Muhammad Fawad Butt

21.8K posts

Muhammad Fawad Butt

Muhammad Fawad Butt

@Mfawadbutt1

Katılım Eylül 2017
684 Takip Edilen259 Takipçiler
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پنڈی میں سعودیہ ایرانی مذاکرات کامیابی کی طرف جا رہے ہیں ایرانی احکام کے 87% اور سعودیہ کے 65% تحفظات دور ہو گئے ہیں
اردو
109
301
1.7K
37K
Muhammad Fawad Butt
Muhammad Fawad Butt@Mfawadbutt1·
@amirzkhan1984 @rumshum12 I went through her profile and she really did that. And when I went 2nd time, most the tweets she has deleted. I would like to agree with you here. It was a desperate thing which he was forced to do.
English
1
0
1
27
Amir Zafar Khan
Amir Zafar Khan@amirzkhan1984·
@rumshum12 People do desperate things when the other party incessantly tries to belittle them, which the girl was doing in this case by constantly tweeting against him. I wouldn’t F around with somebody who holds an embarrassing secret about me
English
2
0
0
43
Muhammad Fawad Butt
Muhammad Fawad Butt@Mfawadbutt1·
@AzharKhan چین کے لئیے فائدہ مند ہے لامگ ٹرم میں۔۔ اسے تائیوان میں گھسنے کا جواز ملے گا۔
اردو
0
0
0
21
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اب وقت آ گیا ہے کہ چین اور روس مسائل کے حل کے لیے مداخلت کریں, کیونکہ خاموش رہنا کسی بھی طرح فائدہ مند ثابت نہیں ہو گا۔
اردو
23
76
587
7.6K
Muhammad Fawad Butt
Muhammad Fawad Butt@Mfawadbutt1·
@NJMudHus اسرائیلی حملوں میں مرنے والے ہائی ویلیو ٹارگٹس کو دیکھیں پھر مذاکرات کے امکانات روشن ہونے کے بعد IRGC کے مسلم۔ممالک پر حملے دیکھیں تو آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ IRGC کے کچھ عناصر اسرائیل کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔
اردو
0
0
1
9
مدثر
مدثر@NJMudHus·
ایران میں اس وقت دو طرح کی سوچ ہے ایک : کچھ بھی ہو جائے ہرمز کو نہں کھولنا دوسری: کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی کے تحت ہرمز کھولنے میں کوئی ہرج نہں جب دوسری سوچ مصلحت کی طرف بڑھتی ہے تو پہلی سوچ کچھ غیر معمولی حرکت کرتی ہے شاید سعودی حملہ بھی اسی ڈاٹ کو ملاتا ہے
اردو
1
2
5
194
Muhammad Fawad Butt
Muhammad Fawad Butt@Mfawadbutt1·
@wahreh1 @LegiMian میں شدت کے ساتھ یہ لکھ رہا ہوں کہ پاسداران انقلاب compromised ہے۔ ان میں سے کچھ عناصر اسرائیل کے ساتھ ملکر امن مذاکرات ناکام بنانا چاہتے ہیں۔
اردو
0
0
3
32
WahReh
WahReh@wahreh1·
اس بار امن معاہدہ ناکام ہوتا ہے تو پاکستان کو اس کوشش سے باہر آجانا چاہئے۔ ویسے بھی آج سعودی کیمیکل پلانٹ پر حملہ کرکے ایران نے ریڈ لائین کراس کردی ہے۔ لگتا ہے معاملات ایرانی حکومت کے بجائے پاسداران کے شدت پسندوں کے ہاتھ میں ہیں
اردو
130
373
1.5K
22.4K
مبین
مبین@Miandaynaaray·
Dropping an order exactly 4 minutes before closing, I am sure the chef has spat in the food too.
English
2
0
7
234
Muhammad Fawad Butt
Muhammad Fawad Butt@Mfawadbutt1·
@AnwarBuledi جب آپ زرداریوں کی سوکھی ٹٹی کا نشہ کرتے ہو تو ایسی ہی بہکی بہکی ٹویٹس ہوتی ہیں۔
اردو
0
0
0
4
Anwar BulediPPP
Anwar BulediPPP@AnwarBuledi·
او بھائی ایک ڈھنگ کا ہسپتال تک نہیں ہے لاہور میں. لاہور کراچی کے کسی ایک ڈسٹرکٹ کے برابر نہیں.
Umar Cheema@UmarCheema1

