Qazi Asif

28.9K posts

Qazi Asif banner
Qazi Asif

Qazi Asif

@q_Asif

Journalist, worked with ARY, https://t.co/C8uaRmvyd1 and as a Chief Reporter News One tv,Waqt News,Karachi. Short stories,TV play writer, Media Trainer. IVLP alumni

Karachi Katılım Mayıs 2010
1.9K Takip Edilen9.8K Takipçiler
Qazi Asif
Qazi Asif@q_Asif·
@soulat_pasha @katetlay دنیا ترقی یافتہ جدید شہری ٹرانسپورٹ نظام ان سے چل نہیں پایا، اور برباد کردیا
اردو
0
0
1
199
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
نصف صدی پہلے30 اپریل 1975ء کو کراچی میں نوّے سالہ قدیم ٹراموے کمپنی نے اپنا کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں ٹراموے کمپنی کے کاروبار کا آغاز کا سہرا کراچی کے میونسپل سیکریٹری اور معروف انجینئر اور آرکیٹکٹ مسٹر جیمز اسٹریچن کے سر تھا۔ انہوں نے 1881ء میں لندن کے مشتر ایڈورڈ میتھیوز کو ٹراموے کی لائن بچھانے کا ٹینڈر دیا مگر ان لائنوں کی تنصیب کا کام 1883ء میں شروع ہوسکا۔ اکتوبر 1884ء میں یہ کام پایہ تکمیل کو پہنچا اور 20 اپریل 1885ء کو کراچی میں پہلی مرتبہ ٹرام چلی۔ اس پہلی ٹرام میں سفر کرنے والوں میں سندھ کے اس وقت کے کمشنر مسٹر ہنری نیپئر بی ارسکن بھی شامل تھے۔ شروع شروع میں یہ ٹرام بھاپ سے چلائی جاتی تھی مگر اس بھاپ سے ایک جانب شور پیدا ہوتا تھا اور دوسری جانب فضا میں آلودگی میں اضافہ ہوتا تھا چنانچہ تھوڑے ہی عرصے کے بعد اس کو بند کردیا گیا بعد میں اس کی جگہ چھوٹی اور ہلکی ٹراموں نے لی جنہیں گھوڑے کھینچا کرتے تھے کچھ عرصہ کراچی میں دو منزلہ ٹرامیں بھی چلتی رہیں‘ یہ ٹرامیں بھی گھوڑے ہی کھینچا کرتے تھے۔ بیسویں صدی میں یہ ٹرامیں ڈیزل کی قوت سے چلنے لگیں۔ کراچی میں ٹراموے کے نظام کا مرکز صدر میں ایڈولجی ڈنشا ڈسپنسری تھی۔ اس ڈسپنسری سے ٹراموں کے کئی روٹ شروع ہوتے تھے جو گاندھی گارڈن‘ بولٹن مارکیٹ اور کینٹ ریلوے اسٹیشن تک جایا کرتے تھے۔ یہ ٹرامیں ایسٹ انڈیا ٹراموے کمپنی کی ملکیت تھیں۔ یہ کمپنی 500 روپے سالانہ فی میل کے حساب سے ٹرام لائنوں کی رائلٹی کراچی میونسپلٹی کو ادا کرتی تھی۔ قیام پاکستان کے بعد ٹراموے کا یہ نظام محمد علی نامی ایک کاروباری شخص نے خرید لیا اور اس کا نام اپنے نام پر محمد علی ٹراموے کمپنی رکھ لیا۔ کمپنی کے زمانہ عروج میں کمپنی کے پاس 63 ٹرامیں تھیں اور اس کا عملہ آٹھ سو افراد پر مشتمل تھا۔ لیکن ایک وقت وہ بھی آیا جب کمپنی کے پاس فقط پانچ ٹرامیں رہ گئی تھیں۔ 30 اپریل 1975ء کو کراچی کی سڑکوں پر ٹرام آخری مرتبہ چلی اور پھر یہ نظام ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا۔.Copied
Soulat Pasha tweet media
اردو
6
20
140
5.1K
Qazi Asif retweetledi
Iran in Ghana
Iran in Ghana@IRAN_GHANA·
Every baby born in Iran is screened for 56 metabolic disorders — for free. The tech behind it? Nuclear. Built by Iranian scientists. Iran is one of only 5 countries in the world producing these kits. This is just one example of our peaceful nuclear technology.
Iran in Ghana tweet media
English
708
8.1K
26.9K
837.8K
Qazi Asif retweetledi
François Valentin
François Valentin@Valen10Francois·
