🇵🇰HORDE🇵🇰

6.4K posts

🇵🇰HORDE🇵🇰 banner
🇵🇰HORDE🇵🇰

🇵🇰HORDE🇵🇰

@baloch8076

خدایا ! ہر چہ میرم با مقصد نه رسم آیا من آھستہ میرم یا مقصدِ من دور است

Katılım Ekim 2022
421 Takip Edilen522 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰HORDE🇵🇰
🇵🇰HORDE🇵🇰@baloch8076·
اس تصویر میں موجود کسی بھی ایک درخت کی مثل اپنی زندگی جینا چاہتا ہوں۔
🇵🇰HORDE🇵🇰 tweet media
اردو
4
2
9
878
🇵🇰HORDE🇵🇰 retweetledi
The Figen
The Figen@TheFigen_·
How a Boeing 747 looks at cruise speed from another plane.
English
430
2.1K
24.4K
2.7M
🇵🇰HORDE🇵🇰 retweetledi
Dr Noor Ul Huda Baloch®
~کہاں ھے میرا نشیمن٬جو کل بنایا تھا بلوچ~ ~اک سلیقےسے٬ ھر درد اس میں سجایا تھا بلوچ~ ~آندھیوں نے گرایا ھے٬ نشیمن میرا بلوچ~ ~ٹوٹ کے در و دیوار٬ چھا گیا اندھیراھے بلوچ~ ~جا زندگی ڈھونڈ کے لا٬ میری امیدوں کے چراغ~ ~چھوڑ دے مجھ کو توُ ٬ نا لگا میرے سراغ~ #بلوچ
Dr Noor Ul Huda Baloch® tweet media
اردو
0
1
5
59
Dr Noor Ul Huda Baloch®
اسام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ💐 صبح بخیر دوستو💐ھمیشہ خوش رھیں خوشیاں بانٹیں 💐🌺🪻🎉🎊🤲 سولر نے بہت آسانیاں پیدا کر دی ھیں آج اماں جی اس پر روٹیاں پکا رھی ھیں کل اسکو زمین پر کر کھانا بھی بنائیں گی😘معصوم لوگ بجلی بھی لیں گیس کاکام بھی لیں 😍🤪😂😂😂
Dr Noor Ul Huda Baloch® tweet mediaDr Noor Ul Huda Baloch® tweet mediaDr Noor Ul Huda Baloch® tweet media
اردو
4
0
7
92
🇵🇰HORDE🇵🇰 retweetledi
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗
اہم اعلان 📢📢📢 آج یکم مئی بروز جمعہ، بسلسلہ یومِ مزدور عام تعطیل ہے۔۔۔۔۔ تمام سکول، بینک اور سرکاری ادارے بند ہیں لیکن مزدور معمول کے مطابق اپنے کام پر گئے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات 😢😢😢😢 #LabourDay #یومِ_مزدور
اردو
8
18
34
677
🇵🇰HORDE🇵🇰 retweetledi
Dr Noor Ul Huda Baloch®
@Shahidd_Bashir انکل۔۔۔یہی تو ٹریجڈی ھے😢ھمارے ملک کی ۔ Parents day مطلب Father's day ..Mother'day مناتے ھیں لیکن والدین اولڈ ھوم میں۔۔۔۔۔بہن بھائی ڈے لیکن بہنوں کو بھائی انکا حق نہیں دیتے😢 ۔
اردو
1
2
4
53
🇵🇰HORDE🇵🇰 retweetledi
Dr Noor Ul Huda Baloch®
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکتہ 💐🌴🪻 مسلمانوں جمعہ مبارک🌺 تمام سیاسی اسیران کو جو نا حق قید ھیں٫اپنی دعاؤں 🤲میں یاد رکھئیے۔ آج کے دن سورہء کہف پڑھنا نہ بھولئے یہ دجالی قوتوں کے آگے آپ کے لئے ڈھال بن جائے گی۔ دعاؤں میں مجھے ضرور یاد رکھئیے گا۔ صبح بخیرپاکستان🇵🇰
Dr Noor Ul Huda Baloch® tweet media
اردو
3
2
5
87
Dr Noor Ul Huda Baloch®
