ظلم اور زیادتی کبھی بھی انسان کے لیے سکون کا سبب نہیں بنتی بلکہ انجام ہمیشہ اسی کے عمل کے مطابق ہوتا ہےجو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے اللہ اس کے لیے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے اور جو تکلیف دیتا ہے، وہ خود بھی کسی نہ کسی صورت میں اسی کا سامنا کرتا ہے۔ اصل کامیابی نرمی انصاف اور
کاش ماں نے نماز پڑھی ہوتی تو بیٹی کو بتاتی کی عورت کے لئے سجدہ کرنے کا حکم کیا ہے جس طرح ماں باہر بیٹھ کر تالیاں بجا رہی ہے حوصلہ افزائی کر رہی ہے کاش اس کی دینی تربیت بھی کرتی اور نماز کا طریقہ بھی بتاتی
اس لڑکی نے سجدہ کرنے کا طریقہ لڑکوں کو دیکھ کر سیکھا ہے جو کھلاڑی
مولانا صاحب نے آج زرداری صاحب کو رگڑ دیا کہتے اسٹیبلشمنٹ نے اتنے پاک صاف بندے کو دس سال جیل میں رکھا کبھی وہ کرپٹ ہوتا کبھی اتنا نیک کہ ساری زندگی کا استشنی اسے دے دیا ہے یہ بھی کہا سندہ میں ڈاکوں کا راج ہے
یہ مسئلہ اب صرف بیت المقدس تک محدود نہیں یہ صرف فلس طین تک محدود نہیں بلکہ یہ مسئلہ اب عرب سرزمین سے ہو کر ایران تک آ پہنچا ہے اور اس سے یہ مسئلہ پاکستان کے دروازے پر کھڑا ہے
مولانا فضل الرحمان صاحب
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
@JUI_NW
تم مجرموں کا مقابلہ کر رہے ہو اس لئے تمہارے مدمقابل کوئی نہیں، جس وقت جمعیۃ علماء اسلام کے صاف شفاف کردار سے تمہارا مقابلہ ہو گا تو خود اپنی ہلاکت کا اعلان کرو گے
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
@JUI_NW