
Blessed
22.2K posts

Blessed
@MuhammedInaam
شرک ،کرکٹ، پی ٹی آئی اور ڈشز میں ثابت یا کُٹے ہوئے سوکھے دھنیئے سے بیزار ہوں.کافی،ٹومیٹو کیچپ، ادرک، لہسن سے نفرت ہے۔ پاکستان اور مسلح افواج سے محبت۔ الحمدللہ


جیسے کے آپ کو شائد پتہ ہو کے جس چیز کو خالق نے ایسا بنایا ہو اس میں تو بحث بنتی ہی نہیں ورنہ عورت کو کیوں نہیں چار کی اجازت دی ہوئی دوسرا حضرت خدیجہ والی بات ٹھیک ہے پر اس کے باد کیا حضور نے ایک وقت میں ایک سے زیادہ نہیں کی ویسے میرا یہ ماننا ہے کے حضور کا حوالہ عام لوگوں کو ++



میرے ابو سات سال بیڈ پہ رہے لیکن بیگم کو پہلے ہی دن بتایا تھا کہ یہ میرے ابو ہے اور ابو کی خدمت کرنا میری عین زمہ داری ہے ہاں البتہ ابو کے لئے کھانا وغیرہ بنا لیا کرو تو تمھاری مہربانی ہوگی باقی میں سنبھال لوں گا اپنے والدین کی خدمت خود کرے انہوں نے آپ کو پیدا کیا بیوی کو نہیں


نہیں ۔۔۔ وہ اپنے شوہر کے باپ کو نہلانے اور اسکے پیمپر بدلنے آتی ہے۔







The Power Division has formally requested NEPRA to review the recent framework and restore maximum facilitation for solar consumers up to 25kW in the form of zero license fee and no requirement of licenses up to 25kW. Our government is pro-solar, pro-consumer, and committed to clean energy. We want to remove unnecessary barriers, reduce costs, and provide as much relief as possible to the people of Pakistan.






@pakistanipeeeps @zareen_akmal3 نکاح ہوتے ہی سسر محرم ہو جاتا. تو ایسی شرح شریعت کی پابند نیک پروین ایسے غیر محرم کے گھر کیوں رہتی ہے؟ اور تقریباً ہر نیک پروین اپنے غیر محرم سسر کو مختلف کام کیوں کہتی ہے؟ . اکثر نیک بیبیاں اپنے غیر محرم سسر کے ساتھ اپنے میکے بھی تشریف لے جاتی اور واپسی بھی کہ کھسم بزی ہے.




میرے خیال سے آپ نے کچھ انوکھا کام نہیں کیا ابو کو آپکو ہی دیکھنا چاہیے تھا میرے سسر کی دفعہ میرے ہزبینڈ نے مجھے ایسا کچھ نہیں کہا تھا یہ ایک انڈرسٹینڈنگ تھی۔ البتہ جب وہ کہیں زیادہ مصروف ہوتے تھے تو میرا بیٹا انکی جگہ ذمہ داری نبھاتا تھا جتنی نبھا سکتا تھا اپنی عمر کے مطابق