~کبھی آتے نہیں مڑکر ٫ واپس وہ لوگ~ ~لوٹ جاتی ھو ھر بار٫ بہار آکر جیسے~ ~بس یہی دکھ ھمیں جینے نہیں دیتا ھے بلوچ~ ~کیوں کیا ھم نے٫ اس بے وفا پر اعتبار ایسے~ ~دل کو پتھر سے ٫ملایا اس نے ایسے ~ ~دل نہیں ٫ٹکڑا یہ ٫پتھر کا ھو جیسے ~ #بلوچ
Dr Noor Ul Huda Baloch® tweet media
اردو
1
1
4
65
Dr Noor Ul Huda Baloch®
~ڈوبتی کشتی کو کنارے پہ٫ لایا نہ گیا~ ~دریا نے سمندرکو جو٫ اک بار بتایاایسے~ ~کیا پوچھتے ھو٫ ڈوبنے والوں کی حقیقت~ ~ڈوبتے کو تنکےکاسہارا٫ بھی نہ ملا ھو جیسے~ ~جانے والے جب اک بار ٫چلے جاتے ھیں ایسے~ ~دل کے ٹکڑوں کوبلوچ٫ پاؤں تلے ٫روند کر ایسے ~
Dr Noor Ul Huda Baloch® tweet media
اردو
2
1
3
50
🇵🇰HORDE🇵🇰 retweetledi
Dr Noor Ul Huda Baloch®
~سنگ دل نے ٫ سنگ سے رکھی تھی ٫ ھم نشینی ایسے بلوچ ~ ~سنگ کے سنگ ھی٫ سنگ بھی٫ رھتا ھو جیسے ~ #بلوچ
Dr Noor Ul Huda Baloch® tweet media
اردو
2
1
4
57
Kristy🦋❤️
Kristy🦋❤️@Sweet_Kristy101·
Ladies be honest, which cucumber is the best! 🤔
Kristy🦋❤️ tweet media
English
350
295
920
1M
🇵🇰HORDE🇵🇰
🇵🇰HORDE🇵🇰@baloch8076·
@NLuk861 کوئی اور میڈیا ؟؟ اگر آپ tiktok پر ہیں تو میرے لئے آسانی ہوگی آپ سے ربط کرنے میں ۔۔۔۔ جب آپ کی help لینی ہوئی ۔۔ .horde8076
اردو
1
0
0
7
Dr Noor Ul Huda Baloch®
Dr Noor Ul Huda Baloch®@NLuk861·
@baloch8076 بابر بھائی ایک بات بتاوں میں اب X پر بہت کم اتی ھوں ۔بہت ڈر لگتا ھے ۔۔تو پلیز ناراض نا ھوں ۔
اردو
1
0
1
15
س ع د
س ع د@isaad_bloch·
مل سکتے ہو کہیں؟ تمہیں اک پھول دینا ہے
اردو
1
3
6
0
🇵🇰HORDE🇵🇰
🇵🇰HORDE🇵🇰@baloch8076·
@NLuk861 اتنا لیٹ کر دیتی ہیں آپ ہر بار کی طرح ۔۔۔۔ جب ضرورت ہو تو آپ میسر نہیں ہوتی ہیں ۔۔۔ لگتا ہے کہ ھمارے جنازے تو ایک طرف رہے ۔۔۔ آپ نے قل کی بجاۓ چالیسواں میں بھی موجود نہیں ہونا ہے ۔😢
اردو
4
0
0
12
🇵🇰HORDE🇵🇰
🇵🇰HORDE🇵🇰@baloch8076·
@Its_ShanzaSays جو جتنا گهتیا شخص ہے اس طرح کے کمنٹس کر رہا ہے خان ایک تاریخ کا روشن باب ہے ۔۔۔ باقی وقت فیصلہ کرے گا کہ حق پر کون تھا
اردو
0
0
2
52
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨بڑی خبر سامنے آگئی 🔥🔥 عمران خان سے سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ملاقات۔ اسٹبلیشمنٹ نے اپنا اہم ترین پیغام پہنچانے کیلئے اپنے اس خاص ایلچی کو خان کے پاس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بڑی ڈیل کی آفر خان کو آج کی جارہی ہے۔ اگر خان نے ڈیل Accept کرلی تو یہ حکومت فورا ایران امریکا مزاکرات کے بعد ختم کر دی جائے گی۔ اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
اردو
100
137
834
68.9K
🇵🇰HORDE🇵🇰 retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
