Muhammad Sufian
212 posts


Community Notes corrects all accounts: Presidents of countries, media, government agencies, advertisers.
No exceptions.
Nothing is perfect, but Notes is the best source of truth on the Internet by far.
Page Six@PageSix
Prince Harry named in $30 million sex trafficking lawsuit against Sean ‘Diddy’ Combs trib.al/YnBUXFI
English
Muhammad Sufian retweetledi

آنے والے الیکشن میں آپ کا ووٹ کس پارٹی کے لیے ہوگا؟
اپنی رائے کا اظہار کیجیئے
#SUNONEWSHD #SunoPolls @PTIofficial @ImranKhanPTI @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @pmln_org @MediaCellPPP @IPPSmtOfficial @JahangirKTareen @SirajOfficial

اردو

@muzakkirshahPRP واضح کریں کہ 'طاقتوروں' سے آپ کی مراد کون لوگ ہیں؟
اردو

“We should be more worried about AI safety than we currently are. I think we need a regulatory authority thats overseeing A.I. It’s quite a dangerous technology.”
— Elon Musk @elonmusk

English

@kissan_pakistan امپورٹڈ گندم کس قیمت میں پڑتی ہے پاکستان کو کسی کے پاس اس بارے میں معلومات ہیں تو شئیر کر دیں شکریہ
اردو

@DriveTeslaca Yeah. Still many small tweaks to make it better (and the side mirrors are removable by owner), but this is very close to production design.
English

@javedatahir عوام کے پاس تو ڈالر ہیں ای نئیں، آپ کو اشرافیہ کو مخاطب کر کے یہ بات کہنا چاہیے تھی
اردو

@javedatahir @ShakeelBukharii آپ کی یکجہتی صرف اس ایک پوائنٹ پہ کھڑی ہے، اس جمہور کا کیا جو روز پس رہی ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ آپ ان کی نمائندگی قبول نہیں کرتے آپ اس ملک کی اشرافیہ جاگیردار کے زریعے اسے کنٹرول کرتے ہیں
اردو

@HabibAkram 'فوجستان' میں آئین و قانون کی بھلا کیا حیثیت ہوتی ہے
اردو

@HabibAkram وہ کہیں گے،
ایگزیکٹلی فوجستان میں ایسا ہے ہوتا ہے
اردو

@Hammad_Azhar کہ 'گھپلے' نہ وجن، کسی ممبر اسمبلی کی تنخواہ ہوگی 3 لاکھ، لیکن ' گھپلا' اربوں میں ہوتا ہے۔
اردو

@Hammad_Azhar محترم آپکا احترام کرتا ہوں، لیکن یہ 'تنخواہ' نہ لینے والا چورن بہت بدبودار ہے، اسکا مطلب تو یہ ہوتا ہے کہ آپ جو نوکری کررہے ہیں آپکو اس کی ضرورت نہیں تھی آپ نے بس انجوائے کرنے کے لیے اسے حاصل کیا، عوام کو تنخواہ سے کوئی مطلب نہیں وہ کتنی سی ہوتی ہے آپ کے لیا کریں، اصل چیز یہ ہے
اردو












