Manager Sir 🇵🇸

11.8K posts

Manager Sir 🇵🇸 banner
Manager Sir 🇵🇸

Manager Sir 🇵🇸

@N_4_NADEEM

Responsibility makes you Mature, not Age.

Rawalpindi, Punjab Katılım Ocak 2024
2.1K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Manager Sir 🇵🇸
Manager Sir 🇵🇸@N_4_NADEEM·
تیرے معیار پہ پُورے نہ اُترنے والے منصبِ عشق سے معزُول نہیں ہو سکتے پروین شاکر
Manager Sir 🇵🇸 tweet mediaManager Sir 🇵🇸 tweet mediaManager Sir 🇵🇸 tweet media
اردو
0
0
3
75
Manager Sir 🇵🇸
Manager Sir 🇵🇸@N_4_NADEEM·
When the unthinkable happens, the lighthouse is hope. Once we choose hope, everything is possible.
Manager Sir 🇵🇸 tweet mediaManager Sir 🇵🇸 tweet mediaManager Sir 🇵🇸 tweet mediaManager Sir 🇵🇸 tweet media
English
0
0
2
82
Manager Sir 🇵🇸 retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
نقصان ہونے کے بعد ساتھ والے بھائی کا صبر کرنا اس بات کا ثبوت ہے، رب کی رضا پر راضی ہو جانا۔🫶❤️
اردو
5
307
3.5K
204.7K
Manager Sir 🇵🇸 retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
ہم پھول سب کو بانٹ کر پتھر کے ہو گئے
اردو
14
246
1.2K
46.4K
Manager Sir 🇵🇸 retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی احمد فراز
اردو
4
74
305
11.5K
توصیف و ثناء فورم پاکستان
آپ ﷺ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے بادشاہ اُٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم #نعت #منقبت #محمد
اردو
1
0
5
186
𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶🌛
𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶🌛@Fatima_Venus_·
پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کے 25 روز بعد سسرالیوں نے بہو پر مبینہ تشددکیا ، اس دوران ساس اور شوہر نے خاتون کو مبینہ طور پر تیزاب بھی پلایا، خاتون 9 روزسے اسپتال میں زیرعلاج تھی آج دم توڑ گئی، واقعہ کے بعد شوہر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے.
𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶🌛 tweet media
اردو
4
0
5
530
Manager Sir 🇵🇸
Manager Sir 🇵🇸@N_4_NADEEM·
کبھی یہ زعم کہ خود آگیا تو مل لیں گے کبھی یہ فکر کہ وہ کیوں ادھر نہیں آیا سحر انصاری
اردو
0
0
3
102
Manager Sir 🇵🇸
Manager Sir 🇵🇸@N_4_NADEEM·
مختصر سا قیام ہے اور بس ہم یادیں چھوڑ کے چلےجائیں گے.
اردو
2
0
5
132
Manager Sir 🇵🇸
Manager Sir 🇵🇸@N_4_NADEEM·
ضروری تو نہیں کے جس شخص کی تصویر آپ کے بٹوے میں ہے، وہ آپ کی زندگی میں بھی ہو۔
اردو
1
0
5
129
Manager Sir 🇵🇸
Manager Sir 🇵🇸@N_4_NADEEM·
ہم ہیں وہ دست سیاہ پوش کہ جن کو شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط خاک ملی
اردو
1
0
4
85
Manager Sir 🇵🇸
Manager Sir 🇵🇸@N_4_NADEEM·
سب کو بھرپور توجہ کی طلب ہے اور میں وقت بیچوں تو میرے گھر کا دھواں چلتا ہے.
اردو
0
0
3
70