"گھر والوں کی کال ضرور اٹینڈ کریں، چاہے آپ کتنی ہی مصروف کیوں نہ ہوں…" پڑوس کے ایک جوان بیٹے کا انتقال ہو گیا۔ تعزیت کے لیے گئے تو معلوم ہوا کہ وہ کالج سے گھر آیا تھا۔ ماں اور بہن نے کہا ہم تھوڑی دیر کے لیے مارکیٹ جا رہے ہیں، تم گھر پر ہی رہنا۔ آدھے گھنٹے بعد اس نے کئی بار کال کی… مگر کال ریجیکٹ ہوتی رہی۔ یہ سوچ کر کہ شاید وہ باہر جانے کی اجازت مانگ رہا ہوگا۔ جب وہ واپس آئیں تو گھر کے باہر رش تھا… پتہ چلا بیٹا سینے میں درد کے باعث دروازے کے پاس تڑپ رہا تھا۔ محلے والوں نے ہسپتال پہنچایا… مگر دیر ہو چکی تھی۔ تھوڑی دیر بعد ایمبولینس آئی… اور اس میں بیٹے کا جنازہ تھا۔ کچھ دن بعد اس کا وائس میسج سنا گیا: "امی… مجھے سینے میں بہت درد ہو رہا ہے… جلدی آ جائیں… مجھے ہسپتال لے جائیں…" مگر اب وقت گزر چکا تھا… یاد رکھیں: کبھی کبھی ایک کال زندگی اور موت کے درمیان فرق بن جاتی ہے۔
Maria Baloch tweet media
اردو
0
7
15
1K
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
جب مصطفی کمال پاشا نے خلافت کا خاتمہ کیا تو آل عثمان كو راتوں رات گھریلو لباس ہی میں یورپ بھیج دیا گیا شاہی خاندان (ملکہ اور شہزادوں) نے التجا کی کہ یورپ کیوں؟ ہمیں اردن، مصر یا شام کسى عرب علاقے ہی ميں بھیج دیا جائے لیکن یہودی آقاؤں کے احکامات واضح تھے، اپنی آتشِ انتقام کو ٹھنڈا کرنا اور ان کو آخری درجے ذلیل کرنا مقصود تھا، چنانچہ کسی کو یونان میں یہودیوں کے مسکن سالونیک اور کسی کو یورپ روانہ کیا گیا، اور آخری عثمانی بادشاہ سلطان وحید الدین اور ان کی اہلیہ کو راتوں رات فرانس بھیج دیا گیا اور ان کی تمام جائیدادیں ضبط کر لی گئیں یہاں تک کہ گھریلو لباس میں خالی جیب اس حال میں انھیں رخصت کیا گیا کہ ایک پائی تک ان کے پاس نہ تھی، کہا جاتا ہے کہ سلطان وحید الدین کے شہزادے منہ چھپا کر پیرس کی گلیوں میں کاسۂ گدائی لیے پھرتے تھے کہ کوئی انھیں پہچان نہ پائے، پھر جب سلطان کی وفات ہوئی تو کلیسا ان کی میت کو کسی کے حوالے کرنے پر آمادہ نہ ہوا کیونکہ دکانداروں کا قرض ان پر چڑھا ہوا تھا، بالآخر مسلمانوں نے چندہ جمع کرکے سلطان کا قرض ادا کیا اور ان کی میت کو شام روانہ کیا اور وہاں وہ سپرد خاک ہوئے۔ بیس سال بعد جنھوں نے سب سے پہلے ان کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی خبرگیری کی وہ تركى كے پہلے منتخب وزیر اعظم عدنان مندریس تھے، شاہی خاندان کی تلاش کے لیے وہ فرانس گئے اور وہاں جا کر ان کے احوال وکوائف انھوں نے معلوم کیے، پیرس کے سفر ميں وہ کہتے تھے کہ مجھے میرے آباء کا پتہ بتاؤ مجھے میری ماؤں سے ملاؤ، بالآخر وہ پیرس کے ایک چھوٹے سے گاؤں پہنچ کر ایک کارخانے میں داخل ہوئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ سلطان عبد الحمید کی زوجہ پچاسی سالہ ملکہ شفیقہ اور ان کی بیٹی ساٹھ سالہ شہزادی عائشہ ایک کارخانے میں نہایت معمولی اجرت پر برتن مانجھ رہی ہیں، یہ دیکھ کر مندریس اپنے آنسو نہ روک سکے اور زار وقطار رو پڑے، پھر ان کا ہاتھ چوم کر کہنے لگے: مجھے معاف کیجیے مجھے معاف کیجیے! شہزادی عائشہ نے پوچھا : آپ کون ہیں؟ کہا: میں ترک وزیر اعظم عدنان مندریس ہوں، اتنا سننا تھا کہ وہ بول اٹھیں: اب تک کہاں تھے؟ اور خوشی کے مارے بے ہوش ہو کر گر پڑیں، عدنان مندریس جب انقرہ واپس گئے تو انہوں نے کمال اتا ترک کے دوست اور اس وقت کے ترکی کے صدر جلال بیار سے کہا کہ ميں آل عثمان کے لیے معافی نامہ جاری کرنا چاہتا ہوں، اور اپنی ماؤں کو واپس لانا چاہتا ہوں، بیار نے شروع میں تو اعتراض کیا، مگر مندریس کے مسلسل اصرار پر صرف عورتوں کو واپس لانے کی اجازت دی، پھر عدنان مندریس خود فرانس گئے اور ملکہ شفیقہ اور شہزادی عائشہ دونوں کو فرانس سے ترکی لے آئے، مگر شہزادوں کے لیے معافی نامہ جاری کرکے ان کو اپنے وطن عزیز ترکی لانے کا سہرا مرحوم اربکان کے سر جاتا ہے جب وہ وزیر اعظم کے منصب پر فائز تھے۔ پھر جب مندریس پر جھوٹا مقدمہ چلا کر ان کو تختہ دار پر لٹکایا گیا تو منجملہ الزامات کے ساتھ ساتھ دو الزام یہ بھی تھے کہ 1۔ انہوں نے 30 سال بعد ترکی میں عربی زبان میں اذان دینے کی اجازت دی جسے کمال اتا ترک اور اسکے ساتھیوں نے ترکی میں بند کر دیا تھا۔ 2۔ انھوں نے حکومت کے خزانے سے چوری کرکے سلطان کی اہلیہ اور بیٹی پر خرچ کیا ہے، اس لیے کہ وہ ہر عید کے موقع پر ملکہ اور شہزادی سے ملاقات کے لیے جاتے، ان کے ہاتھ چومتے، اور اپنی جیب خاص اور اپنے ذاتی صرفے سے ۱۰ ہزار لیرہ سالانہ شہزادی عائشه اور ملکہ شفیقہ کی خدمت میں پیش کرتے تھے۔ جب ۱۷ ستمبر ۱۹٦١ کو عدنان مندریس اور ان کے 4 ساتھیوں کو ملٹری کورٹ نے شہید کیا تو دوسرے ہی دن دونوں (ملکہ اور شہزادی) کی بھی بحالت سجود وفات ہوئی۔ یہ سلوک ہے ھمارے نام نہاد سیکولرزم کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کا اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ تھا ، نہ کوئی مروت نہ شرافت، نہ صلہ رحمی، نہ قرابت داری، نہ اخلاق کا پاس نہ قدروں کا لحاظ.. ! یہ جو قومیت اور وطنیت کا راگ الاپتے رھے اور نعرےلگا لگا کر جن کی زبانیں نہیں تھکتی تھیں ان کا مقصد بجز اس کے اور کیا تھا کہ اسلامی اخوت سے لوگوں کا رشتہ کاٹ دیا جائے اور اس مقدس رشتے کے تانے بانے کو بکھیر کر اس کو ایسے جاہلی رشتوں میں تبدیل کیا جائے جن میں احترام ذات مفقود ہے اور حرمتوں اور انسانی رشتوں کا کوئی پاس ولحاظ نہیں ہے ۔ روئے زمین پر موجود شیطان کے چیلوں سے کبھی بے خبر نہ رہنا... ! اور ہاں یہ قصے بچوں کو سلانے کے لئے نہیں ہے بلکہ سوتوں کو جگانے اور جواں مردوں کو کمربستہ کرنے کے لیے ہیں! اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے (عربی سے ترجمہ : ابو فاتح ندو
اردو
23
451
1.4K
105.4K