




Munim 🍁
36.8K posts

@Munimusing
“In our infinite ignorance we are all equal.” | Elec. Engr. | Power Systems | Legal Theory | OSINT






جرائم "حمامة السلام" الاسرائيلية بحق أهالي بيروت عام ١٩٨٢. لقطات يجب أن تراها أيها المُضلّل كي لا يخدعوك أو تستمر بخداع نفسك، لنفترض أنك لم ترَ ما فعلوه في غزة والضفة وجنوبك!! #لبنان #من_كل_لبنان









I used to doubt such takes until I started noticing this in many homes. So many women get angry and frustrated when they see their husbands happy. They will literally do whatever it takes to spoil the mood in the house. And oddly that is the only time they are at peace - when the house is consumed by dark energy. Weird flex!



سایہ خدائے زولجلال۔۔۔!!!

Thanks for highlighting, Ali @AliHasanain Last month, in my @dawn_com op-ed, I tried to explain the potential reasons for this rise. We need political economy lenses to understand why are we in the bad equilibrium 👇 dawn.com/news/1988404/t…

واہ! زیدہ، صوابی کے نثار محمد تاریخ کے ان چند رہنماؤں میں سے ہیں جنہوں نے دو مختلف سامراجی طاقتوں (برطانوی راج اور سوویت یونین) کے خلاف جدوجہد کی۔ انگریز نے سزائےموت سنائی، سویت یونین نے تاجکستان کی آزادی کی تحریک پر جیل میں قتل کیا۔ بہترین رپورٹ @Izhar2u

خیبرپختونخوا کے نثار محمد جن کی قبر کی مٹی 90 سال بعد ماسکو سے تاجکستان لائی گئی #IndependentUrdu #History #Tajikistan

Alhamdulilah I'm back home! A mentor of mine told me that a journalist should leave no stone unturned to follow a story but should avoid becoming a story at every cost.. But I guess life had different plans.. I will not discuss the ongoing case , just wanted to

انڈین انٹیلیجنس، اپنے قومی مفاد کے تحت بہت شاندار آپریشن کر رہی ہے۔ کئی سالوں سے۔ اس پر کبھی کوئی لٹریچر آیا تو پڑھنا بہت پرلطف ہو گا۔ بطور سیکیورٹی لٹریچر کے اک قاری، اس کی تفصیلات کبھی پڑھنے کو ملیں تو بہت یاد رہیں گی۔

تشرفنا اليوم في الجامعة الإسلامية العالمية في تركيا بزيارة ومحاضرة فلسفية عميقة من د. إبراهيم كالن @ikalin1. ومن أظرف ما ذكره في ختام المحاضرة أن انتقاله من العمل الأكاديمي إلى رئاسة المخابرات هو "انتقال من عالَم الشهادة إلى عالَم الغيب، ولا تناقض بين عالَم الغيب وعالَم الشهادة."

سعد ریاض ضمانت پر رہا ہو کر گھر پہنچ چکے ہیں۔ ان سے ملاقات میں ملک کے مایوس کن نظام انصاف کے تلخ پہلو زیر بحث آئے۔ افسران کا ذاتی انا پر مبنی اختیارات سے تجاوز کئی ہونہار نوجوانوں کے کردار پر سوالیہ نشان پیدا کرتے ہوئے انکا مستقبل خراب کر رہا ہے۔ گھر سے اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج، دو چار لوگوں سے سلام دعا اور 15 پر کالز کی وجہ سے سی ٹی ڈی کو گرفتاری ظاہر کرنا پڑی وگرنہ آج بھی کسی نامعلوم قید خانے میں ہوتے۔ ملاقات کے اختتام پر ان سے پوچھا کہ کیا آپ بریلوی مسلک کی مسجد میں دوبارہ القاعدہ کی تبلیغ کریں گے اور کیا القاعدہ آپ کو ڈپلیکیٹ ممبر شپ کارڈ جاری کرے گی یا نہیں۔۔۔


