ثناءاللہ جدون

602 posts

ثناءاللہ جدون banner
ثناءاللہ جدون

ثناءاللہ جدون

@jad00n_

مزدور و سیاسی کارکن ٹیم #نوائےسحر

Katılım Nisan 2024
303 Takip Edilen421 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ثناءاللہ جدون
تجربے کی بات بتا رہا ہوں اکاؤنٹ چھوٹا ہو یا بڑا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا جو آپ کے فالور ہیں وہ واقعی فالور ہیں تو میرا یہ چھ گھنٹے پرانہ ایک سو سولہ فالورز کا اکاؤنٹ ہے مجھے رسپانس وہی سوا لاکھ والے @5skj_ کا مل رہا ہے #نوائےسحر
اردو
12
9
21
1.7K
ثناءاللہ جدون retweetledi
Zaheer Ahmad
Zaheer Ahmad@z212b·
*اے مدینہ ترے سردار ﷺ کے صدقے جاؤں..❣️* *ترے سیدﷺ ترے مختارﷺ کے صدقے جاؤں..❣️* *تیری پھولوں سے بھری ڈالی کے کانٹے چوموں..❣️* *ترے پتھر ترے گلزار کے صدقے جاوں..❣️* *صلی اللہ علیہ وآلہ وآصحابہ وبارک وسلم*🌹✨ *※✤͜♥️⃟(✿خــــــاکــــ مــــدینــــہ✿) ⃟♥️✤͜※* #نوائےسحر
Zaheer Ahmad tweet media
اردو
1
6
10
439
Zaheer Ahmad
Zaheer Ahmad@z212b·
آپﷺ شمس الضحیٰ آپﷺ بدر الدجیٰ آپﷺ کے زیرِ پا سدرة المنتہیٰ آپﷺ ہی کا دیا حق کا روشن دیا آپﷺ ہی کے وسیلے سے قرآں ملا رونق زندگی---- میرے پیارے نبیﷺ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) #نوائےسحر
Zaheer Ahmad tweet media
اردو
1
10
12
223
ثناءاللہ جدون retweetledi
Zaheer Ahmad
Zaheer Ahmad@z212b·
*ہے جب تک جان ہم لبیک کے نعرے لگائیں گے* *اے دشمن دین تم کو ایک دن جڑ سے مٹائیں گے* پاکستان بچاؤ مارچ کی حسین یادیں ❤️❤️❤️ #نوائےسحر
اردو
1
5
11
192
ثناءاللہ جدون retweetledi
Zaheer Ahmad
Zaheer Ahmad@z212b·
*مـیرے ســینے مــیں بــڑے درد ہــیں اگر بیـــان کـــروں تـــو زبـــان جلــــتی ہے🥺😥😭* *حــــشر کـــو ہـــو گــا یہ معلــــوم کہ جیــتا کـــون اور ہـــارا کـــون❤️* یا اللّٰہ ہمیں قیامت کے دن بابا جی کے سامنے شرمندہ ہونے سے بچانا #نوائےسحر
اردو
0
7
12
186
ثناءاللہ جدون retweetledi
Zaheer Ahmad
Zaheer Ahmad@z212b·
وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی!! #نوائےسحر
Zaheer Ahmad tweet media
اردو
0
4
4
143
ثناءاللہ جدون retweetledi
Zaheer Ahmad
Zaheer Ahmad@z212b·
*ہم اسرائیلی سربراہ نیتن یاہو کو پورے عالم.کا ملعون بنا کر رہیں گے ان شاءاللہ!* *شیرِ اسلام کا ایک تاریخی جملہ🇵🇸🦁👊* #نوائےسحر
Zaheer Ahmad tweet media
اردو
1
7
10
197
ثناءاللہ جدون retweetledi
Zaheer Ahmad
Zaheer Ahmad@z212b·
عرب میں مندر اور شراب خانے حلال... لیکن جنت البقیع میں حضرت فاطمتہ کا روضہ حرام ؟؟ #نوائےسحر
Zaheer Ahmad tweet media
اردو
2
7
9
317
ثناءاللہ جدون retweetledi
Zaheer Ahmad
Zaheer Ahmad@z212b·
*✨اگر والدین کی محنت اور سپورٹ سے لڑکی ڈاکٹر بن سکتی ہے تو نمازی کیوں نہیں بن سکتی* *پردہ کیوں نہیں کر سکتی؟🌹🥀* *اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:🤲🏻* #نوائےسحر
Zaheer Ahmad tweet media
اردو
1
4
8
164