اس تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے علاج ممکن ہے
ڈاکٹر سرجری کا کہتے ہیں
پر اتنے پیسے نہی
میری لیڈر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے اگر اسکی کوئی مدد ہو سکے تو پلیز کر دیں سرجری ہوجائے کافی
شکریہ
@MaryamNSharif@CMComplaintCell
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے "رحمت کارڈ" پروگرام کا اجراء ایک اہم فلاحی قدم ہے، جس کے تحت صوبے میں بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ اس اسکیم کے ذریعے مستحق افراد کو زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ روپے تک دیے جائیں گے۔
اس منصوبے سے 50 ہزار خاندانوں کو ریلیف ملے گا۔ رجسٹریشن کے خواہشمند افراد 1077 ہیلپ لائن، سی ایم رحمت کارڈ ایپ یا سرکاری ویب سائٹ rahmatcard.punjab.gov.pk پر جا کر اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
🎉🎂 سالگرہ مبارک 🎂🎉
محترم سید وجیہہ شاہ
(سینئر وائس پریزیڈنٹ مسلم لیگ ن MYO)
آپ کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد!🌹
منجانب:
PMLN DIGITAL WARRIORS TEAM
یہ انسان خود اپنے منہ سے اقرار کر رہا ہے کہ جب میں وزیراعظم تھا تو اپنے بہنوئی کے پلاٹ سے قبضہ ختم نہیں کروا سکا تھا اور یوتھیوں ہمیں کہہ رہے ہوتے ہیں کہ اگر عمران خان وزیراعظم ہوتا تو اس نے ایران امریکہ کو دَبکا مار کے ان کی صلح کروا دینی تھی 😂😂😂
ملیے جے ایف-17 تھنڈر کے اُن شاہینوں سے جنہوں نے 10 مئی 2025 کی صبح اذانِ فجر کے وقت جرات، مہارت اور غیر معمولی پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے جدید دفاعی نظام کو ناکارہ بنا دیا۔ یہ صرف ایک کارروائی نہیں تھی بلکہ عزم، حکمتِ عملی اور قومی دفاع کے لیے بے مثال تیاری کا عملی ثبوت تھا۔
ان شاہینوں نے ثابت کیا کہ جب بات وطن کے تحفظ کی ہو تو پاکستان کے محافظ ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کی بہادری اور عزم قوم کے لیے فخر کا باعث ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن مثال۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