
Dr. NADIR NISAR
1.7K posts




My grandfather was ruled by his grandfather, my parents were ruled by his mother and now he's here to rule me and my children and not through a democratic process. This is my RED LINE and the only one. Supporting #PTI is step one to rid us of these families. #Elections2023





چلو، جو 12 مہینے سے ہم کہہ رہے ہیں، وہ اب کاروبار ڈوبتا دیکھ کر سب کہنا شروع ہوگئے۔ مگر باجوہ بغلول اپنے ملک دشمن پلان میں انڈیا کا ایجنٹ بنا اکیلا تو نا تھا! لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم منیر باجوہ کا ہم نوالہ و ہم پیالہ تھا۔ راء کے ایجنٹ باجوہ نے اپنی سوچ کے افسران پروموٹ کیئے۔



" را انتشار پھیلانا چاہتا ہےپنجاب میں الیکشن اکتوبر سے پہلے نہیں ہوسکتے"۔وزارت دفاع کی سپریم کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشافات۔۔"کیا اکتوبر کے بعد را انتشار پھیلانا بند کردے گا؟"۔سوشل میڈیا صارفین کا سوال siasat.pk/threads/%D8%B1…

کل فضل الرحمان نے انکشاف کیا انکے دھرنے کے دوران جنرل باجوہ، جنرل فیض نے ان سے وعدہ کیا وہ عمران خان کا تختہ الٹ دیں گے۔ میں سمجھتا ہوں اس پر تحقیقات کی ضرورت ہے، اس پر فارمل کمیشن بننا چاہیے اور پتہ چلنا چاہیے اس میں کون کون ملوث تھا، کس نے انکو یقین دہانی کروائی : فواد چوہدری @fawadchaudhry #بنے_گا_نیا_پاکستان #ActiveInsafians #WeStandwithConstitution



