Sabitlenmiş Tweet
Shaikh Mahmood
243.3K posts

Shaikh Mahmood
@Shaikh4537
پاکستان زندہ باد ۔ پکا پنجابی PUNJABI ۔ 🇵🇰
Katılım Ocak 2015
2.4K Takip Edilen20.7K Takipçiler
Shaikh Mahmood retweetledi

صدر ٹرمپ ایران کو مسلسل خطرناک نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ان کی دی ہوئی ڈیڈلائن آج رات امریکی وقت کے مطابق آٹھ بجے ختم ہوجائے گی۔ بعض حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا ایران پر ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیار سے حملہ کرسکتا ہے۔
ٹیکٹیکل اور اسٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں میں کافی فرق ہوتا ہے۔ اس کی تکنیکی تفصیلات عام آدمی کی سمجھ میں نہیں آسکتیں۔ سادہ زبان میں یوں سمجھ لیں کہ اسٹریٹیجک ایٹمی ہتھیار بڑے شہر کی دسیوں لاکھ کی آبادی اور اس کے انفرااسسٹرکچر کو تباہ کرسکتا ہے۔ اس کے مقابلے میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار صرف مختصر دائرے میں فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ہے۔
300 کلوگرام سے دس کلو ٹن [10 ہزار کلوگرام] تک کا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کیا جائے تو نصف میل تک شدید تباہی ہوسکتی ہے۔ ایک میل تک ابتدائی مہلک تابکاری خوراک کو جان لیوا کرسکتی ہے۔ ڈیڑھ میل تک شدید حرارت پہنچ سکتی ہے۔ مزید تین میل تک خطرناک نقصانات ہوسکتے ہیں۔ ہوا کے ساتھ تابکاری اثرات دس میل یا اس سے بھی آگے تک جاسکتی ہیں۔
یہ بھی سخت نقصانات ہیں لیکن بہرحال اتنے زیادہ نہیں جو اسٹریٹیجک جوہری ہتھیار سے ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔
یاد رکھنا چاہیے کہ ہیروشیما پر پھینکا جانے والا ایٹم بم 15 کلوٹن کا تھا۔ آج کے حساب سے اسے ٹیکٹیکل سمجھا جائے گا کیونکہ اب 100 ٹن سے زیادہ کے اسٹریٹیجک جوہری ہتھیار بھی موجود ہیں۔
ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار کو جنگی طیارے یا چھوٹے میزائل سے پھینکا جاسکتا ہے۔
امریکا کے پاس 3700 ایٹمی ہتھیار ہیں۔ ان میں سے 200 "بی 261" ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار ہیں۔
امریکا کے پاس W76-2 نام کا کم طاقت والا وارہیڈ بھی ہے، جس کی طاقت تقریباً 8 کلوٹن ہے۔ یہ اندازاً 25 سے زیادہ نہیں بنائے گئے۔ لیکن یہ آبدوز سے داغے جانے والے اسٹریٹجک میزائل پر نصب کیا جاتا ہے۔ اسے ٹیکٹیکل کے بجائے low-yiel کہا جاتا ہے۔
ایسے واقعے میں بڑا مسئلہ صرف ابتدائی دھماکا نہیں ہوتا بلکہ اس کے بعد وسیع پیمانے پر ایمرجنسی رسپانس کی ناکامی، آگ، ملبہ، طبی نظام پر فوری بوجھ اور تابکار فال آؤٹ بھی ہوتا ہے۔ شہری ماحول میں جوہری دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں انتہائی مشکل ہوسکتی ہیں۔
جوہری حملے کے نتائج برسوں تک رہ سکتے ہیں، جن میں تابکاری سے لاحق بیماریاں، نفسیاتی صدمہ اور بنیادی ڈھانچے کی طویل تباہی شامل ہیں۔
اردو

@queen_bukhari ھاھا ھیجڑے لڑکی کے اکاونٹ کے پیچھے کیوں چھپ رھا لگتا تجھے کچھ خاص شوق ھے
اردو

@Shaikh4537 Teri Maa ka yaar tha...ab bata Hur Kon tha??bat marfat e ehlaibait ki hai..
हिन्दी

@rabi__khan پولیس والے نے بھی پورے چسکے لے لے کر ایف آئی آر کاٹی ھے ۔۔
😆😆😆
اردو

اس انفلوئنسر کا میڈیکل ہوا جس میں آیا کہ یہ sexually activeتھی بہت عرصے سے اور پھر کہوں گی کہ ایسی لڑکیوں کا ریپ نہیں ہوتا ان کی مرضی سے ہوتا
سامعہ حجاب کی مثال سب کے سامنے ہے
ایسی لڑکیوں سے ہمدردی کرنا بےوقوفی ہے یہ سب ان کے ڈرامے ہوتے
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni
لاہور: ڈی ایچ اے میں دو سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ مبینہ زیادتی۔ ملزمان نے دو لڑکیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کر کے بلایا اور زیادتی کر ڈالی۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ملزمان نے لڑکیوں سے برینڈ کی وڈیو بنانے کے لئے رابطہ کیا اور سٹوڈیو لے جانے کے بجائے فلیٹ پر لے گئے۔ ایف آئی آر کا متن ایف آئی آر میں یہ سب نیچے جو لکھا گیا ۔ کہ دوران زنا بالجبر ہوا اس میں جو الفاظ استعمال ہوئے ، باعث شرمندگی ہیں، مجرموں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے
اردو
Shaikh Mahmood retweetledi
Shaikh Mahmood retweetledi

@Shaikh4537 Hahaha sheikh tu apni Bat men Phans gaya ghor se parh bharwe....Yahan tu kehna Cha raha hai k khamnai bhaga nhi kyn k woh Ali Wala tha or Ali wale medan se bhagte nhi bhagore to koi or thay Jo Khyber or ohad se bhagay Nam Luuuuu??
हिन्दी

@Shaikh4537 اس دا دماغ خراب اے جس ویلے اس دا دل کرنا اس ویکھ حملہ کرے گا
اردو
Shaikh Mahmood retweetledi

جب باندری کے اپنے پاوں جلنے لگتے ئیں تو وہ اپنے ہی بچوں کو اپنے پاوں تلے رکھ لیتی ہے۔۔
Insider (World News)@InsiderWN
#BREAKING: Iranians form human shields around power plant amid Trump’s strike deadline.
اردو

Shaikh Mahmood retweetledi

سنا ھے ٹرمپ نے ہلکی پھلکی موسیقی شروع کر دی ھے ۔
اب دیپک راگ کب شروع ھوتا ھے دیکھتے ہیں۔
@realrazidada
اردو
Shaikh Mahmood retweetledi
Shaikh Mahmood retweetledi
Shaikh Mahmood retweetledi

@iftikhar04401 @iqrarulhassan اقرار تیری بے بے کا یار ھے جو اس کو شکائیتیں لگا رھا
اردو

@Shaikh4537
یہ مسلم لیگ ن کا سپورٹر ہے۔ مریم نواز شریف صاحبہ اس کو فالو کرتی ہیں!
@iqrarulhassan


اردو

@HalimaS01 نیند آئی ھے اور ایران اب شیطانی پر اتر آیا ھے ۔
لیکن جلد ہی ٹھس ھونے والا ھے ایران
اردو
Shaikh Mahmood retweetledi










