
جیسے جیسے مزید سے مزید پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ آتا ہے ووٹوں کی تعداد بڑھتی ہے
لیکن اس ملک پاکستان میں ایک ایسی جماعت بھی ہے کہ ان کے ووٹوں کی تعداد بڑھنے کی بجائے کم ہونا شروع ہو جاتی ہے
ایک ہی چینل کے بدلتے رنگ
#TLP_Promotion

اردو
سلیمان رانا
8.9K posts













