ایک ہی خاندان کے 15 افراد جن میں بچے عورتیں بزرگ شامل تھے اور وہ مدد مانگتے رہے مدد کے لئے کوئی نہیں گیا ہمارا ملک ہے یہ اس سےتو کافر اچھے ہیں جو اپنے لوگوں کو پہلے دہکتے ہئ اور ایک ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں
🌷السَّـــــــلاَمُ و عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ
🌷صبح بخیر🌷
اللہ پاک کا فرمان
کسی کو تکلیف دے کے اپنی خوشی کے لیے دعا مت کرنا
اور کسی کو خوشی دے کے اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا
سبحان اللہ ❣️❣️❣️
سلامت رہیں ھمیشہ خؤش رہیں
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
اسلام علیکم 🌹
اے یونسؑ کو تنہا سمندر کے بیچ بھی حوصلہ دینے والے رب!
جن دلوں میں درد ہے، انہیں تسکین عطا کر
جنہیں کسی نے چھوڑ دیا، انہیں اپنا قرب عطا کر
اور جو صبر سے خالی ہو چکے ہیں، انہیں نیا حوصلہ عطا فرما
آ مین
🤲🏻
#قومی_زبان