooq@MuhammadFaroo5·
خان صاحب اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا کریں ۔۔۔
اردو
47
54
272
1M
Muhammad Farooq retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨 بریکنگ:' ٹرمپ نے چینی صدر سے ایران کو ہتھیار بیچنا بند کریں۔ جس پر اُس نے جواب دیا بالکل۔ اب سے ہم انہیں کھلونے، نقلی ہتھیار، ڈرائنگ اور رنگ بھرنے کا سامان بھی نہیں بیچیں گے، تاکہ آپ کو 20 ڈالر کے کھلونوں پر اپنی ملین ڈالر کی میزائلیں ضائع نہ کرنی پڑیں۔🤣
اردو
0
26
217
13.8K
Muhammad Farooq retweetledi
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
بنی گالہ میں چاند بستا ہے، تم خواہ کتنے ہی طاقتور کیوں نہ بن جاؤ، بنی گالہ کا خوف ہمیشہ تمہارے دل و دماغ پر طاری رہے گا۔
اردو
3
78
587
5.5K
Muhammad Farooq retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
اخے امریکہ اور ایران کی صلح کروا رہے ہیں حقیقت یہ ہے ادھر خان کو نشئ ثابت کرنے کے لیے انمول پنکی کو چپیڑیں مار رہے ہیں
اردو
28
1.5K
5.6K
30.6K
Muhammad Farooq retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
Sehrish Maan tweet media
اردو
38
103
606
18.8K
Muhammad Farooq retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
پنکی بڑی تیز نکلی ، کوکین بنانے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا الگورتھم بھی جانتی ہے
اردو
22
63
826
14.3K
Muhammad Farooq retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
تو یہ طے ہوا کہ پنکی شراب فروش ہوسکتی ہے ضمیر فروش نہیں
اردو
37
265
2.5K
26.3K
Muhammad Farooq retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🚨بریکنگ 🇷🇺 پوتن ہم اپنا تیل جسے چاہیں گے فروخت کریں گے۔ روس کا تیل بیچنے کے لیے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، ہم کسی کے کنٹرول میں نہیں ہیں۔
اردو
2
175
1K
11.4K
Muhammad Farooq retweetledi
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
عمران خان سے بڑوں کی ملاقاتیں شروع ہوگئی ہیں۔
اردو
4
7
159
2.6K
Muhammad Farooq retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اگر اس بار بھی آئینی ترمیم موت دکھا کر بخار پر راضی کرنے کی کوشش ثابت ہوئی تو ملک کبھی ترقی نہیں کر سکے گا 😁 زرداری مافیہ اور شریف مافیہ جھکنے کو تیار
اردو
81
283
925
47.3K
Muhammad Farooq retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان کو دعائیں دیتا ہوں، اللہ خوش رکھے صحت کارڈ پہ مفت علاج
اردو
3
1.2K
5.8K
33.1K
Muhammad Farooq retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
میری ابھی طلحہ کی فیملی سے ملاقات ہوئی ہے اس کے چھوٹے چھوٹے بچے دیکھ کر دل پھٹ رہا ہے طلحہ کی حالت سیریس ہے اگر کوئی بھائی طلحہ کی معاونت کرنا چاہتا ہے تو نیچے ان کے نمبر پر رابطہ کرے 923017785422+ Talha butt
اردو
17
808
1.9K
23.3K
Muhammad Farooq retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
‼️اگلے منگل اڈیالہ صرف ذاتی حاضری قبول نہیں، دیکھا جائے گا کہ کون سا نمائندہ اپنے ساتھ کتنے لوگ لایا ہے‼️
اردو
37
998
3.8K
20.7K
Muhammad Farooq retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پاکستان میں عوام بھوک سے مر رہی اور ملکہ عالیہ اپنی نوکرانیاں لے کر آذربائجان باکو سیر کے لیے پہنچ گئی
اردو
89
522
1.8K
36.6K
Muhammad Farooq retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑شاباش سلمان اکرم راجہ ملٹری کورٹ کے ظلم کی وجہ سے ایک اور کارکن جو اس وقت شدید بیمار ہے اس کی عیادت کے لیے قیادت ہسپتال پہنچ گئی میری گزارش ہے کہ اس بچے کا مکمل طور پر خیال رکھا جائے
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
28
1.2K
4.2K
22.3K
Muhammad Farooq retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شی جن پنگ نے ان سے پوچھا کہ کیا امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا؟ ٹرمپ نے کہا: "اس سوال کا جواب صرف ایک شخص جانتا ہے... اور وہ میں ہوں!" انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کو "9,500 میل دور کسی جنگ میں الجھنے سے گریز کرنا چاہیے۔"
اردو
1
96
1.5K
57.2K
Muhammad Farooq retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🚨بریکنگ چین کے رہنما شی جن پنگ کی ایک ملاقات کے دوران ان کے پیچھے نظر آنے والا نقشہ دنیا بھر میں خبروں کی زینت بن گیا۔ اس نقشے میں فلسطین موجود ہے لیکن اسرائیل موجود نہیں۔ نہ کبھی تھا، نہ کبھی ہوگا۔
اردو
29
1.6K
6.6K
142K
Muhammad Farooq retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پاکستانیوں ٹینکیاں فل کروا لو۔۔۔۔پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا ہونے جا رہا ہے۔
اردو
29
70
704
15.1K
Muhammad Farooq retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨علیمہ خان کا بڑا انکشاف 🔥🔥 آج سے ایک سال پہلے مجھے کسی نے بتایا کہ اگلے 2 ماہ میں عمران خان کو ختم کرنے کا پلان بن چکا ہے میں نے اگلی ملاقات میں جا کر عمران خان کو واضح الفاظ میں خبر دی کہ یہ پلان بن چکا ہے سن کر عمران خان نے مجھے کہا علیمہ کیا تمہارا ایمان کمزور ہو چکا ہے؟ میں کہہ چکا ہوں کہ میری زندگی کا مالک اللّٰه ہے جب تک اللّٰه نہ چاہے یہ میری جان نہیں لے سکتے اور اگر اللّٰه نے میری موت یہاں لکھی ہے تو کوئی بچا نہیں سکتا، یہ بات سن کر آج تک میں بھی بھائی کی بات نہیں بھولی اور نہ ہی ایک لمحے کو بھی یہ لگا کہ اللّٰه کی مرضی کے بغیر کوئی عمران خان کی جان لے سکتا ہے.
اردو
70
992
4.1K
83.4K
Muhammad Farooq retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
مجھے تو فیصل واڈا کی اینٹری کا انتظار ہے، کہ کب وہ نمودار ہوتے ہیں ہمیں دھمکیاں لگاتے ہیں اور ہمیں ہماری اوقات دیکھاتے ہیں، کہ کسی کے باپ میں ہمت نہیں کہ 28 ویں ترمیم روک سکے، سائرہ بانو
اردو
17
2.4K
8.4K
72.5K