Zafran Nasir

65 posts

Zafran Nasir banner
Zafran Nasir

Zafran Nasir

@nas73266

ہماری منزل نظام مصطفی🖤

Gilgit Baltistan Katılım Nisan 2026
42 Takip Edilen541 Takipçiler
Zafran Nasir retweetledi
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
تم سیکرٹ بٹالین کے ایک ٹویٹ کا مقابلہ بھی نہیں کرسکتے ۔ ایک طرف موجودہ دور حکومت کا ٹویٹر اکاؤنٹ جس کے فالورز ملینز میں پولیس بھی تمہاری اخبار بھی تمہارا میڈیا بھی تمہارا دوسری جانب وہ جماعت جس کو مکمل طور پر بلیک اوٹ کیا ہوا ہے جس کی پوری قیادت پابند سلاسل ہے لاکھوں اکاؤنٹ سسپینڈ کردیے اس کے باوجود تم ایک ٹویٹ کا بھی مقابلہ نہیں کرسکتے ۔۔۔
Nisa tweet mediaNisa tweet media
اردو
1
32
51
568
Zafran Nasir retweetledi
Irsa Noor
Irsa Noor@IrsaNoor7u·
برا نا مانیں پوچھ سکتی @GjrAtif0 آپ اب تک کتنا ٹیکس دے چکے ہیں🤭😁😤🤣
Irsa Noor tweet media
اردو
5
22
45
754
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
اکتوبر 2025 میں پابندی کے باوجود جب تحریک لبیک پاکستان کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن برقرار ہے اور قانونی طور پر اسے ڈی لسٹ نہیں کیا گیا، تو پھر گلگت بلتستان سمیت کشمیر میں کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنا اور انتخابی نشان الاٹ نہ کرنا واضح طور پر دوہرا معیار دکھاتا ہے۔
Zafran Nasir tweet media
اردو
2
53
73
430
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
@ChiefUmai_1 وہاں پر غور کریں تو سب معلوم ہوگا جناب
اردو
0
0
0
22
Clearance
Clearance@ChiefUmai_1·
@nas73266 تو آپکو کر تو لیا ہے نامزد ! ، یا مجھے پڑھنے میں غلطی ہو رہی ہے ؟🤔
اردو
1
0
0
40
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
دوہرا معیار نہیں ہمیں انصاف چاہیے گلگت بلتستان کی غیور عوام اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے #ملنگ_قبیلہ
Zafran Nasir tweet mediaZafran Nasir tweet mediaZafran Nasir tweet media
اردو
2
50
63
520
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
الحمدللہ! بابا جان کی محبوب مسجدِ رحمتہ للعالمین کے کیس کی بحث مکمل ہو گئی۔اب نگاہیں عدالت کے فیصلے پر ہیں اور دل رب کی بارگاہ میں جھکے ہوئے ہیں آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ اپنا گھر اپنے نام لیواؤں کے لیے آباد رکھے یا اللہ! فیصلہ حق کے ساتھ فرما... آمین 🤲
Zafran Nasir tweet media
اردو
10
144
327
2.4K
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
اداکاروں کو بھی خوش اسلوبی کے ساتھ اچھی تعلیم دینی چاہیے ورنہ وہ جسم بیچیں گی #ملنگ_قبیلہ
Zafran Nasir tweet media
اردو
2
59
103
891
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
ضلع استور گلگت بلتستان کی بہادر اور باشعور عوام کے نام ایک اہم پیغام #ملنگ_قبیلہ
اردو
3
129
209
1.3K
Zafran Nasir retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
اگر آپ پاکستان کے مستقبل کی حفاظت چاہتے ہیں، تو "کرین" کو ووٹ دیجیے! 🇵🇰 ان شاء اللہ امیدوار برائے MNA حلقہ: GBLA-13 ویڈیو شیئر کیجیے
اردو
9
196
320
2K
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
کوشش ہماری ہوگی باقی دلوں کو پھیرنے والی ذات الله تعالیٰ کی ہے #ملنگ_قبیلہ
اردو
2
67
128
907
Zafran Nasir retweetledi
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AsadAil10879·
جس کی تسکیں سے زندگی میں آۓ بہار! اس سعد بن خادم کی جرأت پہ لاکھوں سلام #Release_TLP_workers ☺🖤🌺
اردو
0
59
45
256
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
اِس خوف سے قائدین کرین پارٹی کو سامنے نہیں لایا جارہا ہے✊🏻🇵🇸 نون ہو یا شین سب کا جنازہ نکل جانا ہے #Release_TLP_workers
Zafran Nasir tweet media
اردو
4
161
126
658
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون!! لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers مسجد رحمۃ للعالمین میں اج 28 واں جمعہ گزر گیا ابھی تک حکومت پاکستان کی طرف سے سیل ہے
Zafran Nasir tweet media
اردو
0
142
106
526
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
ہمارے ان بھائیوں کا یہی قصور تھا یہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے نکلے تھے جو آج تک اپنے گھروں کو نہیں لوٹے😭 #Release_TLP_workers
Zafran Nasir tweet media
اردو
4
262
312
1.5K