جب کراچی یا سندھ میں گورننس یا کرپشن کے معاملات زیر بحث آتے ہیں تو پیپلزپارٹی والے دوست بہت خفا ہوتے ہیں لیکن ناراض ہونے سے مسائل ختم نہیں ہوتے اور یہ الزامات محض بے بنیاد بھی نہیں اور انکی مثال اس دیمک کیطرح ہے جو دن بدن پیپلزپارٹی کو کھائے جا رہی ہے انہیں محض تعصب کہہ کر رد نہیں کیا جا سکتا، کراچی کی حیثیت پاکستان میں نیو یارک کی ہے اسے لاہور سے بہتر ہونا چاہیئے تھا لیکن اسکا لاہور سے کوئی موازنہ ہی نہیں بنتا کراچی کا ذکر قبضہ مافیا، بھتہ خوری، ٹینکر مافیا، بے ہنگم ٹریفک، ٹوٹی ہوئی سڑکوں کے حوالے سے زیادہ سننے میں آتا ہے یا پتہ چلتا ہے کہ کراچی میں اتنا پیسہ ہے کہ جو افسر وہاں جاتا ہے سلامت ایمان کیساتھ واپس نہیں لوٹتا بلکہ وہ وہیں کا ہو کر رہ جاتا ہے سچ بات یہ ہے کہ جو کچھ کراچی یا سندھ میں ممکن ہے (جہاں کرپشن کو بھی تقریبا ایمان کی حیثیت حاصل ہے جہاں اقربا پروری یا پیسہ میرٹ تصور کیا جاتا ہے) پنجاب میں اکثر سننے والوں کو یقین نہیں آتا

اردو
11
46
60
4.6K
Muhammad Fawad Butt retweetledi
Haramous Maximus Extremous
8 x 🇮🇳 Indian Vessels have been allowed passage through the Strait of Hormuz after paying a minor toll and raising Pak Flag 🇵🇰. 2 x Indian Vessels didnot had 🇵🇰 flag on board and the same was provided to them by 🇮🇷 IRGC themselves. Peak detailing and diplomacy by #vishwaguru @narendramodi and #Dalal @DrSJaishankar @MEAIndia.
Ali K.Chishti Official@thewirepak

Confirmed reports: At least eight Indian ships have safely transited the Strait of Hormuz with IRGC clearance. Meanwhile, Pakistan secures a deal for 20 vessels under our flag (2 per day). Can you believe all right Indian ships are reportedly using Pakistani flags to ease passage? Regional shipping realities in 2026. 🤔 #StraitOfHormuz #PakistanIran

English
3
17
39
1.3K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔
Sajid usmani tweet media
اردو
970
548
2.1K
142K
Muhammad Fawad Butt retweetledi
🚨
🚨@HBA_162·
Pakistani mediators whenever Iran War starts to escalate:
English
0
15
174
6.2K
Islamabad Post
Islamabad Post@ISBPost·
🚨JUST IN 🇦🇪🇵🇰🇮🇷 It is reported that in Iran’s recent attacks in the United Arab Emirates, an ISI office of Pakistan’s intelligence agency was targeted, resulting in casualties.
Islamabad Post tweet media
English
18
10
87
15.1K
مدثر
مدثر@NJMudHus·
بریکنگ صدر ٹرمپ نے کہا کہ منگل والی ڈیڈ لائن میں توسیع اور امن صرف ایک صورت میں ہی ممکن ہے اگر صدیق جان مان گیا تو پھر میں بھی مان جاؤں گا اعلان ختم
اردو
2
1
5
153
Muhammad Fawad Butt
Muhammad Fawad Butt@Mfawadbutt1·
@sadaf_kareem @SadafGulrukh قرآن پاک کی ایک آیت کا مفہوم ہے کہ اللہ ہر طرف موجود ہے۔ اللہ صرف کعبہ رخ نہیں ہے اس لئیے سفر کے دوران یا قبلہ کا رخ معلوم نا ہو تو نماز پڑھ لیں جو ضروری کام ہے۔ ڈاکٹر اسرار کا بھی اس بارے یہی موقف تھا۔
اردو
1
1
2
89
Sadaf Kareem
Sadaf Kareem@sadaf_kareem·
@SadafGulrukh اتنا مت سوچیں، میرا والدہ کہتی ہیں پُت نماز پڑھنی چاہئے سُوہنے رب نوں یاد کرنا چاہیدا باقی رب جانے تے رب دی عطا
اردو
4
0
6
147
سدف(ڈاکٹر صاحبہ)
میں سفر کے دوران نمازجدھر کو گاڑی چل رہی ہو اسی رخ میں پڑھ لیتی ہوں۔یہاں مجھے کوئ راہنمائی فرمائے گا کے سفر کے دوران نماز کیسے ادا کی جائے اگر نماز قضا ہو جانے کا اندیشہ ہو تو ؟
اردو
87
2
92
10.1K
Muhammad Fawad Butt
Muhammad Fawad Butt@Mfawadbutt1·
@ghostinvoid @khurammmalik میں کوئی پیچھلے 15 منٹ سے مادچود کو سر میں گانے کی کوشش کر رہا ہوں ابھی تک ناکامی ہی حصے میں آئی ہے۔
اردو
0
0
0
6
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧
گو کہ میں گالی گلوچ سے پرہیز کرتا ہوں مگر مجھے بلا توقف کہنا پڑتا ہے جب بھی ٹرمپ کا نام آتا ہے
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 tweet media
اردو
2
7
10
360