Muhammad Sayar

75.5K posts

Muhammad Sayar banner
Muhammad Sayar

Muhammad Sayar

@MuhammadSayar2

Sports Fitness News First love Pakistan, Army love and respect for those who love my love, i.e PAKISTAN

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2017
1.9K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Muhammad Sayar retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
اللہ کے معجزات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا! اس خوبصورت گلابی مچھلی کو دیکھ کر، میری آنکھیں نہیں ہٹیں گی۔ میں نے اسے بار بار دیکھا اور رب کی تعریف کی۔
اردو
10
112
557
10.4K
Muhammad Sayar retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
حامد میر کا مشورہ🚨🚨 میں بڑوں سے کہتا ہوں کہ آپ تحریک انصاف کے ساتھ بھی مذاکرات کی میز پر بیٹھ جاؤ جب بھی مشکل وقت آیا تو ساری پارٹیوں میں عمران خان کی پارٹی آگے ہوتی ہے حامد میر۔۔۔
اردو
20
1.4K
6.4K
39.1K
Muhammad Sayar retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
آپ کی چھوٹی سی کوشش بچے کو والدین سے ملا سکتی ہے ضرور شیئر کریں۔ تلاش برائے والدین، ایک معصوم بچہ ملا ہے جو اپنا نام ابراہیم ولد علی بتا رہا ہے اگر کوئی شخص اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے والدین کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر اطلاع دیں یہ بچہ اس وقت تھانہ نارنگ میں بالکل محفوظ ہے مزید معلومات یا رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد رابطہ نمبر: 03004790324 👇👇🟦🟦
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
1
210
161
1.6K
Muhammad Sayar retweetledi
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
In Pakistan, it has been rare for a public policy to deliver direct benefits to people without heavy borrowing or serving vested interests, yet the #BillionTreeTsunami stands out as a landmark achievement that restored ecosystems and reshaped the country’s environmental future; for the first time, Imran Khan’s #GreenPakistan vision, including the Billion Tree Tsunami and Ten Billion Tree Tsunami programs, drove a remarkable #environmentaltransformation, increasing #KhyberPakhtunkhwa’s forest cover from around 20 percent before 2013 to nearly 32 percent by 2026, as supported by assessments from the #KPKForestDepartment, #UNDP, and the World Bank.
Asad Younis Tanoli tweet media
English
23
918
2.7K
60.1K
Muhammad Sayar retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اس بزرگ کی باتیں سُن کر شاید آپ کا دل حلق کو آئے 70 سال کا بزرگ سارا دن روڈ پر محنت مزدوری کے لئیے چلتا رہا شام 5 بج گئے روٹی تک کے پیسے اکٹھے نہ ہوسکے میں تو آبدیدہ ہوگیا ہوں یہ حکمران خدا کو کیا منہ دکھائیں گے جو ان کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کررہے
اردو
7
302
477
3.8K
Muhammad Sayar retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
The Iranian delegation is treated as top-tier heroes in Pakistan. 🥰@s_m_marandi The American empire's hegemonic ambitions are collapsing.
English
12
271
1.5K
29.9K
Muhammad Sayar retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
جب امریکہ میں ایک کیفے کے مالک نے یہ بورڈ لگایا کہ "کتوں اور مسلمانوں کا داخلہ منع ہے"، تو مشہور باکسر Mike Tyson وہاں گئے اور کیفے کے درمیان ہی اپنی نماز ادا کی۔
اردو
20
651
3.3K
51K
Muhammad Sayar retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
"سوال:ایشیا میں بہترین ملک کونسا ہے؟ جواب: یقیناً پاکستان.. سوال: آپ پاکستان کےبارےمیں کیاجانتی ہیں؟ جواب: انکی میزبانی، خوبصورت لوگ، بہترین لیڈرز، بہترین آرمی !" --- پاکستان 10 مئی سےآج تک، پوری دنیامیں اپنا مقام مسلسل بلندکرتا جا رہا ہے. ان یورپینز کےجواب سنیں. دلچسپ ! 🇵🇰👍
