Iris
5.3K posts

Iris
@MusaratAMIN
Dissident without anarchist designs

أميركا وإيران.. انتظار للمفاوضات تقرير: موسى عاصي @moussaassi

So, there you have press members STEALING wine bottles: this is who the press is! Repugnant!


سلمان اکرم راجہ کی خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی میں پرواز سرکاری اجلاسوں میں شرکت کے بعد وزیر اعلی سہیل آفریدی کیساتھ سلمان اکرم راجہ سرکاری ہیلی کاپٹر میں آزاد جموں و کشمیر کے لیے روانہ

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ کرے اور قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لیوی اور ناجائز ٹیکس ختم کرنے کے بجائے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، یہ اضافہ متوسط اور غریب طبقے کو توڑ کر رکھ دے گا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ صنعتوں اور کاروبار کو برباد کر دے گا۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی مہنگی بجلی اور گیس نے پہلے ہی ہر چیز کی قیمت میں آگ لگائی ہوئی ہے، عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں جو ناقابلِ قبول ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جن کا اطلاق آج 25 اپریل 2026ء سے ہو گیا۔ #TOKAlert #PetrolDieselPrice

خراج تحسین کے علاوہ کوئی بات نہیں آتی مجھے پوری تقریر خراج تحسین پر 🤣😅

یقین ہو چلا ہے کہ جھنڈے میں سفید حصہ اقلیت نہیں تھا،وہ انصاف کا نشان تھا اور جو ڈنڈہ سفید حصے کو دیا ہے وہ دراصل انصاف کو دیا دیا ہوا ہے ۔ #لعنت #اشرافیہ_کاپاکستان



