Sabitlenmiş Tweet
Dr Noor Ul Huda Baloch®
68.2K posts

Dr Noor Ul Huda Baloch®
@NLuk861
Student of 4th year، .KEMU. Khan's❤️Tigress. Patriotic Pakistani🇵🇰. Love Pak Army. ISI is my 1st crush. 🚫NO❌DM🚫
Antarctica Katılım Kasım 2021
2.5K Takip Edilen12K Takipçiler

@_Bur___ 😇😎Oh Jannah...not yet bro😀. I wanna live long and want to accomplish my(late Shaheed) baba'z dream...and wanna achieve my goalz too. Remember in ur Prayerz nd Duaz. 🤲
Stay happy bro and live long. 🤲
English

@NLuk861 Wa Alaikum Assalam 🌿
May Allah grant us all ihsān, His mercy, and the ultimate blessing of seeing Him in Jannah. Have a peaceful morning 🌞🤍
English

السلام علیکم 🌿
اچانک گھبراہٹ یا بےچینی محسوس ہو تو کیا کریں؟
فوراً اپنے چہرے پر ٹھنڈا پانی ڈالیں یا ٹھنڈی سکی رکھیں۔
یہ چھوٹا سا طریقہ:
اعصابی نظام کو فوراً تروتازہ کر دیتا ہے
سانس کو نارمل کرتا ہے
دل کی تیز دھڑکن کو کم کرتا ہے
بیشتر لوگ گھبرا کر پریشان ہو جاتے ہیں، مگر یہ آسان ٹرک فوری آرام دے سکتا ہے۔
گہری سانسیں لیں اور خود کو پرسکون رکھیں۔
آپ نے کبھی یہ طریقہ آزمایا ہے؟
تجربہ ضرور شیئر کریں 👇

اردو

اگر آپ کے پاس حرام کا پیسہ ہے تو یقین جانیئے کہ رہنے کے لئے پاکستان سے بہتر اور کوئی ملک نہیں ہے کیونکہ یہاں کا ہر ادارہ آپکے گھر کی لونڈی ہو گا۔ اٹھتے بیٹھتے آپ کو سیلوٹ کرے گا۔ نہ آپ پر کوئی قانون لاگو ہو گا نہ ہی کوئی ضابطہ اخلاق۔ بڑے بڑے لوگ آپ سے دوستی کرنے میں فخر محسوس کریں گے۔ ایسا ہے میرا پیارا پاکستان!
اردو
Dr Noor Ul Huda Baloch® retweetledi

عمران خان نے جرنیلوں اور آئی ایس پی آر کی مدد سے اربوں روپے لگا کر سوشل میڈیا کھڑا کیا ہوا ہے۔ اقرار الحسن
@iqrarulhassan #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو

@TZM_Zamzama وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ وبرکتہ ۔
انکل 🥰 اللہ کریم آپ کو ھمیشہ خوش و شاد رکھیں آمین 🤲
اردو

@_Bur___ صبح تہجدکی بارش نے تو اج کے دن کو اور نکھار دیا ھے۔
صبح بخیر💐🇵🇰پاکستان
خوش رھیں خوشیاں بانٹیں 🤲 دکھ کبھی کسی کےپاس نا آئیں آمین
اردو
Dr Noor Ul Huda Baloch® retweetledi

@mazhar_barlas ابھی ھمیں اس ھیرے کی قدر نہیں 😭
یا خدایا🙏 اس عوام کو خان کامددگار بنا دیں 🤲 آمین
اردو






















