Naeem Khan
10.5K posts

Naeem Khan
@NaeemShn
Structural engineer passionate about building resilient futures | Geopolitics, economy, history & social issues analyst.Pakistan,india politics, pashton culture
Pakistan Katılım Ocak 2014
4.3K Takip Edilen527 Takipçiler

@anwar_khan_90 @its_ridz7 Why did you watched Taxi driver of Robert denario
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 English

پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری
ہفتہ (4 اپریل) دوپہر 12 بجے سے اتوار (5 اپریل) رات 11:59 تک لاک ڈاؤن ہوگا، نوٹیفیکیشن
تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن
لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفکیش
ہائی وے اور موٹروے بھی بند رکھی جائینگی تاکہ شہروں کے مابین سفر نہ کیا جاسکے، نوٹیفکیشن
#smartlockdown
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو

Fasting, the practice of abstaining from food and calorie-containing drinks, has long been lauded to promote weight loss and metabolic health. But is it worth it?
Isaac Zamet asked the experts: ft.trib.al/EbCTKnN

English

@NaeemShn @mbilalghauri Facts and figure check kro phle mohtarma ki walida Pakistan People party main reh chuki 2 bar or 1 bar N league Imran khan ki to bat he na kro
HT

ایان علی کی طرح ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف کارروائی بھی منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکے گی۔محترمہ کی پہنچ بہت اوپر تک ہے۔سولہ سال پہلے2010میں جب ڈاکٹر فضیلہ قاضی کا F10/2 میں کلینک ہوا کرتا تھا ،امریکہ پلٹ خاتون رُخسانہ رشید سے فیس اور ٹریٹمنٹ کے معاملے پر تکرار ہوئی تو اسے یرغمال بنالیا کہ پیمنٹ کے بغیر نہیں جاسکتی۔ اس نے 15پر کال کی ،پولیس اہلکار آگئے تو ڈاکٹر فضیلہ قاضی نے دیدہ دلیری سے ان اہلکاروں کو بھی اپنے سکیورٹی گارڈزکے ذریعے کمرے میں قید کردیا۔اسلام آباد انتظامیہ کے اعلیٰ افسروں نے اضافی نفری لے جاکر یرغمالیوں کو رہا کروایا واقعہ کا مقدمہ تو درج ہوا مگر محترمہ کو گرفتار کرنے کی جرات نہ کی جاسکی۔ کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی،کلائمکس تو ابھی باقی ہے ۔ملزمہ کو گرفتار کرکے پیش کیئے بغیر ضمانت نہیں ہوسکتی تھی مگر سول جج رائے لیاقت کھرل نے ضمانت منظور کرلی،پولیس اور وکلا منہ دیکھتے رہ گئے۔بعد ازاں وہ سول جج ترقی کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بن گئے
اردو






















