Avive Citizen

2K posts

Avive Citizen banner
Avive Citizen

Avive Citizen

@MuhammadJawadD3

I am an Avive Citizen https://t.co/SBfvuIvGgO

Katılım Kasım 2022
796 Takip Edilen88 Takipçiler
Avive Citizen
Avive Citizen@MuhammadJawadD3·
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
QHT
0
0
1
11
Avive Citizen
Avive Citizen@MuhammadJawadD3·
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
QHT
0
0
0
18
Avive Citizen
Avive Citizen@MuhammadJawadD3·
#قاسم_کے_ابا
QHT
0
0
0
3
Avive Citizen retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
انشأللہ یہ ظلم کی رات جلد ختم ہو گی #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے #May9th_FalseFlag
اردو
229
4.1K
10.5K
157.8K
Avive Citizen retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ہارون رشید صاحب نے ایک خاتون کو "کلیجہ چبانے والی عورت" کا لقب دیا تھا اور بلکل صحیح دیا تھا۔ حامد میر نے حال ہی میں ایک پروگرام میں کہا کہ عمران خان شاید سمجھ نہیں پا رہے کہ ان کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے۔ خبریں آ رہی ہیں کہ کلیجہ چبانے والے اس وقت عمران خان کے خلاف کافی متحرک ہیں۔
اردو
625
4.2K
14.5K
857K
Avive Citizen retweetledi
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
جس مراد سعید پر جگہ جگہ جعلی مقدمات درج کروائے جا رہے ہیں آج اس نے خیبر پختونخواہ کے 15 اضلاع میں ویڈیو لنک پر دہشت کردی کے خلاف بڑے اجتماعات سے خطاب کیا۔
اردو
88
6.7K
15K
131.3K
Avive Citizen retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
آئی ایس آئی کی غیر قانونی حراست میں میرے چچا کرنل افتخار اعظم ریٹائرڈ 9 بلوچ شدید علالت کا شکار ہے۔ انکی سلامتی کی ذمہ داری تمام آرمی/آئی ایس آئی ہائی کمانڈ پر عائد ہوتی ہے۔ کرنل افتخار کا قصور محض اتنا ہے کہ انہوں نے شدید علالت کے باوجود صرف اللہ کی رضا کی خاطر اپنی بیوہ بھابھی کی مدد کرنے کا جرم کیا ہے۔ ایک ایسا شخص جس کی تمام عمر، اللہ اور رسول اللہ کے دین کے تبلیغ میں گزری ہے، اسکو حراست میں رکھ کر یہ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟ وہ شخص جس کے بےضرر ہونے کی گواہی تمام دنیا میں موجود دعوت کا کام کرنے والے دے سکتے ہیں، انہیں قید میں رکھ کر اسٹیبلشمنٹ اپنی اوقات دکھا رہی ہے۔ کرنل افتخار وہ شخص ہیں، جو 6 ماہ پہلے ڈنمارک میں تبلیغ کے دوران شدید ترین علالت میں بھی غیر مسلم ڈاکٹرز کو دعوت اسلام دیتے رہے اور میرے خاندان کا وہ واحد شخص جس کے ہاتھوں سینکڑوں لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، انہیں حراست میں حراساں کرنا کہاں کی مردانگی ہے؟ #FreeColIftikharAzam
اردو
1K
7.5K
26.2K
1.2M
Avive Citizen retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ہم نہ کسی فوجی عدالت کو مانیں گے نہ چلنے دیں گے
اردو
52
4.3K
10.6K
83K
Avive Citizen retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہم نے 22,22 دن جیلیں بھگتا لی ہیں اور مرد حضرات دو دو دن میں گھبرا گئے پارٹی چھوڑ گئے۔ صنم جاوید خان #SanamJavaid @sanamkh22 bit.ly/3C5V0Cy
Siasat.pk tweet media
اردو
515
8.3K
35.1K
558.6K
Avive Citizen retweetledi
Logical
Logical@Dexlogic·
پختونخوا میں الیکٹبلز نامی چیز کو بھول جائیے ، وہاں ہمیشہ پارٹی ووٹ ہوتا ہے ٹرن آؤٹ بھی ذیادہ ہوتا ہے اور دھاندلی بھی وہاں مشکل ہوتی ہے کیونکہ ہر آدمی سیدھا ہوجاتا ہے ایکدم ، وہاں ہمیشہ بڑے بڑے برج الٹتے آئے ہیں ، ولی خان ایک مسجد کے پیش امام سے دو مرتبہ ہار گیا ، اسفندیار ولی دو مرتبہ ایک عام آدمی سے ہار چکا ، دو مرتبہ وزیر اعلی سابقہ وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ پی ٹی آئی کے بلکل عام کارکن سے فارغ ہوچکا اور اجکل کونسلر بننے کی اوقات نہیں ہر دوسرے دن خان کو میسج بھیجتا رہتا ہے ، فضل الرحمان کے حالات آپ کے سامنے ہیں ، سراج الحق کے حالات آپکے سامنے ہے ، امیر مقام کے حالات دیکھ لیجئیے ، کرک میں شاہد خٹک نے بڑے بڑے طرم خانوں کا نام مٹا دیا ہے ، بلور خاندان کا حال دیکھ لیجئیے ، میاں افتخار حسین کے حالات دیکھ لیجئیے ایسی سینکڑوں مثالیں پڑی ہے وہاں ، اور آج سے نہیں شروع دن سے وہاں یہی چل رہا اب تو بلکل بڑا نام الٹا نفرت کی علامت سمجھا جاتا ، سچ کہہ رہا وہاں لوگوں کی سائیکی کچھ ایسی ہے کہ بڑے نام سے ویسے ہی الرجی رہتی ان کو اسلیے خیبرپختونخوا کہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں
اردو
119
1.6K
5.9K
188.1K
Avive Citizen retweetledi
Aziz Khan Kakar
Aziz Khan Kakar@Young_kakar·
آج ٹوئٹر پر آگ کی طرح پھیلاؤ ہمارے بہادر بھائی کی آواز انشاءاللہ جلد ہی بھائی ہمارے درمیان میں موجود ہوں گئے بہادروں کے آواز بنے، ان کے آواز دبنے مت دیجئے #release_imran_riaz_khan
اردو
312
9.5K
14.7K
192.5K