China's rail system in 25 years jumped two centuries It's the same guy on both photos!
François Valentin tweet media
English
234
3.8K
23.3K
427.7K
Rapid Response 47
Rapid Response 47@RapidResponse47·
.@POTUS on Ilhan Omar: "I believe she married her brother, which is totally illegal — although, it’s a lovely couple, actually, but it’s a little bit on the illegal side." "'Darling, I love you very much.' 'Goodnight, brother. Let’s go to bed' — Isn't she despicable?" 🤣
English
1K
4.8K
34.6K
2.1M
Qazi Asif retweetledi
Erin Burnett OutFront
Erin Burnett OutFront@OutFrontCNN·
A CNN investigation reveals a majority of U.S. military sites in the Middle East are damaged by Iranian strikes. @tamaraqiblawi’s report:
English
1K
5.4K
15.3K
1.2M
Qazi Asif retweetledi
Words of Wise | Mindset Coach
“The desert teaches you more about water than the ocean ever could.” — Marcus Aurelius
Words of Wise | Mindset Coach tweet media
English
73
2.1K
12.7K
182.8K
Qazi Asif retweetledi
Giorgia Meloni
Giorgia Meloni@GiorgiaMeloni·
Il Primo Maggio è la festa di chi ogni giorno, con impegno, sacrificio e dignità, manda avanti l’Italia. Ed è anche il giorno in cui la politica deve misurarsi con i fatti. Da quando siamo al Governo abbiamo scelto di farlo così: intervenendo ogni anno con misure concrete per migliorare la condizione dei lavoratori italiani. Lo abbiamo fatto con il taglio del cuneo fiscale, con gli incentivi all’occupazione, con gli interventi sulla sicurezza sul lavoro. E continuiamo a farlo rafforzando la qualità del lavoro, la tutela dei salari più bassi e il contrasto a ogni forma di sfruttamento, compreso il caporalato digitale. In questi anni i risultati sono arrivati: l’Italia ha oltre 1 milione e 200 mila occupati in più, 550 mila precari in meno e ha raggiunto il livello più alto di occupazione femminile della sua storia. Sono numeri che non risolvono tutto, ma che raccontano una direzione chiara e un cambio di passo reale. Con il decreto lavoro approvato in Consiglio dei Ministri abbiamo aggiunto un altro tassello importante: affermare il principio del salario giusto. Significa una cosa molto semplice: le risorse pubbliche devono andare a chi rispetta i lavoratori, non a chi sottopaga, sfrutta o usa contratti pirata. Per noi il salario giusto non si difende con slogan o scorciatoie, ma valorizzando la contrattazione di qualità e colpendo chi fa concorrenza sulla pelle delle persone. Sappiamo bene che c’è ancora molto da fare. Perché il lavoro deve essere sempre più stabile, sicuro, ben retribuito e capace di dare futuro, soprattutto ai giovani, alle donne e a chi vive nelle aree più fragili della Nazione. Ma sappiamo anche che la strada intrapresa è quella giusta. Per noi il lavoro non si difende con la propaganda, ma con misure concrete, diritti veri e rispetto per chi ogni giorno manda avanti questa Nazione.