اردو
18
549
1.4K
12.8K
Muhammad Sayar retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
استغفر الله میں خود آج سڑک پر سوؤں گا۔۔۔۔ پناہ گاہ گراتے ہوئے وہاں کام کرنے والے مزدور کے الفاظ۔۔
اردو
17
3.3K
9.4K
74.2K
Muhammad Sayar retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
سعودی عرب میں مقیم افراد کو بغیر پرمٹ کے مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، یہ پابندی آج 13 اپریل سے نافذ العمل ہے!!
اردو
11
146
949
47.8K
Muhammad Sayar retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔ مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں
اردو
0
7
15
371
Muhammad Sayar retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 آئرلینڈ کے شینن ایئرپورٹ میں ایک شخص نے رن وے کی حفاظتی دیوار عبور کر کے وہاں کھڑے امریکی سی-130 کارگو طیارے پر چڑھائی کر دی اور کلہاڑی سے اس کے ڈھانچے اور پر پر حملہ کیا۔
اردو
5
540
2.3K
71.8K
Muhammad Sayar retweetledi
‎ 𝑨𝒇𝒂𝒒 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅
یہ شخص انڈیا اور پاکستان کی Hospitality پر اپنا Experience شئیر کررہا ہے زمین آسمان کا فرق ہے دونوں ملکوں کے لوگوں میں 😅
اردو
0
71
204
2.3K
Muhammad Sayar retweetledi
Shaukat Khanum
Shaukat Khanum@SKMCH·
اپریل، سر اور گردن کے کینسر کے بارے میں آگاہی کا عالمی مہینہ ہے۔ سر اور گردن کے کینسر کی علامات، اسباب اور بروقت تشخیص کی اہمیت کے حوالے سے ڈاکٹر سید رضا حسین (کنسلٹنٹ اورو میکسیلو فیشل سرجن، شوکت خانم ہسپتال، لاہور) کی ماہرانہ گفتگو سنیے اس ویڈیو میں۔ #SKMCH
اردو
0
91
188
1.4K
Muhammad Sayar retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
غزہ سے ایک فلسطینی بچے کی پاکستانیوں کو پکار اور پاکستان سے محبت۔
اردو
23
708
2.3K
11.9K
Muhammad Sayar retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
بریکنگ کراچی میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے نویں جماعت کے بیالوجی کا پیپر بھی آوٹ ، سوشل میڈیا پر وائرل امتحانات پر مافیا کا مکمل کنٹرول بورڈ انتبظامیہ بے بس امتحانی مراکز پر نقل کے پیسے وصول کرنے کے لئے باقاعدہ کائونٹرز قائم بعض امتحتانی مراکز پر رشوت کے پیسوں کا باقاعدہ رسیدیں دی جانے لگیں
Shahid Hussain tweet media
اردو
9
147
302
10K
Muhammad Sayar retweetledi
Manipur Post
Manipur Post@ManipurPost5·
JESUS CHRIST, have mercy on the people of Manipur 😭💔💔 Indian Army has again opened fire on protesters in Manipur, killing multiple Christian minorities. WHY IS THE WORLD SILENT??? Raise your voice for MANIPUR. Reports claim over 500 people have been killed recently.
English
30
445
710
10.5K
Muhammad Sayar retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
آپ کا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سبب بن سکتا ہے تلاش گمشدہ ۔۔ محمد حسنین ولد شہباز علی گاوں ایاپور کا رہائشی ہے قوم آرائیں 7 ویں کلاس میں گورنمنٹ ہارون شھید پائلٹ سیکنڈری سکول شرقپورشریف میں پڑھتا ہے آج صبح گھر سے سکول آیا مگر ابھی تک گھر وآپس نہیں گیا ، والدین پریشان ہیں برائے کرم اگر کسی نے دکھا تو ہو اس نمبر پر اطلاع دیں۔ 03484335668
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
7
914
695
8.5K
Muhammad Sayar retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
دبئی یا سنگا پور میں وہ نہیں ہے جو اسلام آباد میں ہے پہاڑ جھیلیں آبشار سبزہ دنیا میں ہی جنت جیسی فیلنگ آتی ہے ۔ گوادر کا قدرتی اسٹرکچر ہے ایسا ہے کہ اس کے سامنے دبئی کچھ بھی نہیں ہے ۔
اردو
6
325
1K
16K