
Pakistani
11.1K posts

Pakistani
@Harumsays
a proud Pakistani 🇵🇰🇵🇰 what I feel can't post love music poetry and traveling









ویل ڈن اقرار الحسن اپ نے اس کو اچھا سبق سکھا دیا @iqrarulhassan💐👏 سرکاری وردی پہن کر سرکاری تنخواہ لے کر شریف شہریوں پر اپنا یوتھیایا ظاہر کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے @MohsinnaqviC42



ایک بار یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کا واقعہ ہوا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں پی ایچ ڈی کررہی تھی۔ ہمیشہ کی طرح معاملہ کمیٹی کے سپرد کیا گیا وہاں جب اسٹاف نے موقف دیا کہ لڑکی ( پی ایچ ڈی کی اسٹوڈنٹ) کا قصور ہے وہ کیوں ہر وقت پروفیسر کے کمرے میں پائی جاتی تھی وغیرہ وغیرہ۔ اس موقعے پر








میرے ابو سات سال بیڈ پہ رہے لیکن بیگم کو پہلے ہی دن بتایا تھا کہ یہ میرے ابو ہے اور ابو کی خدمت کرنا میری عین زمہ داری ہے ہاں البتہ ابو کے لئے کھانا وغیرہ بنا لیا کرو تو تمھاری مہربانی ہوگی باقی میں سنبھال لوں گا اپنے والدین کی خدمت خود کرے انہوں نے آپ کو پیدا کیا بیوی کو نہیں







