Naseem Shah

971 posts

Naseem Shah banner
Naseem Shah

Naseem Shah

@NSShah87

Mujhy Jo Follow Krey Ga Usey 100% Follow Back Meley Ga.

Pakistan Katılım Haziran 2026
51 Takip Edilen46 Takipçiler
Naseem Shah retweetledi
Ahmad Hassan PML(N)
گجر طیارہ کوئی بھائی اس کو بتاؤ اگے جبرائیل کھڑا ہوا ہے انتظار کر رہا ہے اس کا اوورٹیک کرتے ہوئے دیکھیں اس کو 😱😱
اردو
0
8
16
1.7K
Naseem Shah
Naseem Shah@NSShah87·
@MiaShreefa9852 @bilalbutt148025 Viky tension na len yara Bilal Bhai responsible person hia 2nd us ne aap ki sister ka btaya hia k ye Meri hia koei iss pr Gandi Nazar na rakhey iss ley aap iss ko positive len
Indonesia
0
0
0
0
وکی بٹ
وکی بٹ@MiaShreefa9852·
@bilalbutt148025 bilal Bhai plz ager mare bhen na app trust key is ka ya mutlabe nahi app humey sare duna ka samne zaleel kare
Filipino
0
0
1
108
bilal butt
bilal butt@bilalbutt148025·
کبھی انتہائی مجبوری میں شوہر سے چوری کسی کو دینی پڑی ہو کوئی ,دوست ،باس، ملازم، محلے دار یا رشتے دار وغیرہ 🥹
bilal butt tweet media
اردو
8
0
75
4.1K
Naseem Shah
Naseem Shah@NSShah87·
@Mehwaishan Mera opinion hia k Shadi zror krni chahey aur aaj Kal k hisab Se jaldi krni chahey phir apno me ho ghairon
Indonesia
0
0
0
1
Mehwaish
Mehwaish@Mehwaishan·
شادی اپنوں میں کرنی چاہیے یا غیروں میں
Mehwaish tweet media
اردو
20
1
38
462
Naseem Shah retweetledi
IQRA 😻
IQRA 😻@Noorladli·
دیہات میں کھیتی باڑی اتنا مشکل کام ہے عورتوں کو بھی فصلوں میں پسینے نکال جاتے ہے تب جا کے سامان شہروں میں جاتا ہے اور امیر زادیاں بڑے مزے لے کر کھاتی ہے۔فصلوں میں کام کے بعد آنٹیاں گرم ہوئی ہوتی ہے ٹھنڈا ہونے کے لیے ایسے ٹیوبل پر نہاتی ہے کپڑوں سمیت۔🔥💥🫢
اردو
4
2
31
1.6K
Naseem Shah
Naseem Shah@NSShah87·
@deadlyologist Dear Urdu me post keya kren merey jesy unparh pendu ko bhi Jo samjh aa jaey
हिन्दी
0
0
0
5
🎀 Xîņđėřēĺľã Xýəđ 🎀
𝙏𝙖𝙠𝙚 𝙞𝙩 𝙋𝙚𝙧𝙨𝙤𝙣𝙖𝙡! 𝘈𝘵 𝘵𝘩𝘪𝘴 𝘢𝘨𝘦 𝘵𝘳𝘶𝘴𝘵 𝘮𝘦, 𝘱𝘦𝘰𝘱𝘭𝘦 𝘬𝘯𝘰𝘸 𝘸𝘩𝘢𝘵 𝘵𝘩𝘦𝘺 𝘢𝘳𝘦 𝘥𝘰𝘪𝘯𝘨😒  ♡ ⎙ ➦ ʳᵉᵃᶜᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
English
5
0
14
151
Naseem Shah retweetledi
حیات مریم 💫💫
ڈیلوری بوائے کو جب کھانا آفر کیا گیا تو وہ رونے لگا اور روتے ہوئے بتایا کہ یار میں تو بس ایک کپ چائے پی کر گھر سے نکلا تھا میں تو بھول ہی گیا تھا کہ میں بھی بھوکا ہوں۔۔
اردو
2
0
19
332
Naseem Shah retweetledi
Rizwan Yaqoob
Rizwan Yaqoob@yaqoob_0·
اک بہت بااخلاق لڑکا عباس۔ بیگم بہت خوبصورت اور یہ اس سے شدید محبت کرتا تھا۔ بیگم کے لیے والدہ، بہن بھائی سب کو چھوڑ کر علیحدہ ہوگیا۔ گھر سے اپنا حصہ کیش میں لے کر بیگم کے حوالے کیا جمعرات کو اطلاع ملی کہ عباس فوت ہوگیا،سسرال میں اسکا جنازہ ہے۔بھائیوں نے پہنچ کر 15 پہ کال کردی 1/2
Rizwan Yaqoob tweet media
اردو
24
32
180
60.8K
Naseem Shah retweetledi
Shaikh Mahmood
Shaikh Mahmood@Shaikh4537·
بندر بھی کہہ رہا ھوگا یہ کس بندر کے ہتھے چڑھ گیا ھوں۔
اردو
0
0
7
219
Naseem Shah retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
ریسکیو 1122 میانوالی کی ایک ٹیم کا زبردست کارنامہ : 11 جون کو میانوالی سے ایک زخمی نوجوان کو راولپنڈٰی ریفر کیا گیا ۔ 1122 کی گاڑی مریض کو لے کر راولپنڈی روانہ ہوئی جب منزل صرف کچھ کلومیٹر رہ گئی تھی تو راولپنڈی سے باہر ایک جگہ احتجاج کی وجہ سے سڑک مکمل بند تھی ۔ اور اگلے کئی گھنٹوں تک ٹریفک رواں ہونے کا امکان نہ تھا گاڑیوں کی لمبی قطاریں تھی ۔ اس موقع پر 1122 میانوالی کے نوجوانوں نے قیمتی جان بچانے کے لیے ایک فیصلہ کیا زخمی کو سٹریچر سمیت گاڑی سے نکالا اور ٹریفک جام کے اندر سے راستہ بناتے پیدل آگے بڑھنا شروع کردیا ، تین کلو میٹر کا سفر اسٹریچر سمیت پیدل طے کرکے یہ لوگ ایک ایسی جگہ آگئے جہاں سے ایک اور ایمبولینس لی گئی اور مریض کو اس ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں اسے ریفر کیا گیا تھا ۔۔ 1122 کے جوانوں کے اس ہمت اور حوصلے سے بھر پور اقدام کے سبب مریض کو بروقت طبی امداد دی گئی اسکا علاج شروع ہوا اور یوں اسکی جان بچ گئی ۔۔۔ بلاشبہ ریسکیو ٹیم نے فرض شناسی اور انسان دوستی کی مثال قائم کی ہے ۔۔
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
3
38
153
5.7K
Naseem Shah retweetledi
چوہدری قاسم
لودھراں میں کوٹ ادو سے آئی بارات پر حملہ باراتیوں کی گاڑوں پر اینٹیں برسا دیں دلہا سمیت پانچ باراتی زخمی دلہا دلہن کو لیکر انصاف کے لیے تھانہ صدر لودھراں پہنچ گیا
چوہدری قاسم@qasm588