Giorgia Meloni tweet media
Italiano
2.1K
2.1K
17.7K
366.1K
Qazi Asif
Qazi Asif@q_Asif·
@asmashirazi @shazibutt5 عاصمہ شیرازی کے خلاف بدتہذیبی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی ضرورت ہے.
اردو
0
0
3
50
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔
اردو
788
217
944
210K
Qazi Asif retweetledi
Dr Rizwan Bhayo
Dr Rizwan Bhayo@docrizwzanbhayo·
گرین لائن اور کے فور واٹر سپلائی کے فنڈز، حقیقت اور بیانیہ تحریر:محمد ضرار یوسف. کراچی کے دیرینہ مسائل ابتدا سے ٹرانسپورٹ اور پانی سرفہرست رہے ہیں، اور انہی مسائل کے حل کے لیے دو بڑے منصوبے سامنے آئے: گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ اور K-IV واٹر سپلائی اسکیم۔ وقت کے ساتھ یہ منصوبے صرف ترقیاتی منصوبے نہیں رہے بلکہ سیاسی بیانیوں اور الزامات کا حصہ بھی بن گئے۔ کیا واقعی وفاقی حکومت نے سندھ کو فنڈز دیے تھے، اور اگر دیے تھے تو وہ کہاں استعمال ہوئے؟ گرین لائن منصوبہ دراصل ایک منفرد مثال ہے۔ اس منصوبے کا اعلان وفاقی حکومت نے کیا اور اس کی مالی ذمہ داری بھی خود اٹھائی۔ اس پر اربوں روپے خرچ ہوئے، جس میں بس ٹریک، اسٹیشنز، انفراسٹرکچر اور بسوں کی فراہمی شامل تھی۔ یہ فنڈز براہِ راست سندھ حکومت کو منتقل نہیں کیے گئے بلکہ وفاق نے خود منصوبہ مکمل کر کے بعد میں اسے صوبائی حکومت کے حوالے کیا۔ یوں یہ کہنا کہ سندھ حکومت نے گرین لائن کے فنڈز استعمال کیے، حقائق کے بر عکس سیاسی بیانیہ ہے ۔ کے فور سپلائی اسکیم میں یہ منصوبہ سندھ حکومت کے پاس تھا اور وفاق نے 2017 میں اس میں تقریباً 12.8 ارب روپے فنڈنگ دینے کا اعلان کیا جو کبھی ایفا ہوا ہی نہیں پھر صوبہ اور وفاق کی سیاسی نمبر سیکورنگ ٬ سیاسی سازشیں اور تکنیکی مسائل اور تاخیر کے باعث یہ منصوبہ سست روی کا شکار ہو گیا۔ نتیجتاً 2021 میں وفاقی حکومت نے اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا اور واپڈا کے ذریعے دوبارہ ڈیزائن اور تعمیر کا عمل شروع کیا۔ اس دوران لاگت میں ایک سو چھبیس ارب روپئے کا نمایاں اضافہ بھی ہوا، جو خود اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ابتدائی مراحل میں منصوبہ بندی اور عملدرآمد میں سنجیدہ خامیاں موجود تھیں۔ یہی وہ مقام ہے جہاں سیاسی بیانیہ حقیقت سے ٹکراتا ہے۔ یہ دعویٰ کہ وفاق نے سندھ کو اربوں روپے دیے مگر وہ ضائع ہو گئے ایک گھٹیا ترین جھوٹ ہے ، جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ وفاق نے فنڈز دیے ہی نہیں۔ گرین لائن مکمل طور پر وفاقی منصوبہ تھا جس کے فنڈز بھی وفاق نے خود خرچ کیے، جبکہ K-IV میں وفاقی اور صوبائی دونوں سطحوں پر کردار موجود رہا، مگر بعد ازاں ذمہ داری وفاق نے سنبھال لی۔
اردو
1
16
20
384
Qazi Asif retweetledi
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
