پرہیزگار

8.3K posts

پرہیزگار banner
پرہیزگار

پرہیزگار

@S_Paswal

بلاک کرنے کا حق ہے آپ کو ۔ بکواس کا بالکل بھی نہیں ۔🏌️‍♂️

Katılım Şubat 2026
44 Takip Edilen177 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
﷽ السلام علیکم ۔ صبح بخیر ۔ ❤️ یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
پرہیزگار tweet media
اردو
29
19
96
410
پرہیزگار retweetledi
عمنان
عمنان@its_Amnan·
رکشہ میں بیٹھی ہوئی خواتین کو دیکھ کر میں اپنی گاڑی یا بائیک کی لائٹ کو احتراماً آف کر دیتا ہوں تا کہ خواتین خود کو ان سکیور نہ محسوس کریں
اردو
6
6
19
1.3K
پرہیزگار retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
حَسْبِيَ الله لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم
العربية
1
7
22
262
پرہیزگار retweetledi
𝒜𝓂𝓃𝓃𝒶 ♥️ آمنہ
پھر پلٹ کر نگاہ نہیں آئی، تم پے قربان ھوگئی ھو گی راہ آسان ھوگئی ھوگی، جان پہچان ھو گئی ھوگی💕
𝒜𝓂𝓃𝓃𝒶 ♥️ آمنہ tweet media
اردو
8
9
23
236
پرہیزگار retweetledi
Ali Khan 🍁
Ali Khan 🍁@ImAliKhan16·
تم سے پہلے تلک سب اہلِ شعر پھول کو ہی گلاب لکھتے تھے۔ ♥️
اردو
1
3
1
26
پرہیزگار retweetledi
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
بعد میں بعد میں ؟ موسیٰ کو پہاڑ پر اللّٰه مل جاتا ہـے بعد میں یوسف کو یعقوب مل جاتے ہیں بعد میں ابراہیم کو اسمائیل عطا کر دیا جاتا ہـے بعد میں اللّٰه صبر کا پھل عطا کر دیتا ہـے ❤️
اردو
3
4
6
68
پرہیزگار retweetledi
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
جب تعلیم کا بنیادی مقصد نوکری کا حصول ہو تو معاشرے میں نوکر ہی پیدا ہوتے ہیں رہنما نہیں
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
13
8
39
185
پرہیزگار retweetledi
بدر
بدر@Badar2244·
اس قدر پیار سے، اسے جان جہاں، رکھا ہے دل کے رخسار پہ اس وقت تیری یاد نے ہاتھ یوں گماں ہوتا ہے، گرچہ ہے ابھی صبح فراق ڈھل گیا ہجر کا دن، آ بھی گئی وصل کی رات 🍁🍂 فیض احمد فیض
اردو
17
32
87
1.7K
پرہیزگار retweetledi
بدر
بدر@Badar2244·
یہ کائنات خدا نے مسلمانوں کے لئے نہیں انسانوں کے لئے بنائی ہے اسے تسخیر وہی کرے گا جس کے پاس علم ہوگا طاقت ہوگی اور یہ بات ہم جتنی جلدی سمجھ لیں اچھا ہے #Iran
اردو
9
27
51
1.3K
پرہیزگار retweetledi
❦ اٹــس آنـی علی ❦
میری ٹائم لائن پر اکثر ان لوگوں سے انٹریکشن ہوتی ہے جو نہ فالوونگ میں ہیں نہ فالوورز میں مگر باہمی احترام کا رشتہ قائم ہے الحمدلله سب خوبصورت دل کے مالک ہیں جو عزت کرنا بھی جانتے ہیں اور کروانا بھی یہ حقیقت ہے کہ عزت کا معیار فالو لسٹس نہیں بلکہ انسان کا ظرف اور کردار ہوتا ہے🙏🏼
اردو
4
6
19
136
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
@S_Paswal وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
1
1
2
7
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
﷽ السلام علیکم ۔ صبح بخیر ۔ ❤️ یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
پرہیزگار tweet media
اردو
29
19
96
410
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
اگر تم صرف آج کے بارے میں سوچ رہے ہو، تو سمجھ لو تم کل ہار چکے ہو ۔ زندگی صرف آج کا نام نہیں ہے۔ اصل کامیاب وہ ہے جو آنے والے کل کو دیکھ کر آج فیصلے کرتا ہے۔ 🏌️‍♂️ #قومی_زبان
اردو
1
4
6
34
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
انسانی روئیے میں مہارت حاصل کرنا آپ کو ایک برتری فراہم کرتا ہے ۔ جسے زیادہ تر لوگ نہیں دیکھتے ہیں ۔ #قومی_زبان
اردو
0
4
6
23
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
آپ انتخاب کرنے میں تو آزاد ہیں لیکن آپ اپنے انتخاب کے نتائج سے آزاد نہیں ہیں ۔ 🏌️‍♂️ #قومی_زبان
اردو
0
5
6
26
پرہیزگار retweetledi
Hidayat Ullah
Hidayat Ullah@Hidayat_ullah38·
#آج_کی_بات
Hidayat Ullah tweet media
QME
0
4
14
73
پرہیزگار retweetledi
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
ٹرمپ کے نیٹو کے ممالک سے شکوے اس عورت کی طرح ہیں جو سات بچوں کے بعد بھی سوچتی ہے کہ میرے شوہر مجھ سے سچا نہیں کرتے میرے بہن بھائی بھی مجھے نہیں سمجھتے میرا ساتھ نہیں دیتے. اور خود اس عورت کی لڑائی ہر نند دیورانی جیٹھانی بھابھی سے چل رہی ہوتی ہے #راجا
اردو
4
5
14
101
پرہیزگار retweetledi
𝐻𝑎𝑠𝑠𝑎𝑛
اصلاح کا سفر ہمیشہ اپنی ذات کے اعترافِ جرم سے شروع ہوتا ہے ! 🌸🤍
اردو
2
4
10
141
پرہیزگار
پرہیزگار@S_Paswal·
لوگوں کو ان کے مزاج (موڈ) میں رہنے دیں، اور اس بات کو تسلیم کر لیں کہ ان کے اس مزاج کا آپ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ 🏌️‍♂️ #قومی_زبان
اردو
1
5
7
34
پرہیزگار retweetledi
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
ہم لڑکے ایکس سے غائب ہو جائیں تو ہماری کمی کوئی بھی محسوس نہیں کرتا. سندریاں غائب ہو چند گھنٹے بھی تو ماتم والی صورتحال بنی ہوتی ہے مس یو سنی برو @EhsanSuny1
اردو
4
5
8
105