Murad Ali Shah Bukerai

62 posts

Murad Ali Shah Bukerai banner
Murad Ali Shah Bukerai

Murad Ali Shah Bukerai

@muradalishah

journalist, Cartoonist, Writer at Sindhi media.

Hyderabad, Sindh Katılım Mayıs 2009
0 Takip Edilen75 Takipçiler
Murad Ali Shah Bukerai
Murad Ali Shah Bukerai@muradalishah·
@HamidMirPAK پهرين اهو طئي ٿيڻ گهرجي ته فيصلو اڳ وارو غلط هو يا هاڻوڪو؟ نيب پهرين فريادي ٿي غلط ڪيو يا پوءِ جوابدار جو دفاع ڪري غلط ڪيو؟
SD
0
0
0
11
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا گیا اور جج محمد بشیر کی سنائی گئی سزا کالعدم قرار دیدی گئی ، ایک سابق وزیراعظم کے خلاف ریفرنس جھوٹا ثابت ہونے کے بعد کیا نیب کے ان افسران کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہئیے جنہوں نے یہ ریفرنس بنایا اور قوم کو بے وقوف بنایا؟ #CapitalTalk
اردو
1.2K
1K
6.8K
420K
PTI
PTI@PTIofficial·
Vice Chairman @SMQureshiPTI talks about the recent increase in petrol prices by fascist imported government. #آرہاہے_الیکشن
English
67
615
1.6K
0
Murad Ali Shah Bukerai
Murad Ali Shah Bukerai@muradalishah·
@CMShehbaz کیا آپ بھول گئے ہیں کہ اب آپ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بلکہ پاکستان کے وزیر اعظم ہیں تو پھر اعلان صرف پنجاب کے لیے کیوں؟؟ کیا سندھ پاکستان میں نہیں ہے؟
اردو
0
0
0
0
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
مشکلات کو کچھ کم کرنے کے لیے میں نے پنجاب میں 10 کلو آٹے کی قیمت 550روپے سے کم کر کے 400روپے اوررمضان بازار/یوٹیلیٹی سٹورز میں چینی 75 روپے سے کم کر کے 70 روپے فی کلو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ملک کے معاشی حالات کو بہتر کرنے کے لیے ہم دن رات کام کر رہے ہیں
اردو
3.3K
2K
11.1K
0
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
مجھے ہر لمحہ یہ احساس ستاتارہتاہےکہ معاشی بدحالی کے موجودہ حالات میں سفید پوش طبقے کی مشکلات کم کرنے کے لیے ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں۔ بدقسمتی سےہمیں قومی خزانہ جس حالت میں ملا ہے وہ میری اس خواہش کو پورا کرنے کے قابل نہیں۔مگر پھر بھی ماہِ رمضان کے دوران اپنے تنگدست اہلِ وطن کی ../1
اردو
16.4K
3.4K
18.7K
0
Murad Ali Shah Bukerai
Murad Ali Shah Bukerai@muradalishah·
@SaleemKhanSafi باقی تمام بیٹوں کو تو ان کی مائیں جنت ملنے کی دعائیں دیتی ہیں ۔
اردو
0
0
0
0
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
الحمدللہ۔ ثم الحمدللہ۔۔۔اللہ کے کرم اور مرحوم ماں کی دعاوں کی برکت آج میرے ٹویٹر اکاونٹ کے فالورز کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی۔۔۔سب فالورز کی محبتوں اور تعاون کا شکریہ ۔۔۔اللہ آپ سب فالورز کو عزتوں سے نوازے جنہوں نے مجھ ناچیز کی اتنی عزت افزائی کی۔
Saleem Safi tweet media
اردو
6.4K
948
13.9K
0
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا
اردو
14.5K
5.3K
25.7K
0
Murad Ali Shah Bukerai
Murad Ali Shah Bukerai@muradalishah·
@fawadchaudhry بس اب حکومت صرف ایک ہی کام کرے اور ہمارے چوروں کو این آر او ہی دے دے۔
اردو
0
0
0
0
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
دنیا میں یوریا کی قیمت 10 ہزار روپے کا بیگ ہے پاکستان میں سرکاری دام 1700 روپے ہے بلیک میں بھی زیادہ سے زیادہ 2200 کی ہے DAP پاکستان امپورٹ کرتا ہے اس پر ہمارا اختیار نہیں صرف پانچ بڑی فصلوں پر کسانوں کو 400 ارب روپے اضافی آمدنی ہوئ اب حکومت اس کے بعد اور کیا کرے ؟
Ali Asghar Wattoo@Ali1Wattoo

@fawadchaudhry کھا د کی قلت ہے ۔۔۔ ذرا حکومت بھی ہوش کے ناخن لے۔🙂

اردو
593
259
2K
0
Murad Ali Shah Bukerai
Murad Ali Shah Bukerai@muradalishah·
@sharmilafaruqi یہی عدم برداشت ہمارے سیاستدانوں میں بھی موجود ہے جو اقتدار سے باہر ہیں ان سے برسرِ اقتدار برداشت نہیں ہوتے، وہ بھی ایک دوسرے کی خواتین کی عزتیں اچھالتے رہتے ہیں۔ جب ہمارے لیڈر ایسے ھونگے تو عوام سے کیسی توقعات رکھیں۔
اردو
0
0
0
0
Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i
سیالکوٹ سانحہ اور پھر فیصل آباد میں لاچار اور مستحق عورتوں کی عفت کو چاک چاک کرنے کا واقع ہماری معاشرتی تنزلی، عدم برداشت اور متشدد رویوں کی عکاس ہیں
اردو
38
31
304
0