

مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran
20.7K posts

@Mustafa3113
Son of Soil...Logical, Journalist by blood, Lawyer by virtue...



Bolton - 54 year old Shaukat Ghanchi from Pakistan attempted to sexually abuse a 14 year old British girl, caught by British patriots. He works as an Uber taxi driver, wanted to marry the girl as his third wife. Shaukat says “I have a big brown one every English girl loves that”



انڈیا سے آنے والا مقامی اور میرپور خاص سے اپنے کیپیٹل شھر میں آنے والا غیر مقامی ہو گیا ۔۔۔ یہ نفرت ان میں ڈالی گئی ہے جو اب ذہر بن چکی ہے۔۔!!!


بزرگ شہری حاجی شریف حیدرآباد سے کراچی کچھ سامان لینے آیا۔ بولٹن سے لالو کھیت جانے کیلئے بائیکیا رائیڈر سے دو سو روپے میں بات طے ہوئی، دو سو ایڈوانس لے لیئے کہ پیٹرول ڈلوانا ہے۔۔۔ پھر پیٹرول ڈلوانے کے بہانے حاجی صاحب کو موٹر سائیکل سے اتارا اور یہ جا اور وہ جا، اور بھاگ گیا😡




گلستان جوہر میں کل ہوئے واقعے کی فوٹیج میں حلیے دیکھ لیں، ہزاروں سال پرانی تہذیب والے نشے میں Cafe Aura میں آئے اور خواتین والے حصے میں گھس کر بیٹھنے لگے ، ویٹر کے منع کرنے پہ ادھر بدتمیزی کی اور لڑکے بلالیے ۔۔۔ گارڈ نے روکنے کی تو اسکی گن چھینے لگے اس کھینچا تانی میں گولی چل گئی اور ایک بدمعاش کے لگ گئی ۔ اب غنڈہ۔گردی کو تحفظ دینے کے بجائے غلط کو غلط کہیں۔ گارڈ/انتظامیہ نے اپنا کام کیا ہے،باقی کسٹمرز کسی کی جہالت غنڈہ گردی کیوں بھگتیں ۔



یہ واقعہ 644 گ ب صوفی دی کوٹھی علاقہ تھانہ لنڈیانوالہ میں پیش آیا ہے ایک غریب آدمی کو کچھ لوگ روکتے ہیں اس کو اس کی بیوی پر تشدد کرتے ہیں اور اس کا ٹرالی ٹریکٹر چھین کر فرار ہو جاتے ہیں ابھی تک اس کی کوئی FIR درج نہ ہوئی ہے کم سے کم ایک ہفتہ ہوگیا ہے

ستر لاکھ سے ایک کروڑ روپے میں ہونے والا دل کا پیچیدہ آپریشن NICVD میں بالکل مفت کیا گیا۔ مزید برآں، آپریشن کے چار ماہ گزر جانے کے باوجود تمام ادویات بھی مکمل طور پر مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔

@Mustafa3113 @SindhCMHouse @sharjeelinam @ZiaLanjar @HomeSindh @MuradAliShahPPP @KarachiPolice_ @SUP_Sindh @QadirMagsiSTP @q_Asif Read this.. drinking and misbehaving is not allowed at any cost