Naeem Mehar007

73.7K posts

Naeem Mehar007 banner
Naeem Mehar007

Naeem Mehar007

@NMehar007

Gujrat NA71 PML N 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Katılım Aralık 2021
2.2K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Naeem Mehar007
Naeem Mehar007@NMehar007·
#پنجاب_کی_بیٹی وزیرے اعلٰی پنجاب 🦁🇵🇰
Naeem Mehar007 tweet media
اردو
3
4
18
576
Naeem Mehar007 retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
گوادر کی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری! 🇵🇰🤝🇨🇳 حکومتِ پاکستان اور ہینگینگ (Hangeng) فیکٹری انتظامیہ کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کی بروقت مداخلت سے برآمدات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ہینگینگ فیکٹری گوادر میں روزگار اور گوشت کی برآمدات کا ایک بڑا مرکز ہے۔ برآمدی سہولیات پر تحفظات کے باعث پلانٹ کی بندش کا خدشہ تھا، مگر اب 4 مئی تک تمام مسائل حل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ کام دوبارہ شروع، معیشت دوبارہ رواں!
Ather Salem® tweet media
اردو
1
18
60
1.3K
Naeem Mehar007 retweetledi
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یومِ مزدور پر دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام! 🫡 وزیراعلیٰ نے کان کنوں، مزدوروں اور بالخصوص معاشی سہارا بننے والی خواتین کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے مزدوروں کے لیے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت اور بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 👷‍♂️🏗️ #MayDay #LaborDay #MaryamNawaz #PunjabGovernment
Government of Punjab tweet mediaGovernment of Punjab tweet mediaGovernment of Punjab tweet mediaGovernment of Punjab tweet media
اردو
7
26
45
1.5K
Naeem Mehar007 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has digitally inaugurated Pakistan’s first Rahmat Card Program.
PMLN tweet mediaPMLN tweet mediaPMLN tweet mediaPMLN tweet media
English
7
59
170
4.4K
Naeem Mehar007 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
کچے کے علاقے کو کلیئر کرنے کے بعد اب اس کی باقاعدہ ترقی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 23 ارب روپے کے جامع منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت تعلیم، صحت اور بنیادی انفراسٹرکچر فراہم کیا جائے گا۔ مقصد واضح ہے، اس پسماندہ اور نو گو علاقے کو مکمل طور پر فعال اور محفوظ بنایا جائے تاکہ وہاں کے لوگوں کو بھی وہی سہولیات مل سکیں جو دیگر علاقوں میں میسر ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
اردو
6
97
81
1.4K
Naeem Mehar007 retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
اس خبر کو کوئی بھی بڑا نیوز چینل نہیں چلا رہا حالانکہ یہ بریکنگ نیوز ہونی چاہیئے تھی۔ ملک ریاض اور بیٹے کے انٹرپول نے ریڈ وارنٹ جاری کردئیے
Dr Shama Junejo tweet mediaDr Shama Junejo tweet mediaDr Shama Junejo tweet media
اردو
49
435
1.2K
50.3K
Naeem Mehar007 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان" 🔹وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچہ ایریا میں ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ شروع کرنے کا اعلان 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا14 ہزار 500ایکڑ سرکاری اراضی کچہ کے لوگوں کو دینے کا حکم 🔹پہلی مرتبہ کچہ میں 5 ماہ میں کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت کی رٹ مضبوطی سے قائم 🔹23ارب روپے سے کچہ ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام، سکول، ہسپتال، سڑکیں اور برج بنیں گے 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کچہ کے لئے ٹرانسپورٹ اور کلینک آن ویل بھیجنے کا حکم 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر موبائل وٹرنری ہسپتال اور لیب بھی مہیا کی جائے گی 🔹کچہ کے علاقے میں پہلی مرتبہ جدید سولر انرجی سے چلنے والے ڈرون سرویلنس شروع 🔹جدید ترین ڈرون 24 گھنٹے سے زائد فضاء میں پرواز کرنے کی صلاحیت سے مالا مال جدید ترین اے پی سی اور پولیس وین میں بھی سرویلنس کیمرے نصب ہوں گے 🔹کچہ کے علاقوں میں تھانوں اور چیک پوسٹوں میں بھی سیف سٹی مانیٹرنگ کی جائے گی 🔹کچہ میں امن و امان کے لئے 7.1 ارب،سوشل انفراسٹرپر 13.9 ارب اور دیگر امور پر 1.7ارب روپے خرچ کیے جائیں گے 🔹کچہ ایریا میں 6551 طالبات کو سکول میل ملک پیک ملیں گے 🔹300 طلبہ کو ہونہارسکالر شپ اور300 کو لیپ ٹاپ ملیں گے 🔹کچہ میں 108کلومیٹرطویل سولنگ اور روڈز کی 144 کلومیٹر طویل 27 سکیمیں مکمل کی جائیں گی 🔹کچہ کے 65 سکولوں کی تعمیر و بحالی اور اپ گریڈیشن بھی ہوگی، کچہ میں 16 نئے سکول اور دو گرلز کالج بھی بنیں گے 🔹کچہ کے ایریا میں مثالی گاؤں پراجیکٹ بھی شروع کرنے کی منظوری، سیوریج، ڈرینج اور سپورٹس پراجیکٹ بھی شروع کیے جائیں گے 🔹کچہ میں 125 ملین روپے کی لاگت سے سکلز پراجیکٹ بھی شروع کیے جائیں گے 🔹کچہ کے علاقے میں نادرارجسٹریشن بھی شروع، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈاور ب فارم بنائے جائیں گے 🔹کچہ میں ڈیوٹی کرنے والے جوانوں اور افسروں کے لئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری 🔹کچہ ایریا کے لئے ناجائزاسلحہ کی واپسی کے پلان کی منظوری 🔹متعلقہ تھانے میں اسلحہ واپسی کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ ہوگی، اسلحہ کی افادیت کے مطابق پیسے ملیں گے 🔹کچہ کی مرکزی سڑکوں کے کناروں پر لمبے پودوں والی فصلیں لگانے پر پابندی 🔹ترقی اور خوشحالی پنجاب کے دوسروں لوگوں کی طرح کچہ کے ہرفرد کا حق ہے۔ مریم نواز شریف 🔹کچہ کو ترقی دے کرمحفوظ، مثالی اور بہترین علاقہ بنائیں گے۔ مریم نواز شریف 🔹اب کچہ ترقی کرے گا، کچہ کے لوگ خوشحال ہوں گے اور باعزت روزگار کمائیں گے۔ مریم نواز شریف
اردو
7
95
70
1.3K
Naeem Mehar007 retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
یہ قطعا غلط خبر ہے،منصور صاحب کو خود سامنے آکر اسکی تصیح کرنی چاہئیے،کسی کی زندگی کے ساتھ اس طرح کا جھوٹا پروپیگنڈا قابل مذمت ہے
Azma Zahid Bokhari tweet media
اردو
413
428
1.3K
227.7K
Naeem Mehar007 retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
میں تمھیں ادھیڑ کر رکھ دوں گا 🤣😂 حیدر حیات خان اور میجر گورو آریا کے درمیان شدید لڑائی
اردو
5
54
182
6.5K
Naeem Mehar007 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
مختلف صوبوں سے ججز کی ٹرانسفر وفاقی توازن کی عکاسی ہے، نہ کہ کوئی سزا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ماضی میں روٹیشن نہ ہونے پر بار کونسلز بھی سوال اٹھاتی رہی ہیں۔ یہ اقدام نظام میں توازن اور نمائندگی بہتر بنانے کی کوشش ہے جسے معمول کے عدالتی عمل کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔
اردو
2
72
32
946
Naeem Mehar007 retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستان ایئر فورس 2030 تک دو مختلف 5th Generation کے اسٹیلتھ فائٹر جیٹس چین کا J-35 اور ترکیہ کا TF-X KAAN حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔ ♦️ اس اقدام سے پاک فضائیہ دنیا کی پہلی ایسی فضائی قوت بن جائے گی جو بیک وقت دو الگ الگ ممالک کے اسٹیلتھ جیٹس استعمال کرے گی۔ ♦️ اس تاریخی سنگ میل سے پاک فضائیہ کی آپریشنل اور جنگی صلاحیتوں میں بے پناہ اضافے اور خطے میں فضائی برتری کو مزید مستحکم کرنے کی توقع ہے۔
