Nadeem Zaeem

6.1K posts

Nadeem Zaeem banner
Nadeem Zaeem

Nadeem Zaeem

@NadeemZaeem

Broadcaster I Documentary filmmaker l @EastWestCenter Alumni | @CEJatIBA Alumnus | Story Teller | Trainer | Views r personal l

Katılım Aralık 2011
1K Takip Edilen8.1K Takipçiler
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
@AWGoraya @AbsarAlamHaider پہلے تو صحافی کو اپنےصحافتی تعلقات پر سرکاری عہدوں پر براجمان نہیں ہونا چاہیے اور اگر صحافی کے بغیر حکومت چلانا ناگزیر ہے تو پھر سرکار یا سیاست سے واپس صحافت میں آجاناکیا پیشے کے ساتھ زنا بالجبر نہیں؟
اردو
0
0
0
4
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
صحافی کے طور پر جوابدہی کے احساس کے ساتھ چند مزید سوالوں کے جوابات۔۔۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے ایک کمرے کے فلیٹ کی پہلی پیمنٹ 30 لاکھ روپے 2015 میں بُکنگ کے ساتھ کی جب ڈالر کا ریٹ 105 روپے تھا۔ فلیٹ کا قبضہ ملا آٹھ سال بعد 2023 میں جب بلڈنگ مکمل ہوئی اور فُل پیمنٹ دو کروڑ 16 لاکھ ادا کردی۔ تمام ٹرانزیکشن اور آمدن کی تفصیلات باقاعدگی سے ٹیکس حکام کو فائل کی جاتی رہیں۔ اس فلیٹ کی کُل رقم کی ٹیکس حکام کو جمع کروائی گئی انکم اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات 👇
Absar Alam tweet media
اردو
264
385
1.6K
277.2K
Ali
Ali@iGreenForever·
انڈیا میں سلجھے ہوئے لوگ @narendramodi کے آپریشن سندور کو انڈیا پر خودکش حملہ قرار دے رہے ہیں۔ کہ کس طرح پاکستان نے دنیا میں اپنا امیج بہتر کیا۔ سپر پاوروں سمیت سب اس پر اعتبار کرتے ہیں۔ بہرحال انڈیا اور پاکستان کو اکھٹے رہنا ہے مگر مودی کی انا سب سے بڑی ہے۔
اردو
14
151
640
7.8K
Hyper|RogueX ™
Hyper|RogueX ™@hyperRoguex·
میں اکیلا ہی کیوں سُنوں—سب سُنو مطالعہ ہندستان 🇮🇳🤭
اردو
179
220
712
19.6K
Nadeem Zaeem retweetledi
Nadeem Farooq Paracha
Nadeem Farooq Paracha@NadeemfParacha·
Pravin Sawhney today: Pakistan is the only country that can get collective wisdom together and become one of the power centres in the new polycentric-multipolar world.
English
0
933
3.7K
278.8K
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Who is the most Popular Personality in Pakistan? 1. Asim Munir 2. Imran Khan
Wahab Khan tweet media
English
2.7K
347
1.3K
55.4K
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
اسلام آباد میں غیر معمولی ہائی الرٹ کیاجے ڈی وینس کے بعد صدر ٹرمپ کی آمد آمد ہے #IranWar#welcometoPakistan
اردو
0
0
3
153
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
خیر پور پاکستان ٹنڈو مستی پولیس کی موجودگی اور بھرے مجمعے میں غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی روبینہ چانڈیو کو بغیر غسل، بغیر کفن اور بغیر نماز جنازہ گڑھا کھود کر دفن کردیا گیا... .. المناک پہلو یہ ہے کہ یہ سانحہ پولیس کی موجودگی میں رونما ہوا...
اردو
0
0
1
41
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
کیا امریکہ ایران مزاکرات کی ناکامی کے بعد پاکستان اب (جنگ ) اپنی مستقبل کی راہ لینے یعنی پالیسی بنانے میں آزاد ہوگیا ہے؟ اور کیا سعودی عرب اپنے جنگی طیارے بھیجنا اسی بری الذمہ پالیسی کا حصہ ہے؟
اردو
0
0
0
58
Nadeem Zaeem retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
پاکستان نے یواےای کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے بندوبست ہونےکو بعد کیا، ذرائع geonewsurdu.tv/latest/431331-
اردو
17
79
826
47.3K
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
جب آپ حق کی بات کرتے ہیں تو پہلے تو باطل کا وجود تسلیم کرنا ضروری ہے اور اس میں جب مستقبل کا تصور آجائے تو حق پر ہونے والی بات رولے گولے میں پڑ جاتی ہے
Siasat.pk@siasatpk

