Musawar Abbasi

3.8K posts

Musawar Abbasi banner
Musawar Abbasi

Musawar Abbasi

@MusawarAbbasi01

Analyst | Lawyer | Unfolding narratives, decoding power plays, and navigating the intersection of law & politics

Pakistan Katılım Haziran 2025
234 Takip Edilen1K Takipçiler
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
اگر یہ بل پاکستان میں پاس ہو جاے تو ایک خاص جماعت کے لوگ اس کو کفر عظیم کا لقب دے گے ۔ لیکن عالمی دنیا میں فوج کے خلاف بولنے پر قانون سازی اور سخت سزائیں موجود ہیں صرف پاکستان میں ہی یہ بیماری بڑھتی جا رہی ہے جس کا علاج بہت ضروری ہے ۔
RAShahzaddk@RShahzaddk

روس نے بیرون ملک مقیم ان روسیوں کی جائدادیں ضبط کرنے کا بل منظور کر لیا ہے جو روسی فوج کو بدنام کرتے ہیں جیو والوں نے خصوصی طور پر یہ خبر نشر کی ہے 😜

اردو
2
1
13
552
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
میرے طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو عید مبارک ۔
Musawar Abbasi tweet media
اردو
7
2
22
745
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
@MusawarAbbasi01 اس طرح کے کیسز کی سماعت لائیو ہو گی تو انصاف ہوتا نظر بھی آئے گا۔۔
اردو
2
0
14
2K
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے گزارش ہے کہ *مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ* کیس کی انکوائری * *لائیو سٹریم* کرے تو بہت سے مرد عورت کے مکر سے نا صرف بلکہ اپنی دولت کے ضیاع سے بھی بچ سکتے ہیں ۔ مرد عورت کے ہاتھوں بے وقوف بننے سے بچے گا اور اس لائیو انکوائری سے کوی لڑکی مرد کو استعمال کر کے عورت کارڈ نہیں کھیل سکے گی #MominaIqbal #SaqibChadar #LiveInquiryFIA #FalseCases #JusticeForMen
Musawar Abbasi tweet media
اردو
32
19
117
43.7K
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
@DurraniViews دونوں فریقین پبلک figure ہیں پبلک کو اب سب پتہ چل گیا ان کے اس عمل سے بہت سارے مرد اور عورتیں مستقبل میں بڑے نقصان سے بچ جاے گے
اردو
0
0
2
43
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
میرے خیال میں ایسے ٹرائلز کو ان کیمرہ ہی رکھنا چاہیے۔ وجوہات: 1۔ دونوں فریقین کی پرائیویسی اور ذاتی وقار کا تحفظ ضروری ہے۔ 2۔ میڈیا ٹرائل کسی بھی انسان کی ساکھ کو ہمیشہ کے لیے تباہ کر دیتا ہے، خواہ وہ بعد میں بے گناہ ہی ثابت ہو۔ مثال میشا شفیع کیس۔ اسلیے ان کیمرہ ہی ہونا چاہیے۔
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01

انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے گزارش ہے کہ *مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ* کیس کی انکوائری * *لائیو سٹریم* کرے تو بہت سے مرد عورت کے مکر سے نا صرف بلکہ اپنی دولت کے ضیاع سے بھی بچ سکتے ہیں ۔ مرد عورت کے ہاتھوں بے وقوف بننے سے بچے گا اور اس لائیو انکوائری سے کوی لڑکی مرد کو استعمال کر کے عورت کارڈ نہیں کھیل سکے گی #MominaIqbal #SaqibChadar #LiveInquiryFIA #FalseCases #JusticeForMen