ایسے موقع پر حملہ کیوں کیا گیا ہے؟؟؟؟؟ لودھراں بارات پر مبینہ حملہ دولہا سمیت پانچ افراد زخمی کوٹ ادو سے آنے والی بارات کو دلہن کے رشتہ داروں نے مبینہ طور پر نشانہ بنا دیا اینٹوں اور سوٹوں کے وار سے دولہا سمیت پانچ افراد زخمی۔۔

اردو
2
3
9
136
Naseem Shah retweetledi
Abdul Ahad
Abdul Ahad@Ahad_ali121·
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ جہاں بھی کام کر رہے ہوں، احتیاط اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنا بے حد ضروری ہے۔ ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی بدل سکتی ہے۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کا خیال رکھیں، کیونکہ جان ہے تو جہان ہے۔
اردو
8
2
14
1K
Naseem Shah retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
درد دل کے واسطے پیدا انسان کو اس عورت کی خوشی چیک کریں۔ یقین کریں اصل سکون واطمینان محروم لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے میں ہے۔
اردو
3
8
24
635
Naseem Shah retweetledi
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
ایسے کون کرتا ہے کم از کم بتاؤ تو سہی کے سٹاپ آ گیا ہے 😁😁
اردو
6
5
40
3K
Naseem Shah retweetledi
Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon·
کوئی حادثہ رونما ہو جائے تو قصور گاڑی والے کا ہوگا ، والدین کا نہیں !!
اردو
1
10
39
1.8K
Naseem Shah retweetledi
Ahmad Hassan PML(N)
Ahmad Hassan PML(N)@Hasy666·
یہ کاروبار صرف انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش میں خوب چلتا ھے۔ یہ ان لوگوں کا پیسہ ہے جو گھروں میں فاقوں کی وجہ سے مزارات پر آتے ہیں اور اپنا بچا کچھا پیسہ یہاں ضائع دیتے ہیں جس پر ان کے جعلی پیر عیاشیاں کرتے ہیں۔
اردو
16
60
107
11.2K
Naseem Shah retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
قدرت نے تین بار موقعہ دیا 😂
اردو
3
5
29
1.9K
Naseem Shah retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
میرے رب کی قدرت دیکھیں شہد ہمارے لیے کتنا محنت کر کے شہد بناتی ہے سبحان اللّٰہ
اردو
0
2
25
307
Naseem Shah retweetledi
Shahid Qureshi
Shahid Qureshi@ShahidQurashii·
یہ منظر لاکھوں دلوں کو چھو گیا۔اپنے گھوڑوں کو آخری بار دیکھنے کی خواہش رکھنے والے ایک فارم مالک کے لیے اس کی بیٹی نے ایک یادگار لمحہ ترتیب دیا۔ حیرت انگیز طور پر گھوڑوں کا رویہ ایسا تھا جیسے وہ بھی اپنے محبوب مالک کو الوداع کہنے آئے ہوں۔
اردو
1
6
28
1.1K
Naseem Shah retweetledi
Ahmad Khan Orakzai
Ahmad Khan Orakzai@iamAhmadokz·
یہاں حسن ختم ہوا یہاں باری وفا کی😢
اردو
1
6
32
1.2K
Naseem Shah retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
جب ڈاکٹر ایک مریض کی دیکھ بھال میں مصروف تھے، تو اس کی وفادار بلی پریشانی کے عالم میں قریب بیٹھی سب کچھ دیکھتی رہی، گویا وہ بھی اپنے مالک کی خیریت کی منتظر ہو۔
اردو
2
22
127
4.4K