آج ساہیوال ڈویژن میں لیبر ڈے ریلی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے ورکرز کی جانب سے لگائے گئے فلیکسز کو اتارنا نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ یہ کھلی سیاسی ناانصافی کی عکاسی کرتا ہے۔ کیا مزدوروں کے دن پر بھی ایک جماعت کے جھنڈے اور آواز سے خوف کھایا جائے گا؟ پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدور، محنت کش اور کمزور طبقے کی آواز رہی ہے۔ اگر ہمارے فلیکسز ہٹائے جا رہے ہیں تو یہ ہمارے نظریے کو نہیں ہٹا سکتے۔ ہم قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اس ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں گے، ثبوت سامنے لائیں گے اور ہر فورم پر اس کا جواب دیں گے۔ یہ جدوجہد کسی ایک پارٹی کی نہیں، یہ مزدور کے حق کی جدوجہد ہے۔ #LabourDay #PPP #WorkersRights #Justice @BBhuttoZardari @rubina_wattoo @JahanAraWattoo
اردو
0
25
42
600
Qazi Asif
Qazi Asif@q_Asif·
@ZahidMansori کراچی شہر میں ٹرام بند کرنے کی قرارداد ون یونٹ کے دوران کے ایم سی نے منظور کی تھی، کہ اسے ختم کیا جائے
اردو
0
0
1
24
زاھد منصوری
زاھد منصوری@ZahidMansori·
روشنیوں کا شہر کراچی۔۔ پھر بھٹو آگیا اور کراچی اندھیروں میں ڈوب گیا
Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
17
52
121
3.7K
Qazi Asif
Qazi Asif@q_Asif·
government school students through Prem Sagar Sanstha Karachi. The Sindh Education Department has formally approved this decision.
English
0
0
1
38
Qazi Asif
Qazi Asif@q_Asif·
will be taught to Hindu students in government schools. From next year, the Sindh Textbook Board will allocate a budget for the publication of these books, while for the current year, the books will be published for
English
1
0
1
58
Qazi Asif
Qazi Asif@q_Asif·
The Sindh Education Department has made an important decision for Hindu students, allowing the inclusion of three religious books in the curriculum for students from grades 3 to 5. Starting from the academic year 2026–27, these books @BBhuttoZardari @sardarshah1
Qazi Asif tweet media
English
3
11
23
403
Qazi Asif retweetledi
Megatron
Megatron@Megatron_ron·
BREAKING: 🇺🇸 Hollywood actor Mark Ruffalo calls on Americans to watch the PALESTINE 36 film He says this will expose the Epstein Zionist regime.
English
509
19.6K
53.4K
592.3K
Qazi Asif retweetledi
Shahzadi Rai
Shahzadi Rai@ShahzadiRai·
🚨اطلاع عام ریڈ لائن پروجیکٹ پر اب تنقید اپنی زمہ داری پر کریں کیونکہ پروجیکٹ کا بیڑا 💂🏽FWO🚧 نے اٹھا لیا ہے 😋
Shahzadi Rai tweet mediaShahzadi Rai tweet media
اردو
10
11
38
2.5K
Qazi Asif retweetledi
Fayyaz Satti
Fayyaz Satti@Fayyaz32298·
ان سے پوچھیے کہ مری و ملحقہ علاقوں کے لئے " بلک واٹر سپلائی سکیم" گذشتہ 26 سال سے کیوں مکمل نہیں ہوا جبکہ موصوف اس دوران متعدد افراد ممبر قومی اسمبلی، وفاقی وزیر اور وزیر اعظم بھی رہے جبکہ مذکورہ منصوبہ انہیں کے حلقہ انتخاب میں آتا ہے؟؟؟؟؟ آج تک بر لب سڑک پڑے ہوئے پائپ موصوف کی اہلیت کی جیتی جاگتی تصویر ہیں!!!
Karachi Matters@khimatters

17 سال سے پیپلزپارٹی اقتدار میں ہے وہ بتائے یونیورسٹی روڈ کیوں نہیں بن سکی #karachineedsownership #universityroad #ppp #karachimatters

اردو
4
38
69
1.2K