Muhammad Yousaf

1.6K posts

Muhammad Yousaf banner
Muhammad Yousaf

Muhammad Yousaf

@MuhammadYo44789

Pakistan Katılım Kasım 2024
1K Takip Edilen429 Takipçiler
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@Eshaal0 ایک دوسرا طریقہ بھی ہے جسمیں گوشت کو بڑے برتن میں ڈال کر اچھی طرح بھونا جاتا ہے یہ ہاف فرائی ہونے پر خشک کیا جاتا ہے اور پھر اسٹور کیا جاتا ہے
اردو
0
0
0
18
Eshaal زہـــرہ
اس طرح گوشت تار پر لٹکانے کا کیا مطلب ہے؟ اگر یہ سوکھنے کے لیے ہے تو وہ تو دھوپ میں لٹکاتے ہیں نہ؟
Eshaal زہـــرہ tweet mediaEshaal زہـــرہ tweet media
اردو
12
1
20
10.5K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@Eshaal0 یہ نمک لگا کر چھاؤں میں خشک کیا جاتا ہے جس سے یہ کبھی خراب نہیں ہوتا یہ وہ لوگ کرتے ہیں جنکے پاس فریز کرنے کی سہولت نہیں ہوتی جب نمک لگایا جاتا ہے تو اس میں موجود پانی خود بخود نکل جاتا ہے جس کے بعد یہ مکمل خشک ہو جاتا ہے
اردو
0
0
0
22
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@panadollxtra ایہہ پین دا رشتہ وی دے سکدا اے ہن لاوارث پھر رہا ہے کچھ کرنا ہے نا
اردو
0
0
1
19
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
نواز شریف کو اور کیا کیا پسند ہے ؟
SadiaPTI tweet media
اردو
79
12
73
3.6K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@azaad_urdu تہانوں کی تہاڈا گڑ گٹھا لگیا اویا اے پی پی تو پچھا پین یکی ختم
اردو
0
0
0
3
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیئے، ہم کسی تجربے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ یوسف رضا گیلانی
Azaad Urdu tweet media
اردو
19
3
23
983
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@pmln_org واہ جی واہ ڈاکٹر عبد القدیر کی ویڈیوز تو کچھ اور بیان دیتی ہیں
اردو
0
0
1
11
PMLN
PMLN@pmln_org·
"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے" 28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب بیرونی دباؤ اور اربوں ڈالر کی مالی پیشکش کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ملکی سلامتی اور قومی غیرت کو مقدم رکھا گیا۔ میاں نواز شریف کا یہ جرات مندانہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی خودداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
PMLN tweet media
اردو
199
418
1K
16K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اگرجنگی صورتحال نہ ہوتی تو وزیراعظم بڑا ریلیف پیکج دیتے، رانا ثنا اللہ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
90
7
63
44.8K
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عید الاضحیٰ مبارک
فارسی
2.1K
2.5K
10.8K
181.6K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@chsandhilaa کونسی ترقی بھیا ملک تو ل۔ ۔ے لگ گیا ہے کونسی ترقی جس میں اپنے لیئے بیرون ممالک جائیدادیں اور قوم کے لیئے بھوک افلاس کونسی ترقی جہاں عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے اور ریڈیو آکاش وانی 11 ارب کے لگژری جہاز میں گھومتی ہے لعنت بھیجو بس
اردو
0
0
0
10
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
یہ ایک حقیقت ہے کہ جب شریف برادران کا نام آتا ہے تو ملک کی ترقی، استحکام اور بہتری کی بات ہوتی ہے، اور جب عمران خان کا نام آتا ہے تو انتشار، فساد اور تباہی یاد آتی ہے
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
310
233
676
14.2K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@hinaparvezbutt نون لیگ کے پاس اب فیلڈ مارشل کے سوا کچھ نہیں بچا اپنا وزیراعظم اپنا وزیر خارجہ اپنا قائد سب کچھ پیچھے چھوڑ کر فیلڈ مارشل کو پہلے نمبر پر رکھا واہ بھئی واہ پٹواریوں
اردو
0
0
0
8
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
الحمدللہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کے دنیا بھر میں چرچے۔۔۔
Hina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet media
اردو
178
141
691
63.3K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@a__bd26 تن کے رکھو جنکے پہلے ہی وارے نیارے ہیں انکو مزید نواز دو غریب بے چارہ رل گیا
اردو
0
0
0
12
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
ہوائی فائرنگ بجٹ مالی سال 27ـ2026 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان۔ گریڈ ایک 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی تجویز ۔
Abid Dhariwal tweet media
اردو
56
28
170
16.8K
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