اردو
4
0
17
10.1K
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
@Saghirch24news آپ کی بات صیح ہے لیکن اگر فریقین کو اعتراض نا ہو تو لائیو کیا جا سکتا ہے کیونکہ دونوں شخصیات پبلک figure ہیں اور پبلک سے کچھ بھی اب چھپا ہوا نہیں اس عمل سے آنے والے وقت میں بہت سارے مرد اور عورت بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں۔
اردو
0
0
2
466
Saghir Ahmed Ch
Saghir Ahmed Ch@Saghirch24news·
@MusawarAbbasi01 آپکی رائے اپنی جگہ اچھی لیکن اس میں کچھ کچھ قانونی پیچیدگیاں ہیں کوئی بھی تحقیقاتی ادارہ فریقین سے ہونے والی انکوائری یا تحقیقات براہ راست سامنے نہیں لا سکتا تحقیقات مکمل ہونے کے بعد جب چالان عدالت میں پیش کئا جاتا ہے تو پھر اوپن ٹرائل میں تمام پہلوں سامنے آتے ہیں
اردو
1
0
0
654
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کے بعد فورا واشنگٹن ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی یقینا یہ پاکستانی ملٹری ڈپلومیسی کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے. ایڈوکیٹ محمد مصور عباسی #IranWar#asimmunirisourhero #سالارِ_اعلیٰ_عاصم_منیر
Musawar Abbasi tweet media
اردو
2
7
37
1.7K
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
@MusawarAbbasi01 انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ سماعت لائیو سٹریم کی جاے ۔مرد عورت کوئ بھی ٹھگی اور دھوکہ بازی کرے بے نقاب ہونا چاہئیے ۔
اردو
1
0
9
587
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی جس میں ایران جنگ کے خاتمے کیلئے جاری سفارتی کوششوں اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ #Pakistan #Iran #Diplomacy #DGISPR
Musawar Abbasi tweet media
اردو
1
2
10
294
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
معامہ شوگر ڈیڈی سے عورت کارڈ تک کیسے پہنچا ہمارے معاشرے میں عورت کو محبت کسی اور ضروریات کسی اور سے ٹائم پاس کے لیے کوی اور چاہیے اور معصوم بھی عورت ہی ہے۔
اردو
5
5
20
1.7K
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
@ShazadAkbar وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا "شہزاد صاحب، بظاہر' اور 'اصل' کا فرق تو آپ بہتر جانتے ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب آپ خود 'اصل' مالک کے لیے 'بظاہر' آوازیں بلند کر رہے تھے۔ اب پلڑا بھاری ہونے کا انتظار کر رہے ہو؟ کیا دلچسپ تماشہ ہے تضادات کا
اردو
0
0
3
135
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دورے میں ایران۔امریکہ مذاکرات، خطے میں امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی، جبکہ وہ ایرانی اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ #FieldMarshal #Iran #USA #Pakistan #DGISPR
Musawar Abbasi tweet media
اردو
1
1
7
2.1K
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
تونے دیکھا ہے محبت میں ہارا ہوا شخص “کڑوڑوں روپے لٹا کر بھی ثاقب چدھڑ خاموش،کوی الزام نہیں۔ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے معاملے میں میری ہمدردیاں ثاقب چدھڑ کے ساتھ ہے #SaqibChadar #mominaIqbal
Musawar Abbasi tweet media
اردو
69
42
126
125K
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے فیلڈ مارشل نے کہاکہ شہداء اور غازی قوم کا دائمی فخر ہیں، ان کی عزت اور قربانی ہر پاکستانی کے لیے ایک مقدس امانت ہے، ہمارے وطن کا امن اور سلامتی انہی کی عظیم قربانیوں اور فرض سے بے لوث وابستگی کا نتیجہ ہے۔ فیلڈ مارشل نے شہداء کے اہلِ خانہ کی استقامت، وقار اور ثابت قدمی کو بھی زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور وطن سے ان کی بے مثال قربانیوں اور غیر متزلزل وابستگی کو سراہا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز نے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی عملی تیاری اور غیر متزلزل عزم کو سراہتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف ان کی مسلسل کوششوں کی تعریف کی، اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک بھر میں پائیدار امن اور استحکام کے حصول تک دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ #DGISPR
Musawar Abbasi tweet media
اردو
2
4
6
804
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ اسناد منعقد ہوئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی اور شہداء کے اہلِ خانہ، افسران اور جوانوں کو آپریشنز میں غیر معمولی بہادری اور ملک کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا۔ اس پروقار تقریب میں 50 ستارۂ امتیاز (ملٹری) اور 12 تمغۂ بسالت عطا کیے گئے، بعد از شہادت دیے جانے والے تمغے شہداء کے اہلِ خانہ نے بڑے وقار اور عزت کے ساتھ وصول کیے۔ #DGISPR
Musawar Abbasi tweet media
اردو
1
1
3
530
Musawar Abbasi
Musawar Abbasi@MusawarAbbasi01·
مسلح افواج عوام کی غیرمتزلزل حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں،پاکستان کی ترقی اورعروج کو پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں دہشتگردی کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا، دشمن قوتیں ریاست کی مضبوطی اور عوام کے اتحاد کے باعث بالآخر ناکام ہوں گی۔چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
Musawar Abbasi tweet media
اردو
0
0
4
270