مدثر

46.8K posts

مدثر banner
مدثر

مدثر

@NJMudHus

advocate of civil supremacy - once a journalist is always a journalist. RTs are not endorsed. And they call me “patwari”😂 cloud engineer by profession.

United States of America Katılım Ağustos 2017
1.6K Takip Edilen13K Takipçiler
مدثر
مدثر@NJMudHus·
پہلے جملے میں تباہی ہے آخری جملے میں امید ہے درمیانی سطور میں امن کی سفارتی کوششوں کی طرف بھی اشارہ ہے مجھے امید ہے امن جیت جائے گا انشااللہ
مدثر tweet media
اردو
0
0
1
23
مدثر
مدثر@NJMudHus·
ایران میں اس وقت دو طرح کی سوچ ہے ایک : کچھ بھی ہو جائے ہرمز کو نہں کھولنا دوسری: کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی کے تحت ہرمز کھولنے میں کوئی ہرج نہں جب دوسری سوچ مصلحت کی طرف بڑھتی ہے تو پہلی سوچ کچھ غیر معمولی حرکت کرتی ہے شاید سعودی حملہ بھی اسی ڈاٹ کو ملاتا ہے
اردو
1
2
5
183
مدثر
مدثر@NJMudHus·
ایران کا سعودی عرب پر ایسے موقعہ پر حملہ سمجھ سے بالا تر ہے
اردو
0
0
1
50
مدثر
مدثر@NJMudHus·
پروٹول کا خاتمہ وقت کی عین ضرورت ہے وہ پروٹوکول چاہیے سرکاری فوجی افسروں کا ہو یا وزیروں سب کے لیے اس کا خاتمہ ضروری ہے
اردو
0
0
1
25
مدثر
مدثر@NJMudHus·
@kabbas78 میں کونسا لاشعوری والی پوسٹیں کرتا ہوں 😂😂😂
اردو
1
0
0
7
مدثر
مدثر@NJMudHus·
ایک معصومانہ سوال اچانک فالورز کیوں کم ہوتے جا رہے ہیں کیا باقی لوگوں کے ساتھ بھی یہی چل رہا ہے یا پھر یہ ظلم میرے اکیلے پر ہو رہا ہے #میرے_بہترین_فالورز
اردو
2
0
6
111
مدثر
مدثر@NJMudHus·
اللہ تعالیٰ کھوسہ صاحب کے خاندان کی تمام خواتین کو جمائمہ صاحبہ والی شرافت اور وفاداری اختیار کرنے میں مدد فرمائے آمین
مدثر tweet media
اردو
2
0
1
30
مدثر
مدثر@NJMudHus·
لوگ کہتے ہیں کہ جب فیصل ایدھی سے پوچھا گیا کہ اس نے آپ سے صدقے و خیرات کے پیسے کیسے نکلوا لیے تو جواب آیا خان بہت بڑا بنارسی ٹھگ ہے 😂😂
مدثر tweet media
اردو
0
0
2
29
مدثر
مدثر@NJMudHus·
الباکستانی شیخ کمینہ العروف خومار بنا انڈوئیر دجال
مدثر tweet media
اردو
0
0
1
24
مدثر
مدثر@NJMudHus·
سوال انشاللہ اگر سیز فائیر ہو گیا تو کیا پٹرول کی قیمت مزید کم ہو جائے گی؟ می سوچنگ
اردو
0
0
2
169
مدثر
مدثر@NJMudHus·
جہاں تک میرا خیال ہے کہ آپ خبریں پڑھتی تھی یعنی جو سامنے اڈیٹر کی طرف سے آیا وہ پڑ کر سنا دیا خبریں پڑھنے والا صحافی نہں بلکہ presenter کہلاتا ہے - اور اس کی سورس اس کے اڈیٹر کا دیا ہوا مسودہ ہوتا ہے Plz correct me if I m wrong 🙏🙏
اردو
0
1
1
24
CH Sajid Rafiq
CH Sajid Rafiq@SjdR99·
@NJMudHus پھر اسے آبنائے ہرمز پر بٹھا دینا چاہئے
اردو
1
0
1
6
مدثر
مدثر@NJMudHus·
بریکنگ صدر ٹرمپ نے کہا کہ منگل والی ڈیڈ لائن میں توسیع اور امن صرف ایک صورت میں ہی ممکن ہے اگر صدیق جان مان گیا تو پھر میں بھی مان جاؤں گا اعلان ختم
اردو
2
1
5
153
مدثر
مدثر@NJMudHus·
نسیم پہلے منٹلی ان فٹ تھا اب میڈیکلی ان فٹ بھی ہو گیا
مدثر tweet media
اردو
0
0
1
35
مدثر
مدثر@NJMudHus·
@SjdR99 اب وہ یویان (چائنا کرنسی) پر بھی راضی ہے
اردو
1
0
1
12
CH Sajid Rafiq
CH Sajid Rafiq@SjdR99·
@NJMudHus صدیق جان پہلے تو پیپسی پہ مان جایا کرتا تھا
اردو
1
0
1
12