NISHAN - E - HAIDER

5K posts

NISHAN - E - HAIDER banner
NISHAN - E - HAIDER

NISHAN - E - HAIDER

@NISHANEHAIDER

CRAZY FOR MARTYRS/GHAZIS - MARTYRS RESEARCH FORUM/ COLUMNIST "NISHAN E HAIDER" / CAPT ASFANDYAR BUKHARI SHAHEED GOLD MEDAL

PAKISTAN Katılım Ocak 2020
548 Takip Edilen607 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
NISHAN - E - HAIDER
NISHAN - E - HAIDER@NISHANEHAIDER·
Hum Hain bunyan ul marsoos key ameen , hum hain sisa polai dewar , hum hain Pakistan #MineGrandies
हिन्दी
0
0
17
293
NISHAN - E - HAIDER retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
ریسکیو 15 کی عمارت کو بارود سے بھری گاڑی سے بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کو سلام۔ ان کی قربانی بہادری، فرض شناسی اور وطن سے محبت کی روشن مثال ہے۔ #PunjabPolice #Rescue15 #Shaheed #PunjabPolicePakistan #ہمارے_ہیروز #شہداء_کو_سلام
Punjab Police Official tweet media
اردو
4
8
33
732
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
وِچھڑ گیا میرے دل دا جانی 😢 آج اگر والد صاحب زندہ ہوتے تو عید والے دن پہلی فون کال اُن کو کرنی تھی صبح سے ابھی تک کسی کو بھی کال نہیں کی اور نہ ہی دل کر رہا ہے اللہ پاک میرے والدین کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😢🤲🕋🌹
N A E E M tweet media
اردو
80
10
211
3.9K
NISHAN - E - HAIDER
NISHAN - E - HAIDER@NISHANEHAIDER·
Syed Ghazanfar Abbas proposed the name "Youm e Takbeer" - 28 May
NISHAN - E - HAIDER tweet media
English
0
2
7
90
NISHAN - E - HAIDER
NISHAN - E - HAIDER@NISHANEHAIDER·
Remember & Salute , Sons of Soil , 28 May 2025 * Lt Daniyal Ismail Shaheed - 150L/C - Mardan * Naib Subedar Kashif Raza Shaheed - Chakwal * Lance Naik Fiaqat Ali Shaheed - Haripur * Sepoy Muhammad Hameed - Abbottabad #Shawal #NorthWaziristan #KPK
NISHAN - E - HAIDER tweet media
Eesti
0
6
23
327
NISHAN - E - HAIDER
NISHAN - E - HAIDER@NISHANEHAIDER·
COAS & CDF celebrates eid with troops in Zhob
NISHAN - E - HAIDER tweet mediaNISHAN - E - HAIDER tweet mediaNISHAN - E - HAIDER tweet mediaNISHAN - E - HAIDER tweet media
English
0
0
0
48
NISHAN - E - HAIDER retweetledi
Markhor_111
Markhor_111@111Markhor·
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔۔۔۔ #Pakistan #پاکستان
اردو
3
4
11
721
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
پچھلے دنوں ایک دفتر میں ایک صاحب کا یہ کہہ کر تعارف کرایا گیا کہ یہ اس بار اکیسواں حج کرنے جا رہے ہیں ، جی میں ہرسال حج کرنے جاتا ہوں ، یہ کہہ کر وہ صاحب میری طرف ستائشی نظروں سے دیکھنےلگے کہ ابھی میں اُن کے نیک عمل کی بھرپور تعریف کروں گی مگر .. ،،کیوں پہلے بیس میں بات نہیں بنی ،، میں صرف اتنا ہی کہہ سکی
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr

حج کرنے والوں کے لئے دعا .. ہر سال لاکھوں پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں . عمرے پر بھی سال بھر جاتے رہتے ہیں . تمام صاحب حثیت بمع فیملیز مکہ مدینہ کی روحانی فضا میں رمضان گزارتے ہیں . میری دعا ہے کہ اس بار جب میرے ہم وطن حاجی واپس ائیں تو عبادت کے اثرات صرف ظاہری حُلیے اور رسومات تک محدود دکھائی نہ دیں بلکہ اُن کے رویّے، زبان، معاملات، انصاف، برداشت اور دیانت میں بھی نظر آئیں . وہ جھوٹ، نفرت، حسد، تکبر، ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ ،دھوکہ،حق تلفی اور دوسروں کو کمتر سمجھنے جیسی منفی قدریں تلف کر کے آئیں ، عملی زندگی میں بڑے بڑے نعروں اور اصلاحی مہمات کی بجائے ایک سچے ، نرم خو، انصاف پسند اور بااخلاق انسان بن اپنے اردگرد کی زندگیاں بدلیں . واپس آکر صرف حج کے سفر کی داستان نہ سنائیں بلکہ نفس کی تربیت کا بھی احوال بیان کریں .دُکھی لوگوں کے لیے آسانی، رحم، دیانت اور خیر کا سبب بنیں . پاکستانی سماج میں وسائل کی کمی سے زیادہ رویّوں کا بحران دکھائی دیتا ہے،اگر رویّے بدل جائیں تو بہت سی محرومیاں خود بخود کم ہو سکتی ہیں. رب کرے نبی پاک سے محبت کے دعویدار اپنے کردار میں سیرت پاک کی روشنیاں سما کر لائیں اور اس ملک کو جگمگا دیں

اردو
28
18
141
23.1K
NISHAN - E - HAIDER
NISHAN - E - HAIDER@NISHANEHAIDER·
Another achievement another Mile stone done' mine brother Razzaq Ghaffari launch his First Book "Kitab , Qalam Qari" 'کتاب، قلم، قاری ' Many Congratulations and lot of prayers
NISHAN - E - HAIDER tweet media
0
0
2
43
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ماں پرچم کو چومتی ہے، باپ خاموش کھڑا رہتا ہے، بچے تصویر کو دیکھتے رہ جاتے ہیں، مگر شہید فوجی واپس نہیں آتا۔ وہ اپنی ہنستی مسکراتی زندگی، کاپنے خواب، اپنے بچے، اپنی خوشیاں سب وطن پر قربان کر دیتا ہے تاکہ قوم سکون کی نیند سو سکے۔ قومیں نعروں سے نہیں، شہیدوں کے خون سے زندہ رہتی ہیں
اردو
11
56
199
2.3K
NISHAN - E - HAIDER
NISHAN - E - HAIDER@NISHANEHAIDER·
"بلوچستان پاکستان کے بغیر اور پاکستان بلوچستان کے بغیر کچھ نہیں" - وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
NISHAN - E - HAIDER tweet media
اردو
0
0
0
15
NISHAN - E - HAIDER
NISHAN - E - HAIDER@NISHANEHAIDER·
Proud father of Capt Salman Sarwar Shaheed SSP (R) Imtiaz Sarwar , Lt Gen (R) Nasir Khan Janjua & Me #24May2026
NISHAN - E - HAIDER tweet media
Indonesia
0
0
2
93
NISHAN - E - HAIDER
NISHAN - E - HAIDER@NISHANEHAIDER·
With the proud Parents of Capt Husnain Akhter Shaheed
NISHAN - E - HAIDER tweet media
English
1
1
22
320