اس بیل کا مالک اس کے 7 لاکھ مانگ رہا ہے۔ آپ کے خیال میں یہ کتنے تک خریدنا چاہیے؟
Seerat Fatima tweet media
اردو
91
2
51
5.8K
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ دونوں جنرل جھوٹے ثابت ہوئے! کورٹ مارشل ہونا چاہیے دونوں کا- #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
550
13.2K
30.6K
225.4K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@MaleehaHashmey پتر تیرے بس کی بات نہیں جو بھی مشہور ہونا چاہتا ہے تو وہ قیدی نمبر 804 کے نام کا سہارا لیتا ہے
اردو
0
0
0
2
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اندازہ کریں !! 😂😂😂😂
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
1.5K
711
3.5K
70.5K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@summandar01 اب ہمیں کوئی بھی ملک سائفر نہیں بھیجے گا جرنل رانی
اردو
0
0
0
4
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
عمران نیازی اور اس کے فتنہ پرور یوتھیوں کا مکروہ کردار اب تاریخ کے آئینے میں بالکل صاف ہو چکا ہے۔ جس سائفر پر ملک میں آگ لگائی گئی، اس کے اصل حقائق یہ ہیں: ​نکتہ 1: یہ کوئی دھمکی آمیز خط نہیں، بلکہ اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو اور پاکستانی سفیر کے درمیان لنچ پر ہونے والی ایک عام گفتگو تھی۔ ​نکتہ 2: امریکہ نے واضح کیا کہ ان کی ناراضگی صرف یوکرین جنگ کے دوران عمران خان کے دورۂ روس کی وجہ سے تھی، عدم اعتماد کی تحریک سے اس کا کوئی تعلق نہ تھا۔ ​نکتہ 3: دستاویز کا پیراگراف 11 صاف بتاتا ہے کہ امریکی رویے پر احتجاج (Demarche) ریکارڈ کروانے کی تجویز خود ہمارے اپنے سفیر نے دی تھی، نہ کہ امریکہ نے ہمیں دھمکایا تھا۔ ​ان واضح حقائق کے باوجود، اقتدار کی ہوس میں اندھے اس ٹولے نے عوام کو بیوقوف بنایا اور ریاست کے خلاف اکسایا۔ یہ ملکی سلامتی کے ساتھ کھیلی جانے والی ایک خطرناک ترین سازشی کھیل تھا!
Iram (Summan) Dar ♌ tweet mediaIram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
102
55
129
7.2K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@Azhar_SyedH اب بھی وہی کر رہے ہیں لیکن پٹواریوں کو محسوس نہیں ہو رہا
اردو
0
0
0
10
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
یہ والا وزیر اعظم آرمی چیف کو سامنے بٹھا کر بتا رہا ہے کہ عاصم منیر نے انڈیا کے حملے کا جواب دینے کے لیے مجھ سے اجازت مانگی جبکہ اس سے پہلے والا چوتیا خود مانتا ہے کہ مجھے تو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا تھا سب کچھ تو باجوہ کرتا تھا😅 آخے ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے😜
سید اظہر حسین tweet media
اردو
178
611
1.8K
41.5K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@hinaparvezbutt سارا جھوٹ کیوں حکومت لیوی کے نام پر غریبوں کو لوٹ رہی ہے جتنے ٹیکسزز لگا دیئے گئے وہ سارا پیسہ جا کدھر تھا ہے
اردو
0
0
0
5
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
یہ کہنا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بلاوجہ یا بلاجواز ہے دراصل عالمی معاشی صورتحال سے لاعلمی پر مبنی اور حقائق کے منافی بات ہے. تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بلاشبہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب ہے. پاکستان تیل کا درآمدی ملک ہونے کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں شدید ہلچل سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا.
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
345
26
117
33.4K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@MoaviaPTI یہ بے غیرت کوئی درجہ چہارم کی ا ملازم لگ رہا ہے پنجاب میں اسپتالوں میں جو خاکروب بھرتی کیئے ہوئے ہیں وہ ٹیکے لگا رہے ہوتے ہیں یہ حالت ہے ہسپتالوں کی
اردو
0
0
1
555
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
یہ کس ہسپتال کی وڈیو ہے؟؟؟ واقع تو قابل مزمت ہے لیکن آپ لوگ بتائیں زیادتی کس کی ہے...
اردو
50
285
682
36.9K
Muhammad Yousaf
Muhammad Yousaf@MuhammadYo44789·
@chsandhilaa پہلے ہی ننگے تھے رہتی کسر پنکی منشیات فروش نے پوری کردی عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
اردو
0
0
0
6
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
وقت پڑنے پر یہ نسل شیطان کی بھی تعریفیں کرے گے پنکی تو پھر منشیات فروش ھے 🥲
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
107
219
646
14K
Jokerrr🇵🇰
Jokerrr🇵🇰@jokkeerrr2·
🇵🇰 پاکستان کی سب سے منافق سیاسی جماعت کون سی ہے 🤔 اپنی رائے ضرور بتائیں
اردو
114
10
91
5.5K