اردو
0
12
108
2.9K
Naeem Mehar007 retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
بھارتی آرمی چیف کو چیلنج ھے پنگا لیکر دیکھ لے بھارت کو ایک کونے سے دوسرے کونے تک تباہ کر دیں گے .حیدر حیات خان کا بھارتی اینکر کو منہ توڑ جواب
اردو
2
148
499
9K
Naeem Mehar007 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
The revolutionary work done by Punjab’s daughter, Maryam Nawaz Sharif Sahiba, has transformed the Tourism Department and Walled City of Lahore Authority. In this era, their identity has been revitalized. It’s like a horse that was previously exhausted but has now been given oxygen and has started running again. The credit for all this goes to the Senior Minister of Punjab, Maryam Aurangzeb Sahiba, who is also my sister, for the way she is working day and night.
English
2
86
61
1.3K
Naeem Mehar007 retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستان کے خلائی ادارے SUPARCO کی جانب سے حال ہی میں لانچ کیے گئے EO-3 سیٹلائٹ کی پہلی ہائی ریزولوشن تصویر جاری کر دی گئی ہے۔
Ather Salem® tweet media
اردو
0
34
214
3.3K
Naeem Mehar007 retweetledi
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
Congratulations to Bangladesh on the completion & launch of Rooppur Nuclear Power Plant 🇷🇺 🤝 🇧🇩 This power plant is build by Russia's ROSATOM.
English
1
233
2.3K
43.4K
Naeem Mehar007 retweetledi
Mohsin Ali
Mohsin Ali@Mohsin_o2·
We congratulate the people of Bangladesh on the launch of the power unit at the Rooppur nuclear power plant. Clean energy is the right of every responsible state.
English
7
51
522
8.6K
Naeem Mehar007 retweetledi
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پاکستان سٹاک ایکسچینج
PTV News tweet media
اردو
0
2
6
351
Naeem Mehar007 retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
بلوچستان کے شہر سینڈیک میں20ٹن سونا اور تانبے کے پہاڑ تھے!پھر سائنسدانوں کو ہٹا کر چائنہ کےہاتھ میں سب دیدیا! 20 ٹن سونے میں سے ایک کلو سونا بھی پاکستان کو نصیب نہیں ہوا۔۔کون ہیں وہ لوگ؟20ٹن سونے کی ڈکیتی ! رضوان رضی نے بڑا راز فاش کر دیا #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @realrazidada @Isarrana1
اردو
18
492
980
31.4K
Naeem Mehar007 retweetledi
M Asif Javed ( SMT Vehari )
ہر ایکشن کا ری ایکشن ہوتا ہے شہباز شریف ذاتی حیثیت میں پیش ہوں ۔ کیانی جوڈیشل کمیشن اجلاس “ محسن اختر کیانی کا لاہور ہائیکورٹ تبادلہ وڈا شریف سی نکا تواڈی ......... گا 😂😂
M Asif Javed ( SMT Vehari ) tweet mediaM Asif Javed ( SMT Vehari ) tweet media
اردو
0
3
5
37
Naeem Mehar007 retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ ،دشمن کی چیخیں ،بھارت ایک اور حملہ کرنے کیلئے تیار ؟ ، پاک فوج بھی دشمن کا منہ توڑ نے کیلئے پر جوش !! دفاعی تجزیہ کارایئر کموڈور (ر) خالد چشتی کا اہم بیان #publicnews #insight #fattah2
اردو
0
18
65
2.2K
Naeem Mehar007 retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
بھارت کا ایک بار پھر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا، مودی بدلے کی آگ میں اندھا اگر اس بار حملہ ہوا تو فیلڈ مارشل ایسا جواب دیں گے کہ بھارت سنبھل نہیں پائے گا دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) حارث نوازکا بڑا بیان #publicnews #insight @harisnawaz3
اردو
0
4
4
332