ہم حق پر ہیں اور حق غالب آئے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر #DGISPR خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
0
0
0
41
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
@SHABAZGIL He has been defending the massacre of 26 November too, instead of giving he had been demanding bodies. May Allah forgive him.
English
0
0
0
13
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
الللہ آپکے لئے آسانی فرمائے۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
938
1.9K
8.8K
139.9K
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
@samiabrahim موصوف کالم لکھتے لکھتے سیاست میں چلے گئے اور پھر میاں کی زلفوں کے اسیر ہو کر پہلے سیاسی مشیر اور پھر عہدیدار بن کر اپنی تحریروں کا اثر کھو دیا اللہ انکی مغفرت فرمائے
اردو
0
0
0
19
Sami Abraham
Sami Abraham@samiabrahim·
کوی جنازہ پڑھنے نہیں آیا ۔۔ناں شہباز ناں نواز ناں کوی ھور ۔۔مرحوم چھبیس نومبر کے سانحہ کو بڑی ڈھٹائ سے ڈیفینڈ کرتے رھے ۔۔ھر شخص کو ایک دن بڑی عدالت میں اپنے اعمال کا جواب دینا ھو گا ۔۔
Sami Abraham tweet media
اردو
420
2.8K
10.4K
186.6K
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
@RashidMurad بالکل درست! ویسے تو ان پارٹیوں کی تاریخ ویسے بھی مردہ خانے کی پیداوار ہے لیکن اس وقت نومولود جمہوریت کو وہ نقصان پہنچایا جا رہا ہے جو ہمیشہ بچے دیتا رہے گا میں بڑے میاں صاحب کو ایک بڑا لیڈر سمجھتا ہوں لیکن انکی خاموشی مجرمانہ چپ ہوگی #27amendment
اردو
0
0
0
5
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
عمران نیازی سے جان چھڑاتے چھڑاتے مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی آئین اور جمہوریت کو جی ایچ کیو والے قبرستان میں زندہ گاڑ کر ہی دم لیں گی
اردو
78
221
1.2K
25.1K
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
اقتدار جانے کے ڈر سے قوانین بنانے والے کیا جانیں کہ آنے والی طاقتوں کے اپنے قوانین ہوتے ہیں روایات بتاتی ہیں کہ وہ کالے کو سفید اور سفید کو کالا کرنے کی قدرت رکھتے ہونگے #27amendment
اردو
0
0
2
36
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
@BalochNadir5 یہ دنیا کا قانون ہے کہ کمزور پر حوصلہ بڑھ جاتا ہے اور طاقتور کو دیکھ کر ہمت نہیں بنتی ویسے یہ طاقتور کم اور رنگباز زیادہ لگ رہا ہے
اردو
0
0
0
15
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلام آباد کا سیکٹر آئی ایٹ ہے، ایک اوباش بندے نے تین وارڈنز کی پٹائی کر دی، کوئی کمزور یا بائیک والا ہوتا تو اب تک لٹایا جا چکا ہوتا۔۔۔۔
اردو
328
1.6K
4.4K
295.5K
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
@ia_rajpoot اس چوتیے کو اس گھناونی حرکت سے میرا نہیں خیال کوئی مزہ آیا ہوگا؟
اردو
0
0
0
10
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
سی سی ڈی حاضر ہو۔۔۔۔۔۔ باپردہ سکول ٹیچر کے ساتھ نازیبا حرکت واقعہ مبینہ طور پر شیخوپورہ فیروزوالہ رچنا ٹاؤن میں پیش آیا پنجاب پولیس سی سی ڈی کی توجہ درکار
اردو
314
1.4K
2.5K
293.6K
Nadeem Zaeem
Nadeem Zaeem@NadeemZaeem·
@DrTariqFazal shb made this offer. Earlier (January 2025) both the government and PTI had denied any such relocation offer. The government’s position: no proposal to move Imran to Bani Gala or house arrest there.
Nadeem Zaeem tweet media
English
0
0
0
6