Naveed Chaudhary PMLN❤️

58.8K posts

Naveed Chaudhary PMLN❤️ banner
Naveed Chaudhary PMLN❤️

Naveed Chaudhary PMLN❤️

@N_A_C11

M Phil Mathematics (Student) F . C . University.

Katılım Kasım 2021
6.5K Takip Edilen7.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Naveed Chaudhary PMLN❤️
"کھیتی کے جل جانے کا نقصان تمہیں معلوم ہے, اپنے مال کے ضائع ہو جانے کا نقصان تمہیں معلوم ہے, روزگار نہ ملنے کا نقصان تمہیں معلوم ہے, مگر اسلام سے ناواقف ہونے کا نقصان تمہیں معلوم نہیں !
اردو
3
4
16
511
Naveed Chaudhary PMLN❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕌 محترم دوستو 🌹 جمعہ سے ملیریا بخار میں مبتلا ہوں اسی لئے چار پانچ روز آپ سے ہیلو ہائے نہیں ہو سکی جون جولائی میں میرے پیپرز شروع ہو رہے ہیں تیاری کے لئے صرف مئی ہے تین ماہ بعد ملاقات ہو گی ان شاءاللہ نوید چوہدری
اردو
10
1
20
168
•𝑜šĥꫜá💕•
•𝑜šĥꫜá💕•@reasonisyou456·
کچھ لوگ بس نام کے ہوتے ہیں ہم ہی انہیں زبردستی بہتر سمجھتے رہتے ہیں ان کا نہ ہونا ہی بہتر ہے انہیں خود پر عجب زعم ہوتا ہے دھوکہ اور بے وفائی ان کا شیوہ ہے ان کی اصلیت الائچی کے بدمزہ ذائقہ جیسی ہے جو لقمے میں آ جائے تو سارا ذائقہ ہی خراب کر دیتی ہے متفق؟
•𝑜šĥꫜá💕• tweet media
اردو
27
8
49
10K
Naveed Chaudhary PMLN❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕌 صبح بخیر جمعہ مبارک 🕋 "استغفار (اللّہ سے معافی مانگنا) گناہوں کی معافی, دل کی صفائی اور اللّہ کا قرب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اس سے رزق میں برکت, غموں سے نجات اور مشکلات میں آسانی پیدا ہوتی ہے ۔" #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Naveed Chaudhary PMLN❤️ tweet media
اردو
17
5
26
150
sadaf 🦋
sadaf 🦋@3163tt·
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے تو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے ہم سفر چاہیے ہجوم نہیں ایک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے ☘️🦋💝 #noor
sadaf 🦋 tweet media
اردو
48
8
125
1.5K
Naveed Chaudhary PMLN❤️
"آنسو بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا جو اپنے ہوتے ہیں وہ رونے کہاں دیتے ہیں ۔"
اردو
3
2
26
266
Naveed Chaudhary PMLN❤️
"آپ کب صحیح تھے یہ کوئی نہیں یاد رکھتا لیکن آپ کہاں غلط تھے یہ بات کوئی نہیں بھولتا ۔"
اردو
1
1
9
73
Naveed Chaudhary PMLN❤️
اکثر سستے لوگ ہمیں زندگی کے مہنگے سبق دے جاتے ہیں ۔"
اردو
1
1
22
194
Naveed Chaudhary PMLN❤️
"کچھ پتھر کچھ انسانی دلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں" 💔💔
اردو
2
0
13
134
sadaf 🦋
sadaf 🦋@3163tt·
*ایک طرف یہ کل کائنات کی رونقیں ...❤‍🩹🫠* *اور ایک طرف پسندیدہ شخص کی کمی*💔🥹 #noor
sadaf 🦋 tweet media
اردو
58
14
193
2.9K
NADEEM🌹🇵🇰🌹
NADEEM🌹🇵🇰🌹@nadeem169028·
@N_A_C11 اللّٰهُ يَرْزُقُكَ مِنْ حَيْثُ لَا تَحْتَسِبُ اللہ آپ کو وہاں سے رزق عطا فرمائے جہاں سے آپ گمان بھی نہ کر سکیں، آپ کے رزق میں بے پناہ برکت دے، ہر تنگی کو دور کرے، آپ کو خوشحال بنائے اور آپ کی زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ آمین ثم آمین #قومی_زبان
اردو
1
2
2
18
Naveed Chaudhary PMLN❤️
@redolentmaha جزاک اللّہ خیرا کثیرا 🌹 اللّہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین 🕋
اردو
0
0
0
1
Maha Khan🌸
Maha Khan🌸@redolentmaha·
@N_A_C11 🌸🍃وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ🍃🌸
العربية
1
0
2
7
im Taurus
im Taurus@imTaurus1572971·
@N_A_C11 May Allah Almighty bless you always with best of health and prosperity۔Ameen & Good Morning 💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
English
1
0
1
4
im Taurus
im Taurus@imTaurus1572971·
💝💝﷽💝السّلام علیکم!💝💝 💝میرے پیارے اللہ رب العزت💝تجھ پہ چھوڑ دیا سب دل کی الجھنیں آنکھوںکے آنسو ذہن کی تھکن سب تیرے حوالے اب نہ کسی تدبیر کی طاقت باقی ہے نہ کسی سہارے کی امید تو ہی کافی ہے تو ہی کار ساز ہے جہاں میری ہمت ختم ہوئی وہاں سےتیرا کرم شروع ہوابس تو سنبھال لےآمین
im Taurus tweet media
اردو
141
70
998
4.7K
Samreen Yousaf
Samreen Yousaf@TwinkleTwi5399·
تم ہو اور ہاتھ میں چاۓ کا کپ مطلب دسترس میں سارا زمانہ ہے ❤️☕
Samreen Yousaf tweet media
اردو
20
6
46
393
Naveed Chaudhary PMLN❤️
"اب کسی بھی رشتے اور تعلق کی پختگی کا دارومدار سوشل میڈیا پر فوری ریپلائے پر منحصر ہے ۔"
اردو
3
2
14
111
Aagah je
Aagah je@agah_je·
@N_A_C11 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹
اردو
1
0
1
4
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
@N_A_C11 وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
العربية
1
0
1
4